پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 08:31pm بلوچستان کے کس علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے؟ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور گھروں سے باہر نکل آئے
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 11:36pm قلات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت 3.8 اور گہرائی 5 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 10:35am ملک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے زلزلےکا مرکز کشمیر بھارت کا سرحدی علاقہ ہے
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 09:16pm سوات: مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا، زلزلہ پیماہ مرکز
دنیا اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 12:16pm سموگ اور زلزلہ، دہلی والوں نے میمز بنا ڈالیں دہلی کے باسیوں نے مشکل صورتحال سے نمٹنے کیلئے مزاح کا رخ کرلیا
دنیا اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 03:02pm نیپال: شدید زلزلے میں 128 افراد ہلاک، متعدد زخمی، امدادی کارروائیاں جاری نیپالی وزیراعظم پشپا کی امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت
دنیا شائع 03 نومبر 2023 12:08pm یونان میں زلزلے کے شدید جھٹکے زلزے کا مرکز ترکی اور یونان بارڈر سے 24 کلومیٹر دور تھا
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2023 02:23pm سوات، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے لوگ گھروں سے باہر نکل آئے
دنیا شائع 22 اکتوبر 2023 10:53am نیپال میں صبح سویرے 6.1 کا شدید زلزلہ زلزلے کا مرکزدارالحکومت کھٹمنڈو سے 55 کلومیٹر مغرب میں واقع ہے
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 12:07am کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2023 11:10pm سوات، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
دنیا شائع 15 اکتوبر 2023 04:04pm بھارت کے شہر نئی دلی میں زلزلے کے جھٹکے نئی دہلی اور ہریانا میں3.1 شدت کا جھٹکا، بھارتی میڈیا
دنیا شائع 15 اکتوبر 2023 09:31am افغانستان میں 6.3 کی شدت کا ایک اور زلزلہ کسی بھی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی
دنیا شائع 13 اکتوبر 2023 02:02pm فلپائن کا دارالحکومت 5.2 شدت کے ہولناک زلزلے سے لرز اُٹھا لوگوں میں خوف و ہراس، عمارتوں سے باہر نکل آئے
دنیا شائع 13 اکتوبر 2023 09:00am افغانستان کو ڈھائی کروڑ ڈالر دینے کا امریکی اعلان ہم ان زلزلوں سے ہونیوالے جانی نقصان پر افسردہ ہیں، امریکا
دنیا اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 01:09pm افغانستان میں 6.3 شدت کا ایک اور زلزلہ گزشتہ ہفتے بھی اسی نوعیت کا زلزلہ آیا تھا
کھیل اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 07:26pm افغانستان میں زلزلے کے بعد راشد خان کا بڑا اعلان زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعدار 2 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
دنیا اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 01:42pm افغانستان: تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 2000 سے زائد ہوگئیں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے، طالبان اہلکار
دنیا اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 09:37am افغانستان میں 6.2 شدت کا زلزلہ زلزلے کا مرکز ہرات شہر سے 40 کلومیٹرشمال مغرب میں تھا
دنیا شائع 03 اکتوبر 2023 03:04pm نیپال کے بعد بھارت میں 6.2 شدت کے شدید زلزلے کے جھٹکے جےپور، لکھنؤ اور بھارتی پنجاب میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 09:28pm بلوچستان میں بڑے زلزلے کی پیشگوئی، صوبائی حکومت نے تیاری شروع کردی صوبائی حکومت کی شہریوں کو پُرسکون رہنے کی ہدایت
دنیا اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 01:35pm مراکش میں زلزلے کے بعد کم سن لڑکیوں کی شادی کا تنازع آن لائن پوسٹ کیے گئے پیغامات کے بعد خواتین کے حقوق سے متعلق کارکنان اور تنظیمیں ہائی الرٹ
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 08:23am کراچی میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی
پاکستان شائع 09 ستمبر 2023 12:01pm پاکستان مراکش کی ہر ممکن مدد کرے گا، نگراں وزیراعظم کا زلزلے پر اظہار افسوس مشکل کی اس گھڑی میں مراکش کی حکومت و عوام کے ساتھ ہیں، انوار الحق کاکڑ
دنیا اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 11:24am مراکش کے تاریخی شہر مدینہ میں بھی نقصانات، قدیم مسجد منہدم ہونے کا خدشہ کتبیہ مسجد 1147 میں قائم کی گئی تھی
دنیا اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 10:13pm مراکش میں 6.8 شدت کا زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 1 ہزار سے تجاوز کرگئی، سیکڑوں عمارتیں زمین بوس زلزلے کے مرکز کے قریب مراکش شہر منہدم ہوگیا
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 12:28pm کوئٹہ اور ژوب میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کا مرکز ژوب سے 70 کلو میٹر جنوب مشرق تھا
پاکستان شائع 06 ستمبر 2023 12:02am سوات: مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی گہرائی 192 کلو میٹر اور مرکز کوہ ہند وکش کا پہاڑی سلسلہ تھا