پاکستان شائع 24 اکتوبر 2023 08:05pm کراچی: پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ، جاں بحق ارسلان کے اہل خانہ انصاف کے متلاشی غم سے نڈھال ارسلان کی والدہ کا کراچی میں پائیدار قیام امن کا مطالبہ
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2023 06:24pm لاہور : خواتین اور بچوں کے اغوا کے واقعات میں اضافہ، ایک ہفتے میں 9 افراد اغوا پولیس نے تمام واقعات کے مقدمات درج کر لئے لیکن کوئی مغوی بازیاب نہیں کرواسکی
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 12:27pm کراچی: شہریوں کو لوٹنے آنیوالے ڈکیتوں سے فائرنگ کا تبادلہ، ایک راہ گیر جاں بحق ڈکیت نجی بینک کے باہر شہریوں کو لوٹنے کی نیت سے کھڑے تھے
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 10:31am کراچی، آئی جی آفس کے اندر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی زخمی پولیس اہلکار کی شناخت ہوگئی
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2023 06:18pm کراچی: ڈانس پارٹیز میں ممنوعہ ادویات کے اوور ڈوز سے لڑکیوں کی اموات، 4 ملزمان گرفتار سرکاری افسر کے فارم ہاؤس کو سیل کردیا، افسر دھندہ چلا رہا تھا، پولیس
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 10:03am سابق انسپکٹر عابد باکسر دوبارہ گرفتار، 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے عابد باکسر کو سی آئی اے سول لائنز کی ٹیم نے گرفتار کیا
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 02:06pm محافظ ہی چور بن گئے، لاکھوں مالیت کی قیمتی گھڑیاں چرالیں تفتیش کے دوران اہلکاروں سے قیمتی گھڑیاں برآمد کر لی
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 05:54pm بینک سے سوا کروڑ روپے لوٹنے والے 4 ملزمان گرفتار، 29 لاکھ روپے برآمد ملزمان کا سراغ جیو فینسنگ، سی آر او، فیس میچنگ ، سی سی ٹی وی کیمروں سے لگایا، سی پی او فیصل آباد
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 05:29pm کراچی: سوٹ کیس سے لڑکی کی لاش برآمد، فوٹیج سامنے آگئی مقتولہ 19 سالہ عریشہ کو ہاتھ باندھ کر تشدد کے بعد قتل کیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2023 05:33pm کراچی : کار لفٹر پولیس افسر کی کار لے اڑے ملزمان خاتون اے ایس پی کی کار گھر کے باہر سے لیکر گئے
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2023 09:37am کراچی: لیاری گینگ وارکے 2 افراد کو قتل کرنیوالا اشتہاری ملزم گرفتار ملزم کا تعلق ایم کیوایم لندن سے ہے
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 11:57pm لاہور: سابق پولیس انسپکٹرعابد باکسر گرفتاری کے بعد فرار مجھےغیرقانونی پولیس مقابلےمیں مارا جائے گا، عابد باکسر
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 12:09pm پی پی کی سابق ایم پی اے کے گھر چوری ، ایس ایچ او کا دعائیں کرنے کا مشورہ واقعے کا مقدمہ درخشاں تھانے میں درج کرلیا گیا
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 11:21pm پیپلز پارٹی کی سابقہ ایم پی اے کے گھر سے 85 لاکھ روپے کا سونا چوری سونے کے ساتھ 5 لاکھ روپے بھی چوری ہوئے، بطور ملزمہ گھریلو ملازمہ نامزد
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 09:48pm جو پولیس افسران کرائم کنٹرول نہیں کرپارہے ان کو گھر بھیجا جائے، نگراں وزیراعلیٰ سندھ کراچی میں بڑھتے جرائم پر نگراں جسٹس (ر) برہم، رپورٹ طلب
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 08:32pm اسلام آباد: 10 ماہ میں 4 ہزار سے زائد چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں صحافی، بیورو کریٹس، غیر ملکی اور اعلیٰ حکام سے بھی لوٹ مار کے واقعات ہوئے
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 11:12am پشاور: سرکاری افسران سےموبائل فون پر دوستی کے بعد بلیک میل کرنیوالی ملزمہ گرفتار ملزمہ کے خلاف ملک کے مختلف تھانوں میں 12 سے زائد مقدمات درج
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 10:38am کراچی: بہنوئی کی فائرنگ سے خاتون زخمی، 3 سالہ بچی جاں بحق ملزم واقعے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا
دنیا اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 08:40pm اٹلی میں 30 برس تلاش کے بعد گرفتار ہوا مافیا ڈان چل بسا میسینا ڈینارو اٹلی کی بدنام زمانہ کوسا نوسٹرا مافیا کا سرغنہ تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 03:02pm کراچی: ملازم نے پیسوں کی لالچ میں مالکن کو بیٹے سمیت قتل کردیا ملازم نے قتل کے بعد لاشیں کنویں میں پھینک دی تھیں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 10:48am لاہور: بیٹی نےمبینہ ریپ پرفائرنگ کر کے باپ کو قتل کردیا پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2023 11:13am کراچی میں شہری کی فائرنگ سے 2 ڈاکو ہلاک شہری نے لوٹ مار کرنے کے بعد جاتے ہوئے ڈاکوؤں پر پیچھے سے فائرنگ کی
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 06:25pm کراچی میں وائٹ کرولا گینگ متحرک، ملزمان کی گاڑی چھیننے کی انوکھی واردات ملزمان وائٹ کرولا میں سوار تھے جس پر پولیس لائٹ بھی لگی ہوئی تھی، ذرائع
پاکستان شائع 14 ستمبر 2023 11:07am ریلویز پولیس کی کارروائی، مسافروں کو لوٹنے والا ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار ملزم کیخلاف ڈسٹرکٹ پولیس کے 5 تھانوں میں مقدمات درج ہیں
پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 09:01am ملتان: فلورمل میں بڑی ڈکیتی، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی تین مسلح نقاب پوش ڈاکو بڑی آسانی کیساتھ فلور مل آفس میں داخل ہوئے
پاکستان شائع 12 ستمبر 2023 11:43pm کراچی: موچکو ٹول پلازہ پر کیشئر پر گولی چلانے والا بلوچستان فرار بہادر آباد میں ملزم کے فلیٹ کو تالا لگا ہوا ہے، پولیس
پاکستان شائع 12 ستمبر 2023 07:47pm کراچی: رواں برس 327 افراد قتل، ڈکیتی مزاحمت پر 92 شہری جان سے گئے 8 ماہ میں 1329 گاڑِیاں چوری اور 147 چھینی گئیں، سی پی ایل سی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 07:55pm اسلام آباد پولیس اور غیر ملکی شہریوں کے جھگڑے کی ویڈیو وائرل واقعہ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 11 ستمبر 2023 03:37pm لاہور میں بیوی سے جھگڑے پر کلاشنکوف لوڈ کرنے والا شوہر گرفتار، ویڈیو وائرل ملزم طیش میں آکرکلاشنکوف اٹھاتا ہے
پاکستان شائع 09 ستمبر 2023 06:32pm اسلام آباد: اے این پی کی ترجمان ثمر بلور کے گھر چوری ثمر بلور کے گھر سے چور 2 قیمتی انگوٹھیاں لے گئے