لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 09 نومبر 2024 04:19pm ڈونلڈ ٹرمپ کی ’پاکستانی بیٹی‘ ایک مرتبہ پھر وائرل کیا اس بار رنگین مزاج ٹرمپ اپنی بیٹی کو اپنائیں گے؟
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2024 01:34pm شہباز کی ٹرمپ کو مبارکباد پر ایکس نے کمیونٹی نوٹ لگا دیا وزیر اعظم پاکستان نے ٹرمپ کو دوبارہ صدر بننے کی مبارک باد ایکس پر دی
دنیا شائع 09 نومبر 2024 09:09am ٹرمپ کی کامیابی کے بعد دنیا اور امریکا کا نقشہ بدلنے والا ’پروجیکٹ 2025‘ کیا ہے؟ یہ امریکا کے قیام کے بعد دوسرا بڑا انقلاب ہو گا
دنیا شائع 09 نومبر 2024 08:41am ٹرمپ کی کامیابی کے بعد برطانوی شہزادہ ہیری کی امریکی شہریت خطرے میں پڑگئی ہیری کی خفیہ فائل منظرعام پر آنے کا خدشہ
▶️ دنیا اپ ڈیٹ 09 نومبر 2024 09:15am ٹرمپ کا فلسطینی صدر سے رابطہ، غزہ جنگ کے خاتمے کا وقت آگیا؟ یہ 2017 کے بعد امریکا اور فلسطین کے مابین پہلا رابطہ ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2024 01:03am بانی پی ٹی آئی کی رہائی میں ٹرمپ کے کردار کی توقع خام خیالی ہے، عمران اسماعیل پی ٹی آئی رہنما شارٹ کٹس تلاش کرنے کے بجائے سنجیدہ ہوجائیں، آج نیوز کے پروگرام روبرو میں گفتگو
دنیا شائع 08 نومبر 2024 06:02pm کملا ہیرس کو 5 ہزار ڈالر کا انتخابی عطیہ ٹرمپ کے لیے لکی ثابت ہوا ٹرمپ نے سابق خاتون اول ہلیری کو بھی عطیہ دیا تھا اور پھر انہیں ہراکر صدر بنے تھے۔
دنیا اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 11:46am ٹرمپ کی انتخابی مہم کی منیجر پر نوازشات کی بارش، بڑا عہدہ مل گیا وائلز نے امریکی تاریخ کی سب سے بڑی سیاسی فتح حاصل کرنے میں میری مدد کی، ڈونلڈ ٹرمپ
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 09:51am ’عدم مداخلت کے بیان پر تو سامنے والوں کو بھی ہنسی آگئی ہوگی‘، فواد چوہدری کی ممتاز زہرہ بلوچ پر تنقید ریپبلکنز پر امریکا میں موجود پاکستانی عوام کا بہت پریشر ہے، فواد چوہدری
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 08:59pm عمران خان کی رہائی کیلئے ٹرمپ سے سودے بازی؟ ہمیں ٹرمپ سے کوئی امید نہیں، علی محمد خان
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2024 07:59pm پی ٹی آئی نے نئی امریکی انتظامیہ سے امیدیں باندھ لیں، عمران خان کا معاملہ ٹرمپ سرکار کے سامنے رکھنے کا اعلان ہم اپنے ملک کے معاملات میں کسی کو مداخلت کی اجازت نہیں دیتے، اسد قیصر
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 03:48pm خواجہ آصف نے عمران خان کی امریکا حوالگی کا امکان مسترد کردیا نہیں لگتا ٹرمپ عمران خان کی رہائی کا کہیں گے، وزیر دفاع
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 02:04pm ٹرمپ انتظامیہ آنے سے پاک امریکا تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا،ترجمان دفتر خارجہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی قیاس آرائیاں غلط ہیں، ممتاز زہرا بلوچ
دنیا شائع 07 نومبر 2024 09:21am ٹرمپ کے وارے نیارے، سوشل میڈیا کمپنی کی مالیت کو آسمان کو چھوگئی ٹرمپ قدامت پسند سوشل میڈیا کمپنی میں غالب شیئر ہولڈر ہیں
دنیا شائع 07 نومبر 2024 09:16am دوسری مرتبہ امریکی صدر منتخب ہونے والے ’رنگین مزاج‘ ٹرمپ تین شادیاں کیں اور مبینہ 26 خواتین کے ساتھ جنسی تعلقات رہا۔
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 09:14am عمران خان کو رہائی دلوانے کا وعدہ، ٹرمپ کی ویڈیو کیوں وائرل ہونے لگی وائرل ویڈیو کو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شئیر کیا جا رہا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 06 نومبر 2024 11:02pm ’کملا ہیرس کو بھارتی لابی نے تخلیق کیا تھا، پاکستان کو اب ایک موقع ملا ہے‘ 'جو بائیڈن کے خلاف ایک سافٹ کُو کیا گیا'
دنیا شائع 06 نومبر 2024 07:56pm ٹرمپ کے دوبارہ امریکی صدر بننے پر حریف ممالک چین اور روس کا ردعمل بھی آگیا 'امریکا اب بھی ایک دشمن ریاست ہے'
پاکستان شائع 06 نومبر 2024 06:31pm ٹرمپ کو عمران خان کی مبارکباد مل گئی 'جمہوریت کی کامیابی دیکھ کر باقی سب کو بھی امید ملتی ہے'
پاکستان شائع 06 نومبر 2024 04:34pm کیا ٹرمپ عمران خان کی رہائی کیلئے کوشش کرینگے، فارن پالیسی میگزین کا بڑا دعویٰ جب ٹرمپ صدر تھے تو انہوں اس وقت کے وزیراعظم عمران خان سے کئی بار ملاقات کی اور انہیں ”اچھا دوست“ کہا تھا
دنیا شائع 06 نومبر 2024 04:05pm ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد عالمی منڈی میں سونے اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے
دنیا شائع 06 نومبر 2024 04:02pm ٹرمپ نے جیت کا سہرا ایلون مسک کے سر سجا دیا ہمارے درمیان آج کی رات ایک نیا ستارہ موجود ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
دنیا اپ ڈیٹ 07 نومبر 2024 09:06am ٹرمپ دوسری بار امریکا کے صدر منتخب، کملا نے شکست تسلیم کرلی پانچ سو اڑتیس الیکٹورل ووٹس میں سے دو سو پچیانوے الیکٹورل ووٹ حاصل کرلیے۔
دنیا شائع 06 نومبر 2024 08:30am ٹرمپ کی جیت کے امکان پر بٹ کوائن کی قیمت بڑھ گئی ٹرمپ نے آٹھ ریاستوں میں کامیابی حاصل کرلی، ایگزٹ پولز
دنیا شائع 05 نومبر 2024 09:53pm امریکی انتخابات میں کانٹے کی ٹکر، ٹرمپ اور کملا کے درمیان ”ٹائی“ ہوگیا تو کیا ہوگا؟ اب تک صرف سال 1800 میں تھامس جیفرسن اور آرون بور کے درمیان انتخابات میں برابری کا نتیجہ دیکھنے میں آیا تھا
دنیا شائع 05 نومبر 2024 07:31pm امریکی انتخابات میں ووٹنگ کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کی پرانی فحش گفتگو دوبارہ وائرل ڈونلڈ ٹرمپ کی اس وائرل ویڈیو نے امریکا کے لاکھوں نئے نوجوان ووٹرز کو حیران کردیا
دنیا شائع 05 نومبر 2024 01:48pm امریکی سیاست کا رنگ شوبز اسٹارز پر بھی چڑھ گیا، متعدد اداکار کس کے حامی نکلے انتخابی مہم کے دوران مشہور شخصیات نے شہریوں سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔
دنیا اپ ڈیٹ 05 نومبر 2024 06:36pm امریکی صدارتی انتخابات: ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے جیت کے دعوے صدارتی الیکشن کی دوڑ ضرور جیتیں گے، سابق صدر/ ٹرمپ کا قبل از وقت جیت کا دعویٰ حقیقیت سے توجہ ہٹانا ہے، کملا ہیرس
دنیا شائع 05 نومبر 2024 08:41am امریکا میں صدارتی انتخابات ہمیشہ منگل کے دن ہی کیوں ہوتے ہیں؟ اس تاریخ کا انتخاب امریکی سیاسی تاریخ اور عوامی زندگی کے معمولات سے جڑا ہوا ہے
لائف اسٹائل شائع 04 نومبر 2024 12:04pm ٹرمپ کا صدر بن جانا فحش اداکارہ کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا، وجہ بھی بتا دی امریکا میں 60 ویں صدارتی انتخابات کل پانچ نومبر کو ہونے جا رہے ہیں
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی