ٹرمپ نے مودی کو کیا خاص تحفہ دیا؟ ملاقات میں جہاں محبت اور تعریفوں کے پل باندھے گئے، وہیں کچھ تلخ معاملات بھی زیر بحث آئے شائع 14 فروری 2025 10:34am
امریکا سے بے دخل کیے گئے 119 افراد کا جہاز پاکستانیوں سمیت پاناما پہنچ گیا ے گئے افراد میں پاکستان، چین سمیت مختلف ممالک کے شہری شامل ہیں، پاناما حکام شائع 14 فروری 2025 09:41am
ٹرمپ کا بھارت کو F-35 سمیت کئی ارب ڈالر کا فوجی سامان دینے کا اعلان نریندر مودی جمعرات کو دو روزہ دورے پر امریکا پہنچے، ان کے ساتھ 7 رکنی وفد بھی آیا اپ ڈیٹ 14 فروری 2025 11:23am
ٹرمپ نے 71 سالہ رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر کو امریکی وزارت صحت کا سربراہ مقرر کر دیا امریکی سینیٹ نے وزیر صحت کے لیے نامزدگی کی توثیق کردی شائع 13 فروری 2025 08:53am
ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں ایلون مسک کے چار سالہ بیٹے کی حرکتوں سے غصہ سوشل میڈیا پر بھی ایلون مسک پر تنقید کی کہ وہ اپنے بیٹے کو سیاسی تقریبات میں لے جا رہے ہیں شائع 12 فروری 2025 04:04pm
اسرائیل غزہ کا الحاق کرے گا، اسے خریدیں نہیں امریکی انتظامیہ کے ماتحت لیں گے، ٹرمپ ٹرمپ کی شاہ اردن کو یقین دہانی، مصر نے فلسطینیوں کی بےدخلی کے حوالے سے ٹرمپ کے منصوبے کو مسترد کر دیا شائع 12 فروری 2025 08:25am
امریکیوں کو بیرون ملک ٹھیکوں کیلئے غیر ملکیوں کو رشوت دینے کے دروازے کھل گئے غیر ملکیوں کو رشوت دینے پر امریکیوں کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی شائع 11 فروری 2025 08:33am
امریکا میں ایک سینٹ کا سکہ ختم؟ ٹرمپ نے نیا حکم جاری کر دیا امریکی صدر اس کا اعلان اپنی سوشل میڈیا سائٹ ’’ ٹروتھ سوشل’’ پر کیا ہے شائع 11 فروری 2025 12:03am
ٹرمپ نے خلیج میکسیکو کا نام باضابطہ طور پر تبدیل کردیا اس حوالے سے اعلامیے پر دستخط بھی کر دیے گئے۔ رپورٹ شائع 10 فروری 2025 10:05am
ایران پر بمباری کے بجائے جوہری معاہدے کو ترجیح دوں گا، ٹرمپ یہ نہیں بتا سکتا کہ ہم ایران کے ساتھ کیا معاہدہ کرنے جا رہے ہیں، امریکی صدر شائع 10 فروری 2025 08:43am
ٹرمپ غزہ کو خرید کر ملکیت بنانے کے بیان پر قائم، ترکیہ اور حماس کی شدید مذمت فلسطینیوں کو اپنی زمین سے بیدخل کرنے کی سازش ناکام بنا دیں گے، حماس اپ ڈیٹ 10 فروری 2025 10:59pm
امریکی صدر ٹرمپ کا روسی صدر سے ٹیلیفونک رابطے کا انکشاف پیوٹن چاہتے ہیں کہ لوگوں کی اموات نہ ہوں، ٹرمپ کا دعویٰ شائع 09 فروری 2025 02:28pm
امریکی عدالت نے ایلون مسک کی ٹیم کو حکومتی نظام تک رسائی سے روک دیا ایلون مسک نے عدالتی فیصلے کو پاگل پن قرار دیتے ہوئی جج کو سرگرم کارکن کہہ ڈالا شائع 09 فروری 2025 08:50am
اسرائیلی وزیر اعظم کا ٹرمپ کو سنہری پیجر کا تحفہ یہ تحفہ حزب اللہ پر اسرائیل کے حیران کن حملے کی علامت کے طور پر پیش کیا گیا شائع 08 فروری 2025 08:54am
غزہ کا کنٹرول سنبھالنے اور تعمیر نو کے منصوبے پر جلدی نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوایس اے آئی ڈی کو بند کرنے کا حکم دے دیا شائع 08 فروری 2025 08:52am
ٹرمپ کی کینیڈا کو ہتھیانے کی دھمکی حقیقت پر مبنی ہے، جسٹن ٹروڈو کی وارننگ کینیڈا کو اس خطرے کو سنجیدگی سے لینا چاہیے، کینیڈین وزیراعظم شائع 08 فروری 2025 08:28am
مذہب کو تقسیم کرنے کے بجائے متحد کرنے کیلئے استعمال کیا جائے، بلاول بھٹو پاکستان، امریکا کے عوامی رابطے مضبوط کیے جانے چاہئیں، واشنگٹن میں قومی دعائیہ ناشتے کے بعد میڈیا سے گفتگو شائع 07 فروری 2025 09:10am
امریکا سے غیرقانونی تارکین وطن کی ملک بدری شروع، بھارتیوں کو واپس بھیج دیا ٹرمپ کے اقدامات کے خلاف امریکا میں لوگ سڑکوں پرنکل آئے،لاس اینجلس میں مظاہرہ شائع 04 فروری 2025 07:28pm
روشنی کی رفتار سے میزائلوں کو مار کر پگھلا دینے والے امریکی ہتھیار نے دہشت پھیلا دی یہ دشمن کے سینسرز اور کیمروں کو نشانہ بنا کر انہیں ناکارہ بنا سکتا ہے، رپورٹ شائع 04 فروری 2025 03:38pm
اسرائیلی وزیراعظم کا دورہ امریکا، ٹرمپ سے ملاقات میں غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر بات ہوگی ادھر اسرائیلی فوج کی غزہ میں 15 ماہ سے زائد کی بمباری میں 61 ہزار فلسطینی شہید ہوئے شائع 04 فروری 2025 08:40am
ٹرمپ کے حکم پر امریکا کا صومالیہ میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ، متعدد دہشتگرد ہلاک مارے گئے دہشت گرد امریکا اور اتحادیوں کے لیے خطرہ تھے، ٹرمپ شائع 02 فروری 2025 08:55am
امریکا کا چین، کینیڈا اور میکسیکو پر نیا ٹیرف عائد، جسٹن ٹروڈو کا سخت رد عمل سامنے آگیا ٹیرف کا عارضی پلان منگل سے نافذالعمل ہوگا، رپورٹس شائع 02 فروری 2025 08:25am
امریکا نے پاکستان کی امداد بند کرکے کئی اہم منصوبے روک دئے فیصلہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کے ازسرنو جائزے کے دوران کیا گیا اپ ڈیٹ 28 جنوری 2025 04:38pm
ٹرمپ کے نعرے نے بھارتی تارکین وطن کیخلاف نفرت بھڑکا دی- نئی دہلی میں چیخیں بلند امریکا میں بھارتی تارکین وطن کے لئے حالات بدل رہے ہیں شائع 27 جنوری 2025 06:06pm
ٹرمپ کے نکالے تارکین وطن لینے سے کولمبیا کا انکار، طیارے نہ اترنے دیئے، پھر کیا ہوا؟ امریکی صدر نے دھمکیوں سے اپنی بات کیسے منوائی؟ اپ ڈیٹ 27 جنوری 2025 06:01pm
ٹرمپ کا عرب ممالک سے فلسطینی متاثرین کو غزہ سے نکال اپنے پاس رکھنے کا مطالبہ ٹرمپ کا 15 لاکھ متاثرین کو غزہ سے نکال کر وہاں صفائی کا ارادہ شائع 26 جنوری 2025 10:17am
جے ایف کینیڈی کے قتل کی خفیہ دستاویزات سامنے لانے کا حکم دے دیا ہے، ٹرمپ سابق امریکی صدر نے سرحدیں کھولیں جس کی وجہ سے امریکی شہری قتل ہوئے، ٹرمپ شائع 26 جنوری 2025 08:53am
گرین لینڈ خریدنے کی بات پر ٹرمپ اور ڈنمارک کے وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فون پر تلخ کلامی ٹرمپ نے ایک بار پھر گرین لینڈ امریکا کو بیچنے پر زور دیا شائع 26 جنوری 2025 08:34am
ٹرمپ نے فریقین کو غزہ معاہدے پر عمل نہ کرنے کے نتائج سے خبردار کر دیا ایران سے متعلق مسائل اس کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملے کے بغیر حل ہو جائیں گے، وہائٹ ہائوس میں صحافیوں سے گفتگو شائع 25 جنوری 2025 11:46pm
عالمی فوجداری عدالت نے ممکنہ امریکی پابندیوں سے بچاؤ کی تیاریاں تیز کردیں امریکہ کے ارکان کانگریس نے کہا ہے کہ وہ پابندیوں کے اس عمل کو جلد سے جلد مکمل کرنا چاہتے ہیں شائع 25 جنوری 2025 02:48pm