دنیا شائع 20 دسمبر 2024 06:15pm صدر کا منصب اٹھانے سے پہلے ہی ٹرمپ کی یورپی یونین کو ’پہلی‘ دھمکی یورپی یونین پہلے ہی امریکی تیل اور گیس کی برآمدات کا بڑا حصہ خرید رہی، اعداد و شمار
دنیا شائع 20 دسمبر 2024 09:34am ٹرمپ سے ملاقات کیلئے روسی صدر کا اہم اعلان میں نے اس سے چار سال سے زائد عرصے سے بات نہیں کی ہے۔ میں اس کے لیے تیار ہوں
دنیا شائع 20 دسمبر 2024 09:19am ٹرمپ کے خلاف 2020 کے انتخابی بغاوت کیس میں ڈسٹرکٹ اٹارنی نااہل قرار مقدمہ جاری رکھنے کے لیے نئے ڈسٹرکٹ اٹارنی کو ذمہ داری دی جائے، عدالت
دنیا شائع 18 دسمبر 2024 10:08pm ٹرمپ کے نئے ہیئر اسٹائل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی پام بیچ کے گالف کلب میں نو منتخب امریکی صدر کو نئے ہیئر اسٹائل میں کھیلتے ہوئے دیکھا گیا
دنیا شائع 18 دسمبر 2024 12:59pm ’جیسا کرو گے ویسا بھرو گے‘، ٹرمپ کی بھارت کو بڑی دھمکی ’آپ ہمارے ساتھ جس طرح کا سلوک کریں گے، بدلے میں آپ کو اسی کی توقع کرنی چاہیے‘
دنیا شائع 17 دسمبر 2024 08:54am منصب سنبھالنے تک اسرائیلی یرغمالی رہا نہ ہوئے تو قیامت ٹوٹے گی، ٹرمپ کی دھمکی روس یوکرین جنگ میں تباہ ہوئے علاقوں کی بحالی میں ایک صدی لگ جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ
دنیا شائع 16 دسمبر 2024 10:18am امریکی تاریخ کی سب سے بڑی ملک بدری کیلئے فہرست تیار، لاکھوں نام شامل امریکا میں جعلی دستاویزات کے ساتھ مقیم تارکین وطن کی ملک بدری ٹرمپ کی اولین ترجیح ہے، رپورٹ
دنیا شائع 15 دسمبر 2024 03:44pm ایک اور فتح ٹرمپ کے نام، جھوٹا الزام عائد کرنیوالے چینل پر 15 ملین ڈالر ہرجانہ مذکورہی چینل کے اینکر نے نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ پر الزام عائد کیا تھا
دنیا شائع 14 دسمبر 2024 08:37am ٹرمپ نے امریکا کے نیٹو چھوڑنے کا عندیہ دے دیا روس کا یوکرین کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر بڑا حملہ
دنیا شائع 14 دسمبر 2024 08:25am اسرائیل نے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاریاں شروع کردیں حزب اللہ کا کمزور پڑنا اور شامی فضائی دفاعی نظام کی اکثریت کو ناکارہ بنایا جانا ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کا سنہری موقع
دنیا شائع 13 دسمبر 2024 08:38am روس پر امریکی میزائلوں سے حملہ پاگل پن ہے، ٹرمپ ہم یوکرین روس جنگ کو بڑھا رہے ہیں اور صورتحال مزید خراب کر رہے ہیں، ٹرمپ
دنیا شائع 12 دسمبر 2024 10:35am ایلون مسک نے وہ کر دکھایا جو دنیا کا کوئی دولت مند آج تک نہ کرسکا ایلون مسک نے ایک اور قابل ذکر سنگ میل حاصل کر لیا
دنیا شائع 12 دسمبر 2024 08:32am ٹرمپ کے صدارت سنبھالنے سے قبل ہی ایف بی آئی سربراہ مستعفی کرسٹوفر نے ٹرمپ کے خلاف خفیہ دستاویزات چھپانے کے کیس پر وفاقی تحقیقات میں مدد کی تھی
دنیا شائع 10 دسمبر 2024 08:33pm 77 نوبیل انعام یافتگان نے ٹرمپ کیخلاف محاذ قائم کرلیا رابرٹ کنیڈی جونیئر کو ایچ ایچ ایس ڈپارٹمنٹ کا انچارج بنایا جانا، عوام کی صحت کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے، ماہرین
دنیا شائع 09 دسمبر 2024 12:53pm ٹرمپ کا امریکا میں پیدا ہونے والے غیرملکیوں کی شہریت ختم کرنے کا اعلان ٹرمپ 20 جنوری کو عہدہ سنبھالنے کے بعد وسیع پیمانے پر تبدیلیاں کرنے جا رہے ہیں
دنیا شائع 09 دسمبر 2024 10:20am ٹرمپ نے بچپن میں والد کو قتل کرنے والی خاتون کو اپنی حکومت میں اہم عہدہ دے دیا چھوٹی عمر میں اپنے والد کو کھونے نے طب میں ان کے کیریئر کو متاثر کیا
دنیا شائع 08 دسمبر 2024 03:52pm شام کی صورتحال کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کا بھی بیان سامنے آگیا باغی تنظیم نے آج شام کے دارالحکومت دمشق کا کنٹرول سنبھالا
دنیا شائع 07 دسمبر 2024 11:35pm ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے انتقامی کارروائیوں کا خدشہ بڑھ گیا صدر بائیڈن کا خصوصی اختیارات کے تحت پیشگی معافی دینے کا ارادہ، ڈیموکریٹس میں اختلافِ رائے
دنیا شائع 07 دسمبر 2024 08:51am ٹرمپ کی کابینہ میں ارب پتی شامل، ارکان کی مجموعی دولت حیران کن ملک کی تاریخ میں کسی بھی کابینہ کی سب سے زیادہ دولت ہے۔
دنیا شائع 05 دسمبر 2024 09:43am بٹ کوائن نے نئی تاریخی سطح چھولی، ایک لاکھ ڈالر سے اوپر کا ہوگیا ایشیا کی مارکیٹ کھلنے سے پہلے بٹ کوائن کی قیمت تقریباً 96,250 ڈالر تھی
دنیا شائع 03 دسمبر 2024 09:08am اسرائیلی یرغمالی رہا نہ کرنے پر ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ کو جنہم بنانے کی دھمکی حکومت ذمہ داروں کو ایسا سبق سکھائے گی جو امریکی تاریخ میں کبھی نہیں دیا گیا، ٹرمپ
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 08:52am امریکا کا ٹرمپ کے اتحادی ممالک کو دھمکیوں سے متعلق مؤقف سے گریز پاکستان سمیت دنیا بھر میں احتجاج پُرامن ہونا چاہیئے، میتھو ملر کا پُرتشدد مظاہروں پر تبصرہ
دنیا شائع 02 دسمبر 2024 09:05pm ڈونلڈ ٹرمپ نے ابھی سے اپنے خاندان کو نوازنا شروع کردیا بیٹی کے سُسر مشرقِ وسطیٰ سے متعلق امور کے مشیر نامزد کیے گئے ہیں۔
دنیا شائع 01 دسمبر 2024 09:26am برکس ممالک کو امریکی ڈالر کی متبادل کرنسی لانے پر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی عالمی معیشت میں امریکی ڈالر کے متبادل کا کوئی امکان نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
دنیا شائع 01 دسمبر 2024 08:59am امریکی سیاستدانوں کو بم کی دھمکی، ڈیموکریٹک ارکان نے کانگریس سے اہم مطالبہ کردیا اس سے قبل ٹرمپ کے نامزد کابینہ ارکان کو بھی بم کی دھمکیاں ملیں تھیں، رپورٹ
دنیا شائع 01 دسمبر 2024 08:41am اسرائیل کے لبنان میں جنگ بندی کے بعد غزہ پر حملے تیز، مزید 100 فلسطینی شہید نیتن یاہو غزہ میں نسل کشی کررہا ہے، سابق اسرائیلی وزیر
دنیا شائع 29 نومبر 2024 07:59am ٹرمپ کا امریکا میں سرکاری ملازمین کی چھانٹیاں کرنے کا فیصلہ آب و ہوا، ماحولیات اور صحت کے محکموں سے چھانٹیاں کی جائیں گی
دنیا شائع 28 نومبر 2024 08:26am ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد کابینہ ارکان کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ٹرمپ کابینہ ارکان کو دھمکیوں کی تحقیقات شروع کردی
ٹیکنالوجی شائع 25 نومبر 2024 10:16am ٹرمپ کی کامیاب کے ساتھ ہی ایلون مسک دنیا کے امیر ترین انسان بن گئے ان کی کمپنی ٹیسلا اور اے آئی کمپنی ایکس اے آئی کے اثاثوں کی مالیت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔
دنیا شائع 22 نومبر 2024 07:58am نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اٹارنی جنرل کیلئے نئے نام کا اعلان کردیا میٹ گیٹز نے بطور اٹارنی جنرل اپنا نام واپس لے لیا تھا
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: امیدوار کی انٹیلی جنس رپورٹ لینا نہ لینا کمیشن کی صوابدید، ججز تعیناتی کے رولز میں اہم تبدیلیاں