دنیا شائع 17 دسمبر 2024 08:29am وانواٹو: 7.4 شدت کے خوفناک زلزلے کے جھٹکوں سے زمین لرز اُٹھی، سونامی وارننگ جاری زلزلے کا مرکز زمین سے 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا، رپورٹ
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 01:59pm ژوب میں ایک کے بعد ایک دو زلزلے، علاقہ لرز اٹھا زلزلے کے جھٹکوں نے مقامی آبادی میں تشویش پیدا کر دی
دنیا شائع 14 دسمبر 2024 10:25am چلی کے دارالحکومت میں 6.3 شدت کا زلزلہ زلزلے کی گہرائی 114 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے، رپورٹ
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 11:53am لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقے زلزلے سے لرز اٹھے زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور گھروں سے باہر نکل آئے
پاکستان شائع 01 دسمبر 2024 11:28pm مالاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، خوف وہراس پھیل گیا زلزلے کی زیرزمین گہرائی 209 کلو میٹر رہی ، زلزلہ پیما مرکز
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 04:15pm سوات، گلگت سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ کے جھٹکے زلزلےکی گہرائی212کلومیٹر زیر زمین تھی، زلزلہ پیمامرکز
پاکستان شائع 17 نومبر 2024 09:33pm سوات میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت کیا تھی ؟ زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان ریجن تھا
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 10:28am اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ گئی اور زلزلے کا مرکز ہندوکش تھا، زلزلہ پیما مرکز
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 01:09pm اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے زلزلے کے باعث لوگوں میں میں خوف و ہراس پھیل گیا، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 02:38pm خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا اور گھروں سے باہر نکل آئے
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 06:17pm سوات میں زلزلے کے جھٹکے، شدت ریکٹر اسکیل پر 5 ریکارڈ زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی جانی یا مالی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی، میڈیا رپورٹس
پاکستان شائع 29 اگست 2024 01:07pm ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.4 ریکارڈ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر آگئے
پاکستان شائع 27 اگست 2024 07:48pm سوات شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کا مرکز تاجکستان افغانستان کا بارڈر تھا
پاکستان شائع 20 اگست 2024 09:54am آزاد کشمیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی ریکارڈ کی گئی زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور خوف زدہ ہو کر گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے
پاکستان شائع 10 اگست 2024 02:27pm سوات، مینگورہ اور گردونواح میں 4.3 شدت کا زلزلہ زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا
دنیا شائع 08 اگست 2024 02:40pm جاپان میں یکے بعد دیگر 2 شدید زلزے، سونامی کی وارنگ زلزلے کے جھٹکے جزائر کیوشو اور شیکوکو میں محسوس کیےگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 10:07pm سوات، مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 06:33pm تربت اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 01:40pm سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ زلزلے کے باعث لوگ گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے تاہم کو ئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 12:37am پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
پاکستان شائع 15 جولائ 2024 10:39am ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5 ریکارڈ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
پاکستان شائع 26 جون 2024 04:44pm پشاور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان تھا، زلزلہ پیما مرکز
پاکستان شائع 19 جون 2024 10:37pm کراچی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کا مرکز کراچی سے 32 کلو میٹرجنوب مغرب میں تھا، زلزلہ پیما مرکز
پاکستان شائع 19 جون 2024 11:45am اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ گھروں سے نکل آئے زلزلہ خیبرپختونخوا کے بیشتر حصوں میں محسوس کیا گیا، مرکز تاجکستان میں تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2024 08:56pm کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی تھی؟ زلزلہ پیما مرکز جھٹکوں سے لاعلم نکلا
پاکستان شائع 02 جون 2024 02:40pm خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ، شدت کتنی تھی؟ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 07:00pm کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 2.3 ریکارڈ کی گئی
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 07:43am خضدار: شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے کے بعد شہری خوفزدہ ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 10:12pm کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی
پاکستان شائع 18 اپريل 2024 08:41pm کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.5 ریکارڈ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 58 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔