ٹرمپ کو روس کا پُراسرار تحفہ، بنانے والے نے راز کھول دیا بین الاقوامی میڈیا میں ایک نئی بحث کا آغاز شائع 24 اپريل 2025 02:45pm
امریکی سپریم کورٹ نے وینزویلا کے شہریوں کی جبری بیدخلی روک دی ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس عدالتی فیصلے کے خلاف آخری کامیابی وائٹ ہاؤس کو ہی حاصل ہوگی شائع 20 اپريل 2025 09:34am
ٹرمپ کے خلاف 14 ہفتوں میں 14 مقدمے دائر ٹیرفس کو کالعدم قرار دیا جائے اور ان کا نفاذ روکا جائے، گورنر گیون نیوزم کی پریس کانفرنس شائع 17 اپريل 2025 04:00pm
تجارتی جنگ میں شدت، چین نے امریکہ سے طیاروں اور پرزہ جات کی خریداری روک دی چین کی جانب سے بوئنگ طیاروں کی خریداری بند کرنا نہ صرف ایک معاشی فیصلہ ہے بلکہ عالمی سیاست میں ایک طاقتور پیغام بھی ہے شائع 16 اپريل 2025 09:18am
امریکا ایران جوہری مذاکرات بے نتیجہ ثابت ہوسکتے ہیں، آیت اللہ خامنہ ای ہمیں اپنی صلاحیتوں پر تو یقین ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ ہم بہت کچھ کرسکتے ہیں، ایرانی سپریم لیڈر شائع 15 اپريل 2025 08:31pm
فلسطین کی حمایت پر ٹرمپ کا معتبر ترین ہارورڈ یونیورسٹی پر وار ہارورڈ یونیورسٹی کے 2.3 ارب ڈالرز کے فنڈز منجمد: ٹرمپ انتظامیہ کی مخالفت پر سخت اقدام شائع 15 اپريل 2025 09:29am
امریکی صدر کے قتل کیلئے پیسے نہ دینے پر نوجوان نے والدین کو قتل کردیا مقتولین کی لاشیں اس قدر گل چکی تھیں کہ ان کی شناخت دانتوں کے ذریعے کرنی پڑی شائع 14 اپريل 2025 10:18am
نہلے پر دہلا: چین نے مقناطیس سمیت ٹیکنالوجی کیلئے درکار کئی اہم دھاتوں کی برآمد روک دی بیجنگ کا امریکی تجارتی پابندیوں کا بھرپور جواب، مغربی دنیا کی صنعتیں بحران سے دوچار شائع 14 اپريل 2025 09:51am
ٹرمپ کی بڑی پسپائی، سمارٹ فونز اور کمپیوٹرز کو ٹیرف سے استثنیٰ دیدیا امریکا کو سیمی کنڈکٹرز، چِپس، اسمارٹ فونز اور لیپ ٹاپس جیسے اہم شعبوں میں خود کفیل ہونا ہوگا اپ ڈیٹ 13 اپريل 2025 08:55am
امریکا اور چین کی تجارتی جنگ شدت اختیار کرگئی، عالمی اسٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھاؤ صدر ٹرمپ کی طرف سے نے 90 دن کے لیے نئے ٹیرف عارضی طور پر روک دیے گئے ہیں تاکہ مذاکرات کا موقع دیا جا سکے شائع 11 اپريل 2025 03:11pm
امریکہ سے ڈی پورٹ کیے گئے شخص کو سرکاری خرچ پر واپس لانے کا حکم حکومت مذکورہ شخص کی ایل سلواڈور کی حراست سے رہائی میں مدد کرے، عدالت کا حکم شائع 11 اپريل 2025 10:56am
اگر امریکی دھمکیاں جاری رہیں تو اقوام متحدہ کے جوہری ادارے سے تعاون معطل کرسکتے ہیں، ایران اس حوالے سے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے سینئر مشیر کا بیان سامنے آیا ہے، رپورٹس شائع 11 اپريل 2025 09:12am
صدر ٹرمپ نے چین کے علاوہ دیگر ممالک کیلئے اضافی ٹیرف 90 روز کیلئے معطل کردیا چین پر 125 فیصد محصولات فوری طور پر نافذالعمل ہوں گے اپ ڈیٹ 10 اپريل 2025 08:12pm
ٹرمپ کے ٹیرف لگانے کے اعلان کے بعد بٹ کوائن کی قیمت میں بڑی کمی بٹ کوائن کی قیمت میں کمی کے بعد کرپٹو کے سرمایہ کار کنگال ہوگئے شائع 09 اپريل 2025 01:49pm
ایلون مسک نے وائٹ ہاؤس کے تجارتی مشیر پیٹر نیرو کو احمق قرار دے دیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف پر ان کی اپنی کابینہ میں بھی لڑائیاں شروع ہوگئیں شائع 09 اپريل 2025 08:50am
امریکا کی جانب سے 104 فیصد ٹیرف نافذ، چین کی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی ٹیرف کے معاملے پر امریکا اور چین آمنے سامنے، امریکا ضد پر اڑا رہا تو ہم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، چین شائع 09 اپريل 2025 08:36am
چین کو ٹیرف میں ریلیف مل سکتا ہے، امریکی صدر ایک معاہدے پر چین کو ٹیرف میں ریلیف ملنے کا امکان ہے شائع 04 اپريل 2025 12:54pm
ٹرمپ 2028 کے انتخابات کس کے خلاف لڑنے کے خواہشمند ہیں؟ امریکی آئین کے تحت تیسری مدت کے انتخاب میں حصہ لینا ممنوع ہے شائع 04 اپريل 2025 10:42am
انتخاب کے دو ماہ بعد ہی ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی آگئی، گیلپ سروے ٹرمپ کا دوسرا دور پہلے کی طرح افراتفری اور غیر یقینی سے بھرپور ہے، ماہرین شائع 03 اپريل 2025 01:43pm
جب تک یمن کے حوثی جہازوں پر حملے نہیں روکتے بم باری جاری رہے گی، امریکی صدر امریکا نے یمن کے کاماران جزیرے پر بمباری کی شائع 01 اپريل 2025 09:41am
ٹرمپ کا فلسطینیوں کی بے دخلی کا منصوبہ، حماس رہنما کی دنیا بھر کے حامیوں کو ہتھیار اٹھانے کی کال دھماکا خیز مواد، گولی، چاقو یا پتھر کچھ بھی نہ چھوڑیں، ہر کوئی اپنی خاموشی توڑ دے، حماس رہنما شائع 01 اپريل 2025 09:18am
ٹرمپ تیسری بار بھی اقتدار کے مزے لوٹنے کے خواب دیکھنے لگے، آئین میں ترمیم کا عندیہ تیسری بار صدر بننے کے متبادل طریقے بھی بتا دئے شائع 30 مارچ 2025 11:53pm
ٹرمپ کی ٹیرف جنگ کس طرح امریکیوں کیلئے ٹوائلٹ پیپر کا بحران لاسکتی ہے؟ ٹرمپ کا کینیڈین نرم لکڑی پر محصولات کو 27 فیصد تک بڑھانے کا منصوبہ امریکی مارکیٹ کو متاثر کر سکتا ہے، رپورٹ شائع 29 مارچ 2025 08:44pm
امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کے وائس آف امریکا کی بندش کے فیصلے کو معطل کردیا ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے ادارے کے 12 سو سے صحافیوں اور ملازمین کو برطرف کر دیا تھا شائع 29 مارچ 2025 01:09pm
امریکی صدر ٹرمپ کا کینیڈین وزیراعظم کے ساتھ انتہائی کارآمد گفتگو کا دعویٰ دونوں رہنما کینیڈین انتخابات کے بعد ملاقات کریں گے، ٹرمپ شائع 28 مارچ 2025 10:55pm
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام، پاکستانی سفیر کی بھی شرکت ہم دنیا میں امن چاہتے ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شائع 28 مارچ 2025 08:44pm
ٹیسلا گاڑیوں کو نقصان پہنچانے والوں کو ٹرمپ نے خبردار کر دیا، بڑی سزا کا اعلان ہم آپ کی تلاش میں ہیں، ٹرمپ کا پیغام شائع 21 مارچ 2025 08:15pm
ڈونلڈ ٹرمپ امریکی محکمۂ تعلیم بند کرنے کا ایگزیکٹیو آرڈر آج جاری کریں گے ٹرمپ انتطامیہ محکمے کی افرادی قوت میں تقریباً 50 فیصد کمی کر چکی ہے شائع 20 مارچ 2025 10:10am
ایران کے سفیر نے اقوام متحدہ کو امریکی صدر کی دھمکی پر خط لکھ دیا خطے میں ہتھیاروں کی فراہمی عدم استحکام پھیلانے سے متعلق الزامات مسترد کرتا ہے، ایران شائع 18 مارچ 2025 12:47pm