پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 11:26pm استثنیٰ اور احتساب کا فقدان، صحافیوں کا حفاظتی کمیشن کارآمد بنانے کا مطالبہ صحافیوں کے قتل پر سوال کرنا ضروری ہے، منیزے جہانگیر
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 09:27am جہلم: غیرت کے نام پرنوجوان کوبرہنہ کرکے تشدد، ملزمان گرفتار ملزمان نوجوان کو برہنہ کرکے ویڈیو بھی بناتے رہے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 03:04pm نوزائیدہ بچی سمیت بیگ چھیننے جانے کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئی دعویدار خاتون کے یہاں بچی کی پیدائش ہوئی ہی نہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2022 07:44pm بچے سے زیادتی کے بعد زندہ جلانے کا معاملہ، ملزم نے اعتراف جرم کرلیا واقعہ ڈیرہ بابا جانی کے علاقے میں پیش آیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2022 05:31pm شاہین فورس کے اہلکار کا قتل، شریک ملزمان کوجیل بھیج دیاگیا ملزمان سے ابتدائی تفتیش مکمل ہوگئی، تفتیشی افسر
پاکستان شائع 30 نومبر 2022 09:43am شجاع آباد: ڈاکو10 لاکھ روپے مالیت کا قیمتی سامان لے اُڑے ڈاکو5 تولہ طلائی زیورات آدھا کلو چاندی لے کر رفوچکر ہوگئے
پاکستان شائع 29 نومبر 2022 10:17am فیصل آباد: ٹک ٹاکر کے قتل کا ڈراپ سین، بڑا بھائی قاتل نکلا ملزم نے والد کے سامنے اعتراف جرم کرلیا۔
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 02:16pm سمندری: دس سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا بچی سودا سلف لینے دکان پر گئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2022 11:59pm کراچی میں جعلی بریگیڈیئر بھتہ خور ساتھیوں سمیت گرفتار ملزمان گزشتہ دو سالوں سے پاک فوج اور نیب کے افسران بن کے معصوم شہریوں کو لوٹتے رہے
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 09:16am کراچی سے بھتہ خوری، دہشتگردی میں ملوث ملزم گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ اورگولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا، ترجمان سندھ رینجرز
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2022 02:58pm گوجرنوالہ میں 4 خطرناک ڈاکو ہلاک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے، پولیس کا دعویٰ
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2022 11:21am گھر میں گھس کر ڈکیتی، خواتین پر بھی تشدد کراچی میں ڈکیتی کی بڑی واردات، گھر میں گھس کر قیمتی سامان لوٹ کر فرارہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2022 11:39am ڈکیتی کے دوران ڈاکو ایک مہینے کا راشن بھی لے گئے بے لگام ڈاکوؤں کے آگے پولیس بے بس ہوچکی ہے
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2022 03:11pm پشاور: چمکنی پولیس نے تاجر کو لوٹنے والے گروہ کا سراغ لگا لیا سی سی ٹی وی کی مدد سے واردات میں ملوث اصل گینگ کا سراغ لگا لیا۔۔
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2022 11:16am لاہور: ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر نوجوان کو قتل کردیا گیا لاہور میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو نے نوجوان کو قتل کردیا۔ لاہور کے علاقے مصری شاہ میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکو نے...
پاکستان شائع 30 ستمبر 2022 06:48pm کوہاٹ میں فائرنگ، دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ معمولی تکرار پر پیش آیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2022 08:42am صحافی ایازامیر کی بہو کے قتل کا مقدمہ بیٹے کیخلاف درج واقع چک شہزاد کے فارم ہاؤس میں پیش آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2022 06:04pm پولیس نے کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کیلئے شاہین فورس قائم کردی 300 جوانوں پر مشتمل شاہین فورس جدید اسلحے سے لیس رکھا گیا ہے
پاکستان شائع 03 ستمبر 2022 08:30pm کراچی: گلستان جوہر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ٹارگٹ کلر گرفتار سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم مخالف جماعت کے لوگوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے۔
لائف اسٹائل شائع 26 اگست 2022 07:37pm سونالی فوگاٹ کا مبینہ قتل، پرسنل اسسٹنٹ نے اعتراف جرم کرلیا پولیس نے بھارتی اداکارہ کے مبینہ قتل کے الزام میں پرسنل اسسٹنٹ سمیت دو افراد کو گرفتارکیا تھا
پاکستان شائع 28 فروری 2022 02:39pm کراچی: 2 گھنٹے میں فائرنگ کے مختلف واقعات، 2 افراد جاں بحق صرف 2 گھنٹے کے دوران دو افراد جان سے گئے جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔
پاکستان شائع 19 ستمبر 2021 11:18am تونسہ اور ڈیرہ غازی خان میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے تونسہ اور ڈیرہ غازی خان ...
معرکہ حق میں تاریخ ساز کامیابی پر بڑی تقریب؛ فیلڈ مارشل کا صدر، وزیراعظم اور سیاسی قیادت کے اعزاز میں عشائیہ