لائف اسٹائل شائع 17 فروری 2023 11:06am زلزلے میں جان بچانے والے رضا کار سے بلی کا والہانہ محبت کا اظہار بلی کے اظہار محبت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2023 10:48am وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ترکیہ روانہ شہبازشریف ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کریں گے
دنیا شائع 15 فروری 2023 04:32pm ترکیہ زلزلہ: 8 دن بعد ملبے سے نکلی ماں کو دیکھ کر نوجوان جذبات پر قابو نہ رکھ سکا تصویر پر شعیب اختر کا محبت بھرا ردعمل۔۔۔
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2023 09:58am وزیراعظم آزاد کشمیر کا ترک زلزلہ متاثرین کیلئے ایک کروڑ روپے کا اعلان آزاد کشمیر میں 2005 کا زلزلہ ہولناک تھا، ترکیوں نے کشمیریوں کی مدد کی تھی
پاکستان شائع 14 فروری 2023 07:10pm ترکیہ شام زلزلہ: اسپیکر کی اراکین اسمبلی کی تنخواہ عطیہ کرنے کی رولنگ اسپیکرپرویزاشرف کی رولنگ پرجماعت اسلامی کےرکن کااعتراض
پاکستان شائع 14 فروری 2023 05:39pm وزیر اعظم رواں ہفتے ترکیہ کا دورہ کریں گے شہباز شریف ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات بھی کریں گے، ذرائع
پاکستان شائع 14 فروری 2023 04:14pm وزراء اور افسران اپنی تنخواہ کا کچھ حصہ ترکیہ زلزلہ فنڈ میں جمع کرائیں گے وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
پاکستان شائع 13 فروری 2023 08:00pm پاکستان زلزلہ متاثرین کی بحالی تک اپنے ترک بھائیوں کی امداد جاری رکھے گا، وزیراعظم پاکستانی حکومت کے ساتھ پاکستانی این جی اوز بھی زلزلہ متاثرین کے لئے کام کر رہے ہیں، ترک سفیر
لائف اسٹائل شائع 13 فروری 2023 01:29pm ترکیہ: زلزلے میں مقبول سیریز ’کورولش عثمان‘ کے اداکاراہلیہ سمیت چل بسے ہولناک زلزلے میں اموات کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے
دنیا شائع 12 فروری 2023 07:08pm قدرت کا معجزہ: ترکیہ زلزلے کے ملبے میں 5 دن تک پھنسے دو ماہ کے بچے کو زندہ نکال لیا گیا ترکیہ اور شام میں 6 فروری کو آنے والے زلزلے سے اموات کی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کرگئی
پاکستان شائع 12 فروری 2023 11:53am پاکستان سے امدادی سامان ترکیہ روانہ، کمبل اور خیمے شامل امدادی سامان پی آئی اے کی پرواز پر ترکیہ روانہ کیا گیا
پاکستان شائع 11 فروری 2023 07:36pm زلزلے میں شامی وزیراعظم کے اہلِ خانہ بھی جاں بحق، شہباز شریف کا اظہارِ افسوس وزیراعظم کی شام کے زلزلہ زدگان کو ہر ممکن امداد فراہم کرنے کی یقین دہائی
پاکستان شائع 11 فروری 2023 03:14pm گمنام پاکستانی نے ترکیہ شام زلزلہ متاثرین کو 3 کروڑ ڈالرز عطیہ کردئے وزیراعظم شہباز شریف نے اس گمنام پاکستانی کے احسن اقدام پر اسے دوسروں کیلئے مثال قرار دیا۔
دنیا شائع 10 فروری 2023 03:41pm جسے اللہ رکھے: زلزلے کے 100 گھنٹے بعد بھی ملبے سے کئی افراد کو زندہ نکال لیا گیا تباہ کن زلزلے کے بعد ملبے تلے پھسنے افراد کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری
پاکستان شائع 10 فروری 2023 11:24am پاکستان ترکیہ کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گا، وزیراعظم لاہور ہوائی اڈے پر ترکیہ کے لئے امدادی سامان روانہ
دنیا شائع 09 فروری 2023 12:57pm ترکیہ، شام کے بعد انڈونیشیا میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے زلزلہ پاپوا کے شمالی ساحل پرمحسوس کیا گیا
Trending شائع 09 فروری 2023 12:32pm ترکیہ اور شام میں زلزلے پرفرانسیسی جریدے ’چارلی ایبڈو‘ کا شرمناک کارٹون چالی ایبڈوکی غیرحساسیت پریونانی کارٹونسٹ کا اپنے خاکے میں منہ توڑ جواب
دنیا شائع 08 فروری 2023 07:11pm ترکیہ زلزلہ: پاک فوج کے ریسکیو عملے نے 48 گھنٹوں بعد دو لوگوں کو زندہ نکال لیا 'ہماری ٹیمیں ریسکیو اور ریلیف میں مدد کے لیے ہر ممکن کوشش کرتی رہیں گی۔'
پاکستان شائع 08 فروری 2023 05:46pm اسحاق ڈار کی پی ایم ریلیف فنڈ میں ترکیہ زلزلہ متاثرین کیلئے امداد دینے کی اپیل سیلاب میں ترکیہ نے پاکستان کی دل کھول کر مدد کی تھی، وزیر خزانہ
دنیا شائع 08 فروری 2023 05:08pm ملبے تلے دبے بچے کو 44 گھنٹے بعد بچا لیا گیا قبر میں ذندہ درگور کئے جانے کا تجربہ کرتے معصوم روتے بلکتے بچے نکالے جانے کے منتظر
دنیا اپ ڈیٹ 08 فروری 2023 03:37pm شام میں ملبے کے نیچے پیدا ہونے والی بچی کو بچا لیا گیا، ماں چل بسی تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے پھنسے افرادکو نکالنے کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 08 فروری 2023 12:26pm ستاروں کی چال سے زلزلے کی پیشگوئی کےماہر نے پاکستان، افغانستان کیلئے بری خبر سنا دی ڈچ محقق فرینک ہوگربیٹس نے ایسی ہی پیشگوئی ترکیہ کیلئے کی تھی
دنیا شائع 08 فروری 2023 11:25am ترکیہ، شام زلزلہ : سعودی فرمانروا اور ولی عہد کا متاثرین کو امداد پہنچانے کیلئے فضائی پُل قائم کرنے کا حکم متاثرین کو طبی سامان، ادویہ ،رہائش کے لیے خیمے، خوراک کا فراہم کی جائے گی
پاکستان شائع 08 فروری 2023 11:06am پاک فضائیہ کا دوسرا طیارہ امدادی سامان لے کر ترکیہ روانہ امدادی سامان میں خیمے، کمبل اور دیگر اشیائے ضروریہ شامل ہے
پاکستان شائع 07 فروری 2023 11:57pm وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ ملتوی زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کاموں کے باعث وزیراعظم کا دورہ ملتوی ہوا، ذرائع
دنیا شائع 07 فروری 2023 05:22pm ترکیہ زلزلہ، ملبے تلے دفن لوگوں کو نکالے جانے کے دلخراش مناظر منہدم عمارتوں کے ہزاروں ٹن ملبے میں زندہ دفن متاثرین مدد کیلئے پکار رہے ہیں اور کچھ وائس نوٹس بھی بھیج رہے ہیں۔
ٹیکنالوجی شائع 07 فروری 2023 03:19pm خفیہ ٹیکنالوجی، ترکیہ میں زلزلہ امریکہ نے پیدا کیا؟ امریکی بحری جہاز ترکیہ کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوا، امریکہ نے سفارت خانہ بند کیا، آسمان میں عجیب روشنی پیدا ہوئی اور زلزلہ آگیا۔
دنیا شائع 07 فروری 2023 02:27pm ترکیہ زلزلہ، کیا واقعی نیوکلئیر پلانٹ میں دھماکہ ہوا؟ سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جن کے بارے میں کہا جارہا ہے ترکیہ زلزلے میں نیوکلئیر پاور پلانٹ تباہ ہوا۔
پاکستان شائع 07 فروری 2023 02:22pm ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلئے وزیر اعظم ریلیف فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کابینہ نے ایک ماہ کی تنخواہ امدادی فنڈ میں دینے کا اعلان کردیا
دنیا شائع 07 فروری 2023 01:19pm جھولتی گرتی عمارتیں چیختے پکارتے لوگ، ترکیہ زلزلے کے دل دہلا دینے والے مناظر ' زلزلے نے ایسے جھجھوڑا جیسے کسی بچے کو جھولا دیا جاتا ہو'