پاکستان شائع 14 اپريل 2024 11:44am سوات: مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کے بعد شہری گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
دنیا شائع 05 اپريل 2024 10:27pm امریکا میں 4.8 شدت کا زلزلہ ، زلزلے کا مرکز نیوجرسی تھا نیویارک سٹی میں 30 سیکنڈ تک زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
دنیا اپ ڈیٹ 03 اپريل 2024 03:16pm تائیوان میں 7.7 شدت کا زلزلہ، عمارتیں گر گئیں، 9 ہلاک، 700 سے زائد زخمی، 3 میٹر بلند سونامی لہریں زلزلے سے مشرقی شہر ہوالین میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیل گئی، درجنوں ملبے میں دبے ہونے کی اطلاعات
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 07:52pm سوات میں 4.8 شدت والے زلزلے کے جھٹکے لوگ شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 04:59pm اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 09:52am بلوچستان: ژوب میں زلزلے کے جھٹکے شہری خوف کے باعث کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 07:33am کوئٹہ اور چمن سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز
شائع 19 مارچ 2024 10:14pm بلوچستان ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا گزشتہ روز بھی نوشکی اور چاغی سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے
شائع 19 مارچ 2024 10:04pm بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے زلزلےکی شدت 3.6 اور گہرائی 75 کلو میٹر تھی،زلزلہ پیما مرکز
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 08:02am کوئٹہ : شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 09:03pm وفاقی دارالحکومت سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیےگئے
پاکستان شائع 19 فروری 2024 09:51pm گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلہ زلزلے کے بعد لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے
پاکستان شائع 17 فروری 2024 07:52pm کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، خوف و ہراس پھیل گیا لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 11:29pm اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں 4.9 شدت کا زلزلہ زلزلے کے بعد لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل گئے
پاکستان شائع 06 فروری 2024 09:08pm مینگورہ شہر اور گردونواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
پاکستان شائع 03 فروری 2024 02:09pm باغ آزاد کشمیر اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
دنیا شائع 23 جنوری 2024 09:25am چین اور کرغزستان کی سرحد پر 7.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے جھٹکے دہلی میں بھی محسوس کیے گئے، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ویڈیوز وائرل
پاکستان شائع 19 جنوری 2024 03:01pm کوئٹہ: ہرنائی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 08:05pm پاکستان، افغانستان اور بھارت میں زلزلہ، شدت 6.4 درجے ریکارڈ لوگ خوف وہراس کے باعث گھروں سے باہر نکل آئے
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 12:11pm کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 6 تھی، زلزلہ پیما مرکز
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 03:47pm پاکستان کے کئی شہر زلزلے سے لرز اٹھے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی
دنیا شائع 02 جنوری 2024 04:48pm مراکش کے صوبہ ایزلال میں زلزلے کے شدید جھٹکے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ
دنیا شائع 02 جنوری 2024 10:39am جاپان زلزلہ: 30 افراد ہلاک، پاکستانی آبادی میں 100 گھر خاکستر سونامی کی وارننگ واپس لے لی گئی
دنیا اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 11:10pm جاپان میں 7.6 شدت کا زلزلہ، ’تمام پاکستانی محفوظ‘ 36 ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم ہیں، مقامی الیکٹرک پاور کمپنی
دنیا شائع 28 دسمبر 2023 02:55pm ترکیہ میں 5.5 شدت کا زلزلہ جمعرات کو مشرقی ترکیہ کے علاقے میں 5.5 شدت کا زلزلہ آیا۔
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 04:20pm سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے زلزلے کا مرکز تاجکستان افغانستان بارڈر تھا، زلزلہ پیمامرکز
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 08:32am اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے یکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 10:37pm اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 25 کلومیٹر تھی
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 04:07pm اسلام اباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی گہرائی 140 کلومیٹر یر زمین تھی