پاکستان شائع 27 مارچ 2025 04:40pm الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹر پارٹی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس کی کاز لسٹ جاری کردی
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 09:16pm چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تعیناتی میں تاخیر کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈران عمر ایوب اور شبلی فراز نے درخواست دائر کی
پاکستان شائع 20 مارچ 2025 05:37pm الیکشن کمیشن میں اعلی سطح پر تبادلے کردیے گئے شریف اللہ کو صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب تعینات کردیا گیا
پاکستان شائع 05 مارچ 2025 01:31pm اسلام آباد میں نئی حلقہ بندیوں سے متعلق اعتراضات پر فیصلہ محفوظ حلقہ بندی اتھارٹی فیصلے الیکشن کمیشن کو بھجوائے گی، نوٹیفکیشن 15 مارچ تک جاری کرے گا
پاکستان شائع 04 مارچ 2025 12:08pm آج پورا سال ہوگیا پی ٹی آئی کو سرٹیفکیٹ نہیں ملا، بیرسٹر گوہر انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں پی ٹی آئی کے اندرونی معاملات چلانے پر الیکشن کمیشن میں سوالات
پاکستان شائع 26 فروری 2025 03:32pm بدقسمتی سے کوئی بھی صوبائی حکومت انتخابات کیلئے تیار نہیں، چیف الیکشن کمشنر الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات کیلئے پنجاب حکومت کو قانون سازی فوری مکمل کرنے کا حکم
پاکستان شائع 29 جنوری 2025 04:44pm الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع کرانے پر مزید 5 اراکین کی رکنیت بحال کردی گوشوارے جمع نہ کرانے پر 139 اراکین سینیٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی گئی تھی
پاکستان شائع 27 جنوری 2025 04:24pm الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع کرانے والے 34 اراکین کی رکنیت بحال کردی الیکشن کمیشن نے بحال اراکین کا نو ٹیفکیشن بھی جاری کر دیا
پاکستان شائع 24 جنوری 2025 03:02pm الیکشن کمیشن کو 60 روز میں خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات سے متعلق فیصلہ کرنے کا حکم پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن سے متعلق درخواست نمٹا دی
پاکستان شائع 22 جنوری 2025 03:08pm الیکشن کمیشن کا کسی ایک سیاسی جماعت کی طرف جھکاؤ کا تاثر غلط ہے، ترجمان الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے رہنما عادل بازئی سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا
پاکستان شائع 21 جنوری 2025 05:32pm سینیٹ، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 18 اراکین کی رکنیت بحال اراکین کی رکنیت مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع کرانے پر بحال کی گئی، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 20 جنوری 2025 09:38pm الیکشن کمیشن نے مزید 27 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی اراکین کی رکنیت مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع کرانے پر بحال کی گئی
پاکستان شائع 16 جنوری 2025 08:52pm گوشوارے جمع نہ کرانا اراکین سندھ اسمبلی کو بھاری پڑگیا الیکشن کمیشن نے کئی اراکینِ سندھ اسمبلی کی رکنیت معطل کردی
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 06:06pm پی بی 45 کوئٹہ کے 15 پولنگ اسٹیشنز پر انتخابی نتائج، تمام فریقین کو نوٹس جاری انتخابی نتائج کے خلاف جے یو آئی کی درخواست پر سماعت
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 04:48pm شاہد خاقان عباسی کی جماعت ’عوام پاکستان پارٹی‘ الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ شاہد خاقان عباسی عوام پاکستان پارٹی کے کنوینئر اور مفتاح اسماعیل سیکرٹری جنرل ہوں گے، نوٹیفکیشن
پاکستان شائع 09 جنوری 2025 10:00pm عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس ڈی لسٹ کردیا گیا الیکشن کمیشن نے کازلسٹ جاری کرتے ہوئے کیس ڈی لسٹ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 01 جنوری 2025 07:45pm سالانہ گوشوارے جمع نہ کروانے والے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے نام سامنے آگئے الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کروانے والے ارکان کو 15 جنوری تک مہلت دے دی
پاکستان شائع 31 دسمبر 2024 06:39pm عام انتخابات میں انٹرنیٹ ووٹنگ کا استعمال نہیں کیا جانا چاہیئے، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن کی انٹرنیٹ کے ذریعے بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی مخالفت
پاکستان شائع 31 دسمبر 2024 04:44pm عادل بازئی کی رکنیت بحال، (ن) لیگ کے بجائے آزاد امیدوار تصور کیا جائے، الیکشن کمیشن سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا 21 نومبر کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے عادل بازئی کی رکنیت بحال کردی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2024 08:29pm اراکین پارلیمنٹ اور اہل خانہ سے مالی گوشواروں کی تفصیلات طلب گوشوارے جمع نہ کرانے والے اراکین کی رکنیت معطل کر دی جائے گی، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2024 07:13pm الیکشن کمیشن کا بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 21 میں دوبارہ گنتی کا حکم باپ پارٹی کے صالح بھوتانی حلقے سے کامیاب ہوئے تھے، پی پی امیدوار حسن ظہری نے دوبارہ گنتی کی درخواست دائر کی تھی
پاکستان شائع 17 دسمبر 2024 12:17pm پنجاب اور اسلام آباد میں ووٹرز کی تعداد کتنی ہے؟ اعداد و شمار جاری پنجاب میں 7 کروڑ 54 لاکھ سے زائد جبکہ اسلام آباد میں 11 لاکھ 54 ہزار سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز ہیں
پاکستان شائع 17 دسمبر 2024 11:49am توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان کو پیش نہ کرنے پر اڈیالہ جیل حکام سے جواب طلب الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت 15 جنوری تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 03:50pm عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر 17 دسمبر کو ہونے والی سماعت میں شواہد ریکارڈ کیے جائیں گے، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2024 11:16am سپریم کورٹ نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا کسی کو اسمبلی سے باہر نکال دینا معمولی کارروائی نہیں لہٰذا پر پہلو کو دیکھنا ہوگا، جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 03:06pm اسلام آباد کے 3 قومی اسمبلی حلقوں کا معاملہ: الیکشن ٹربیونل سے متعلق ن لیگ کی درخواستیں منظور الیکشن کمیشن نے 24 اکتوبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 10:17pm پاکستان میں ووٹرز کی کُل تعداد کتنی ہے؟ الیکشن کمیشن نے بتادیا الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کے اعداد و شمار جاری کردیے
پاکستان شائع 25 نومبر 2024 11:05am ممبران اسمبلی کو نااہلی کرنے کے اختیار کیخلاف درخواست پر فل بینچ بنانے کی سفارش عدالت نے فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کو ارسال کردی
پاکستان شائع 21 نومبر 2024 11:38am توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان کو اگلی سماعت پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت حکام نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کی ویڈیولنک سے حاضری کا بندوبست ہوجائے گا، ممبر سندھ الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 20 نومبر 2024 12:28pm پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج کا حتمی فیصلہ کل متوقع ہے، فواد چوہدری 24 نومبر کا احتجاج کسی ایک جماعت یا فرد نہیں ہر پاکستانی کیلئے ہے، سابق وفاقی وزیر