پاکستان شائع 07 مئ 2024 03:30pm اٹک : والی بال میچ کے دوران 2 بھائیوں کی حریف ٹیم کے 2 بھائیوں پر فائرنگ فائرنگ سے 2 بھائی زخمی، بچانے کیلئے آنے والا والد بھی زخمی
پاکستان شائع 06 مئ 2024 02:40pm خاتون سے پرس چھیننا مہنگا پڑ گیا، ڈکیت کے ساتھ کیا ہوا؟ اناڑی ڈکیت کے لیے مشکل بڑھ گئی
پاکستان شائع 05 مئ 2024 03:01pm وزیر تعلیم کی چوری ہونے والی سرکاری گاڑی برآمد، 2 ملزمان گرفتار ملزمان سے لنڈی کوتل، چارسدہ اور پشاور سے گاڑیاں برآمد کی گئیں، پولیس
پاکستان شائع 28 اپريل 2024 11:37am کراچی میں چھریوں کے وار سے خاتون، ڈکیتی مزاحمت پر سیکیورٹی گارڈ قتل رواں سال میں اب تک مزاحمت پر قتل ہونے والے شہریوں کی تعداد 67 تک پہنچ گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اپريل 2024 05:45pm گھوٹکی میں سفاک باپ کی بیٹیوں پرفائرنگ ایک بیٹی جاں بحق، 2 زخمی ملزم حال ہی میں جیل سے رہا ہوکرآیا تھا،پولیس
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 10:07am پاکپتن : قتل کی گئی خاتون صحافی کی شناخت ہوگئی قتل کے بعد چہرے پر تیزاب پھینک دیا گیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 14 اپريل 2024 01:17pm کراچی : کمسن بچی کو اغواء کرنے والا ملزم 24 گھنٹے میں گرفتار پولیس نے بچی کو بازیاب کروا لیا تھا، ایس ایس پی کورنگی
پاکستان شائع 10 اپريل 2024 02:11pm گوجرانوالہ : بچوں کی لڑائی میں بڑوں کی فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق، ایک زخمی فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 10:45am لاہور میں قاتل ڈکیت گینگ ہلاک، شہریوں کے پولیس کے حق میں نعرے ڈاکوؤں نے گزشتہ چند روز میں دوران ڈکیتی 5 افراد کو قتل اور متعدد کو زخمی کیا، پولیس
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 05:51am کراچی میں 5 سالہ بچے نے ڈکیتی ناکام بنا دی، ایک ڈاکو ہلاک گلشن معمار میں ڈاکو لوٹ مار کیلئے گھر میں داخل ہوئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 07:42pm ایم کیو ایم نے رینجرز کیلئے کراچی سمیت پورے سندھ میں پولیس کے اختیارات دینے کا مطالبہ کردیا نیا آئی جی سندھ آیا تو لگا کچے کے ڈاکوؤں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، خواجہ اظہار الحسن
پاکستان شائع 07 اپريل 2024 09:48am کراچی : پنجاب سے تعلق رکھنے والے 2 مغوی بازیاب، مقابلے کے بعد 5 ملزمان گرفتار اے وی سی سی اور سی پی ایل کی کارروائی میں 5 میں سے 4 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا
پاکستان شائع 06 اپريل 2024 10:16am لڑکی کے کہنے پر شہری کو اغوا کرنیوالے 4 پولیس اہلکار گرفتار ایس آئی یو نے سی ٹی ڈی گارڈن میں چھاپہ مارا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 12:57pm پشاور سے لاکھوں کی منشیات لاہور اسمگل کرنیوالے میاں بیوی گرفتار تلاشی لینے پر گاڑی کی سیٹ کے نیچے سے منشیات برآمد ہوئی، پولیس
پاکستان شائع 05 اپريل 2024 07:49am تین شہروں میں ڈکیتی کی 3 وارداتیں و 2 مقابلے، 3 ڈاکو ہلاک اور ایک شہری جاں بحق فائرنگ سے جاں بحق شہری درزی تھا، ہلاک ڈاکو ریکارڈ یافتہ نکلے
دنیا شائع 01 اپريل 2024 10:38am بیوی بچوں کو قتل کر کے 3 دن لاشوں کے ساتھ رہنے والا گرفتار شوہر کو شک تھا کہ اہلیہ کے کسی کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 03:19pm وزیر داخلہ سندھ نے کچے کے علاقے میں آپریشن کا اعلان کردیا سندھ حکومت کے وزراء کی پریس کانفرنس
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 09:05am راولپنڈی: ڈکیتی کے بعد دکاندار کی فائرنگ،1 ڈاکو ہلاک، 3 فرار ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، پولیس نے تحقیقات شروع کردیں
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 04:50pm ڈکیتی وارداتوں کے خلاف موبائل فون ایسوسی ایشن کی مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال وزیر اعلیٰ پنجاب، آئی جی پنجاب سے وارداتوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 11:09am لاہور : سیف سٹی نے لڑکی کو ہراساں کرنے والے شخص کو گرفتار کروا دیا لڑکی کو آفس کے باہر موٹر سائیکل سوار نے ہراساں کرنے کی کوشش کی تھی
پاکستان شائع 29 مارچ 2024 12:54pm کشمور : چھاپے کے دوران پولیس پر حملہ، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار زخمی ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کی، اہلکار
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 10:38am نوشہرہ: دریائے کابل کے کنارے خاتون کی لاش برآمد، معصوم بچی بھی ساتھ موجود مقتولہ کی 6 ماہ قبل شوہر طارق سے علیحدگی ہوئی تھی، لاش دیور نے شناخت کی
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 09:49am مریم نواز کا بھائی کے ہاتھوں بہن کو مارے جانے کا نوٹس، فوری گرفتاری کا حکم گزشتہ روز ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی کے بہن کو مبینہ طور پر گلا دبا کر قتل کرنے کی ویڈیو سامنے آئی تھی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 09:50am بھائی نے خاندان کے سامنے بہن کو سانس گھونٹ کر مار ڈالا، ویڈیو سامنے آگئی باپ اور ویڈیو ریکارڈ کرنیوالے دوسرا بھائی کمرے میں موجود تھے
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 08:50pm کراچی میں 1 کروڑ 88 لاکھ روپےکی ڈکیتی ڈاکوؤں نے فیکٹری کی کیش وین کو لوٹ لیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 10:04pm بلدیہ میں ایم کیو ایم کے سابق سرگرم رکن یعقوب مادہ کے بھائی کے گھر پر دستی بم حملہ نا معلوم ملزمان کی جانب سے دستی بم حملہ میں 2 افراد زخمی ہو گئے
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 12:13pm کراچی: واردارت کے دوران مزاحمت پر دُکان دار قتل، مقدمہ درج عبدالرحمان ساتھی دکاندار کی مدد کے لیے ڈاکو پکڑنے پہنچا تھا، پولیس
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 09:45am کوٹ رادھا کشن: تنخواہ مانگنے پر مالک نے مزدور کی انگلیاں کاٹ دیں متاثرہ فیملی کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اورآئی جی پنجاب سےانصاف کا مطالبہ
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 08:30am راولپنڈی: دکان پر جھگڑے کے دوران فائرنگ، گولی لگنے سے 9 سالہ بچہ جاں بحق پولیس نے ملزم ابو بکر کو موقع پر ہی گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 06:33pm لاہور میں ڈھائی ماہ میں جرائم کی 74 ہزار 27 وارداتیں سٹی ڈویژن جرائم میں سرفہرست، 15ہزار 684 واقعات رپورٹ ہوئے، پولیس ذرائع