سعودی ولی عہد اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ شام، لبنان، غزہ کی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی شائع 24 جنوری 2025 09:01am
امریکی صدر ٹرمپ کو پہلا جھٹکا، پیدائشی حق کو منسوخ کرنے کا حکم نامہ عارضی طور پر معطل شہریت کے پیدائشی حق کو منسوخ کرنے سے متعلق امریکی ڈسٹرکٹ جج نے 25 منٹ تک اس کیس کی سماعت کی، رپورٹ شائع 24 جنوری 2025 08:37am
شہباز شریف کا ڈونلڈ ٹرمپ کو خط، امریکی صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد وزیراعظم نے 20 جنوری کو ڈونلڈ ٹرمپ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد کا باضابطہ خط بھیجا، ترجمان دفتر خارجہ شائع 23 جنوری 2025 07:10pm
ٹرمپ سابق صدر بائیڈن کے الوداعی خط کی تعریف کرنے پر مجبور یہ ایک اچھا اور متاثر کن خط ہے، اس سے لطف اندوز ہوں شائع 23 جنوری 2025 11:32am
چینی اور روسی صدور کو ٹرمپ انتظامیہ سے تعلقات بحال ہونے کی امید پیوٹن اور شی جن پنگ کے درمیان طویل مشاورت شائع 23 جنوری 2025 08:57am
شہزادہ محمد بن سلمان کا ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطہ، چار سال میں اربوں ڈالر سرمایہ کاری کی خواہش سعودی ولی عہد اور کابینہ نے ٹرمپ کو مبارکباد بھی پیش کی شائع 23 جنوری 2025 08:42am
ٹرمپ نے ٹرانس جینڈرز کے فوج میں ملازمت پر پابندی عائد کردی امریکی سفارت خانوں میں پرائیڈ اور بلیک لائیوز میٹر پرچم لہرانے پر بھی پابندی شائع 23 جنوری 2025 08:29am
ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط میں استعمال قلم کی اہمیت امریکی صدر ٹرمپ نے تمام قلم شرکا میں تقسیم کردیے شائع 23 جنوری 2025 08:24am
ٹرمپ حلف برداری تقریب میں جے شنکر کو اپنی نشست چھوڑ کر پیچھے جانے کو کہا گیا؟ حقیقت سامنے آگئی یہ دعویٰ سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے شائع 22 جنوری 2025 03:54pm
امریکا میں پیدائش پر شہریت کا قانون کب اور کیوں بنا؟ امریکی صدر کے مطابق وہ اس قانون کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ کردیں گے مگر اطلاعات ہیں کہ انہیں ایسا کرنے کے بڑے چیلنجز سے نپٹنا ہوگا اپ ڈیٹ 22 جنوری 2025 11:07am
کیپیٹل ہل، حملہ کرنے والے ملزمان کی بریت کا آغاز، انتہائی دائیں بازو کے انتہا پسندوں کی رہائی شروع صدر ٹرمپ نے اپنے صدارتی حکم نامے میں 4 سال قبل کیپیٹل پر حملہ کرنے والے اپنے تقریباً 1500 حامیوں کو معافی دینے کا اعلان کیا تھا شائع 22 جنوری 2025 09:28am
امریکا میں مقیم غیر قانونی بھارتی تارکین کے گرد شکنجہ سخت، بے دخل کرنے کا فیصلہ بھارت امریکا میں غیر قانونی رہائش پذیر 18 ہزار بھارتی شہریوں کو واپس بلائے گا، بلوم برگ شائع 22 جنوری 2025 09:10am
امریکا کی 22 ریاستوں نے شہریت کا پیدائشی حق منسوخ کیے جانے کیخلاف مقدمہ دائر کردیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت پروجیکٹ شروع کرنے کا اعلان کردیا شائع 22 جنوری 2025 08:57am
فیکٹ چیک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 جھوٹ بے نقاب فیکٹ چیک میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 جھوٹ بے نقاب شائع 21 جنوری 2025 11:32pm
ٹرمپ صدارت میں کرپٹو کرنسی پر پابندیاں ختم کرنے کی تیاری، بٹ کوائن مہنگا ٹرمپ کے ساتھ ساتھ ان کی اہلیہ بھی کرپٹو کرنسی متعارف کرانے کی دوڑ میں شامل ہوگئیں شائع 21 جنوری 2025 09:44am
ٹرمپ کا پاکستانی ہم شکل ان سے ملنے کو بے چین ٹرمپ یا مجھے ملاقات کیلئے بلالیں یا ساہیوال آکر مجھ سے مل لیں، سلیم عرف بگا شائع 21 جنوری 2025 08:33am
ٹرمپ کی تقریر تعمیری ، ہمارے سیاسی لوگ امریکا سے بڑی امیدیں لگا لیتے ہیں، خواجہ آصف آرمی چیف سے سیاسی بات کرنے کی کوشش کی گئی تو بیرسٹر گوہر کو بتایا گیا کہ آپ صرف سکیورٹی پر بات کریں، خواجہ آصف شائع 21 جنوری 2025 08:11am
ٹرمپ نے آتے ہی بائیڈن کے کئی احکامات الٹ دئیے سب سے پہلے امریکا، حلف اٹھانے کے بعد صدر ٹرمپ نے نعرہ لگا دیا شائع 21 جنوری 2025 08:04am
صدر مملکت اور وزیراعظم کی ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارت کا حلف اٹھانے پر مبارکباد شہباز شریف اور آصف زرداری نے امریکی صدر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا شائع 20 جنوری 2025 11:30pm
حلف برداری کی تقریب میں ٹرمپ کے پانچوں بچے توجہ کا مرکز بن گئے ٹرمپ کی بڑی بیٹی 43 سالہ ایوانکا ٹرمپ بھی تقریب میں شریک ہوئیں شائع 20 جنوری 2025 10:56pm
ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 47 ویں صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ اہلیہ کے ساتھ وائٹ ہاؤس پہنچے تھے، جہاں جو بائیڈن اور ان کی اہلیہ نے استقبال کیا شائع 20 جنوری 2025 10:50pm
ٹرمپ کے اعلانات نے دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس میں تہلکہ مچا دیا ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل مارکیٹوں میں زبردست تیزی شائع 20 جنوری 2025 12:07pm
عہدہ سنبھالنے سے قبل ٹرمپ کی اپنی کرپٹو کرنسی لانچ ، اس سے کیا خرید سکتے ہیں؟ اس کرنسی کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن ساڑھے 5 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے، رپورٹ شائع 20 جنوری 2025 11:03am
راز افشاں کرنے کی دھمکی اور ٹرانس جینڈرز کے خلاف کارروائی، عہدہ سنبھالنے سے قبل ٹرمپ کے اعلانات نے امریکہ کو ہلا دیا امریکا کو بدعنوان سیاسی اسٹیبلشمنٹ سے نجات دلائیں گے، ٹرمپ شائع 20 جنوری 2025 08:48am
ڈونلڈ ٹرمپ کی مہلت کے اعلان کے بعد امریکا میں ٹک ٹاک کی سروس بحال نو منتخب امریکی صدر کی جانب سے یہ اعلان پیر کو متوقع ہے شائع 20 جنوری 2025 08:14am
غزہ جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد میں پیشرفت، اسرائیل کو یرغمالیوں کی فہرست موصول نیتن یاہو کا جنگ بندی سے قبل ہی دوبارہ جنگ شروع کرنے کا عندیہ، حزب اللہ کا بھی جواب شائع 19 جنوری 2025 01:46pm
برطانوی شہری ٹرمپ کو حقیقی انسان کے بجائے زومبی اور ہولوگرام کیوں سمجھتے ہیں؟ ایک حالیہ سروے کے مطابق ان میں سے 4 فیصد لوگوں کا خیال ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ انسان نہیں بلکہ ایک 'زومبی' ہیں شائع 19 جنوری 2025 12:12pm
ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تیاریاں مکمل، تقریب میں کون کون آئے گا؟ حلف برادری تقریب کے دوران ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے مظاہروں کا بھی امکان ہے۔ شائع 19 جنوری 2025 08:34am
یہ سب سے بڑی تجارتی جنگ ہوگی، ٹرمپ کی دھمکیوں کے جواب میں کینیڈا نے امریکہ کو خبردار کر دیا کینیڈا تجارتی جنگ شروع ہونے کی صورت میں سخت کارروائی کرنے کا عزم کر رہا ہے، کینیڈین وزیر خارجہ شائع 18 جنوری 2025 03:39pm
ٹرمپ کے سوشل میڈیا اکاونٹس ہیک ہونے کا شبہ، حیرت انگیز پیغامات پوسٹ ٹرمپ کی اس سوشل میڈیا پوسٹ نے کافی ہلچل مچا دی جس پر کئی سوالات بھی اٹھائے جا رہے ہیں شائع 18 جنوری 2025 02:46pm