پاکستان شائع 18 مارچ 2024 11:27am جعلی چیئرمین نیب بن کر شہریوں کو لوٹنے والا ملزم اور بھائی گرفتار ملزمان کیخلاف شکایات موصول ہونے پرکارروائی کی گئی، نیب حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 10:37am امیر بالاج قتل کیس : مقتول کے دوست کا جسمانی ریمانڈ منظور پولیس نے بالاج کے دوست کی باقاعدہ گرفتاری ڈالی، احسن شاہ پر نامزد ملزموں سے رقم لینے کا الزام
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 07:47am ملتان : درزی کی دکان پر واردات میں 2 ڈاکو پکڑے گئے، شہریوں نے درگت بنائی مزاحمت کے دوران ڈاکوؤں نے فائرنگ بھی کی ، پولیس حکام
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 09:14am وہاڑی : ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے وکیل جاں بحق ڈاکو ناکہ لگا کر لوٹ مار کر رہے تھے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 09:36pm لاہور میں ایک کروڑ 58 لاکھ کے سونے کی ڈکیتی شیخوپورہ میں ڈاکو 10 لاکھ ، کراچی میں خاتون ڈکیت ساتھی سمیت شہری سے7 لاکھ روپے لےاُڑی
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 09:19pm ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کے ہاتھوں گینگ وار کا انتہائی مطلوب کارندہ گرفتار ملزم کو چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 07:30pm وزیرآباد: شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی کو قتل کردیا، ملزم گرفتار ملزم نے پولیس حراست میں قتل کااعتراف کرلیا،پولیس
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 09:57am گٹکا سپلائی میں ملوث ڈی ایس پی پکڑا گیا وزیراعلیٰ سندھ کا نوٹس، آئی جی سندھ کو انکوائری کی ہدایت
پاکستان شائع 10 مارچ 2024 09:48am کراچی : چار بچوں کی ماں کو قتل کر کے لاش ڈرم میں ڈال کر پھینکنے والا شوہر گرفتار گرفتار ملزم نے بیوی کے منہ پر تکیہ رکھ کر قتل کیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 06:08pm باپ کو بے دردی سے قتل کرکے بیٹا خود پولیس اسٹیشن جا پہنچا ملزم نے پے در پے چھری سے باپ پر وار کئے
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 08:43pm اسلام آباد: ملزمان غیر ملکی شہری کےلاکھوں روپے لےاُڑے ملزمان تلاشی کے بہانے 5لاکھ لیکر فرار ہوگئے۔
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 10:18am کراچی : پسند کی شادی کرنیوالے شہری کی فلیٹ کی چھت سے لاش برآمد، اہلیہ غائب 'میری بہو بیٹے کی گاڑی لیکر فرار ہو گئی'، مقتول کے والد کا دعویٰ
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 03:23pm بالاج قتل کیس: قاتل مالشیا تھا، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ڈی آئی جی انویسٹی گیشن آفتاب پھلروان کی لاہور میں پریس کانفرنس
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 09:23am پتوکی: کچرے کے ڈھیر میں پھینکے گئے نومولود کو آوارہ کتوں نے مار دیا افسوسناک واقعہ پتوکی مدینہ کالونی ریلوے روڈ کے قریب پیش آیا
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 08:59pm مارچ 2023 سائبر سکیورٹی واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش نگراں وزیر اعظم نے نادرا کو ضروری اقدمات کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 28 فروری 2024 09:26pm لاہور : آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کا قاتل مبینہ مقابلے میں ہلاک پولیس نے ملزم کو ایک روز قبل گرفتار کرکے پریس کانفرنس کی تھی
پاکستان شائع 28 فروری 2024 05:04pm کراچی : خواتین سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار ملزم عادی مجرم ہے ، ماضی میں بھی مقدمات درج ہیں، پولیس
پاکستان شائع 28 فروری 2024 04:45pm راولپنڈی میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق فائرنگ کے بعد نامعلوم ملزمان فرار ہوگئے
پاکستان شائع 27 فروری 2024 07:23pm شہریوں کے رات 12 بجے کے بعد گھروں سے نکلنے پر پابندی عائد رات 12 کے بعد گھر سے نکلنے والے شہریوں کو حوالات میں بند کردیا جائے گا، ایس ایچ او سٹی
پاکستان شائع 26 فروری 2024 11:15pm قلات میں فائرنگ سے ہندو تاجر قتل، کمسن نواسہ زخمی مقتول ہندو تاجر کو اس کے وائن اسٹور پر نشانہ بنایا گیا، ذرائع پولیس
پاکستان شائع 25 فروری 2024 08:36am ٹیکسلا میں بزرگ خاتون پر پولیس تشدد، نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نوٹس لے لیا نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کو واقعے میں ملوث ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت
پاکستان شائع 24 فروری 2024 05:31pm ٹیکسلا : پولیس اہلکار نے بزرگ خاتون کو زور دار تھپڑ دے مارے پولیس اہلکار نے ٹیکسلا کچہری کے باہر ملزم کی گرفتاری کے دوران خاتون پر تشدد کیا
پاکستان شائع 24 فروری 2024 12:40pm امیر بالاج ٹیپو قتل کیس: حملہ آور کی ایک روز قبل خریدی گئی موبائل سم بدین کی خاتون کے نام پر رجسٹرڈ پولیس نے حملہ آور گوگی بٹ کے ملازم کی زیرحراست اہلیہ سے بھی ایک سم برآمد کر لی ۔
پاکستان شائع 24 فروری 2024 09:20am کراچی: مختلف علاقوں میں ڈکیتی وارداتوں میں کم سن بچی سمیت 2 افراد جاں بحق ڈکیتی واردات میں جاں بحق نوجوان کی 3 ماہ قبل شادی ہوئی تھی
پاکستان شائع 21 فروری 2024 08:09pm کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا
پاکستان شائع 21 فروری 2024 05:08pm ’مشکوک شخص دھماکہ کرنے کیلئے شہر میں پھر رہا ہے‘ پولیس نے فوری ایکشن لے لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 03:35pm ٹیپوٹرکاں والے کے بیٹے کے قتل کی تحقیقات میں اہم انکشافات پولیس کا نوجوان کے قتل میں سب انسپکٹر شکیل بٹ کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 12:43am لاہور : ٹیپو ٹرکاں والا کے بیٹے کا قتل، تحقیقات میں اہم پیشرفت شادی کی تقریب میں فائرنگ سے امیر بلاج ٹیپو جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوئے
پاکستان شائع 17 فروری 2024 12:07am کراچی: 7 سالہ بچے کا قاتل 15 سالہ کزن ہی نکلا کچن کی چھری سے آبان کو قتل کیا وہ ماموں کو میری شکایت لگاتا تھا، ملزم
پاکستان شائع 14 فروری 2024 07:12pm اسلام آباد : سرینگر ہائی وے کے قریب سے توپ کا گولہ برآمد بم ڈسپوزل اسکواڈ نے گولے کو ناکارہ بنا دیا