پاکستان شائع 21 گھنٹے پہلے بورے والا میں 14 سالہ لڑکے پر فائرنگ کرنے والا زمیندار گرفتار لڑکا دوستوں کے ہمراہ ٹیوب ویل پہ نہا رہا تھا کہ زمیندار غصے میں فائرنگ کرکے فرار ہوگیا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2025 11:26pm اسکول کی چھت پر شوہر نے بیوی کا گلا کاٹ ڈالا دونوں بطور چپراسی ملازم تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2025 07:40pm خاتون کو پولیس میں نوکری کا لالچ دیکر 9 لاکھ روپے لوٹ لئے، لڑکی کی ویڈیو وائرل ویڈیو منظرعام آنے پر ڈی پی او کا نوٹس، ملزم اور اس کی بیوی گرفتار
پاکستان شائع 05 اپريل 2025 04:54pm مختلف کمپنیوں سے فراڈ کرنے والے 7 ملزمان گرفتار، لاہور کی تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری 24 کروڑ نقدی اور 18 لاکھ روپے مالیت کا کپڑا بھی برآمد
پاکستان شائع 04 اپريل 2025 07:02pm لاہور میں جھگڑے کے دوران صلح کرانے والا شخص ہی قتل کر دیا گیا قتل ہونے والے شخص کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی
پاکستان شائع 04 اپريل 2025 01:29pm جہلم میں انکوائری کیلئے جانے والے 2 گروپس میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق دونوں پارٹیز بسلسلہ انکوائری تھانے جا رہے تھے کے راستے میں دونوں کا آمنا سامنا ہوگیا، ذرائع
پاکستان شائع 22 مارچ 2025 12:29pm پنجاب پولیس کے صوبے بھر میں کومبنگ آپریشنز، سیکڑوں ملزمان گرفتار جرائم پیشہ و مشتبہ افراد سے ناجائز اسلحہ اور گولیاں برآمد کی گئیں، ترجمان
پاکستان شائع 20 مارچ 2025 02:47pm قلعہ گجر سنگھ :موٹر سائیکل فوری نہ دھونے پر ملزم نے سروس اسٹیشن ملازم کو گولی ماردی ملزم حسنین ساتھی کے ہمراہ موٹرسائیکل واش کرانے سروس اسٹیشن گیا تھا، سی سیی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 12:09am کراچی میں افطاری کے وقت تین ڈکیت شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے، ایک دوران علاج ہلاک کلا کوٹ تھانے میں قیدی کی مبینہ ہلاکت کیخلاف احتجاج
پاکستان شائع 13 مارچ 2025 07:06pm کراچی : مومن آباد سے اسٹریٹ کرائم میں ملوث غیرملکی باشندہ گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ ، موبائل فون اور نقد رقم برآمد
پاکستان شائع 12 مارچ 2025 11:48pm کراچی میں کرولا کار گینگ سرگرم؛ ریڈ بس کے عملے سے لاکھوں کی نقدی، گارڈ سے اسلحہ چھین لیا واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز نے حاصل کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2025 12:10am کراچی؛ سپر ہائی وے پر ہاؤسنگ سوسائٹی میں مسلح افراد کا شہری پر تشدد سی ٹی ڈی نے پاک کالونی جہان آباد کا محاصرہ کرلیا، منشیات فروش فرار ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2025 01:43am کوئٹہ میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، دکاندار نے فائرنگ کرکے دو ڈاکوؤں کو مار دیا ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دکاندار بھی زخمی ہوا
پاکستان شائع 04 مارچ 2025 11:33pm کراچی؛ بینک لاکرز سے شہری کا 10 کروڑ مالیت کا سامان چوری سرجانی فور کے چورنگی کے قریب ڈکیتوں کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے
پاکستان شائع 27 فروری 2025 11:42pm کراچی میں لٹیرے آزاد ۔۔ منظورکالونی میں ڈکیتی مزاحمت پرفائرنگ سے تیس سالہ ریحان جاں بحق کراچی کلفٹن بلاک ٹومیں ڈکیتی، شہری سے دو ملزمان آٹھ لاکھ چھین کر فرار
پاکستان شائع 26 فروری 2025 05:29pm مانسہرہ: شہری کی نازیبا ویڈیو بناکر بھاری رقم ہتھیانے والا گروہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے رقم اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا
پاکستان شائع 21 فروری 2025 12:18am کراچی میں خواتین کے ساتھ وارداتیں کرنے والا ڈکیت گروہ سرگرم سی سی ٹی وی میں کورنگی میں موٹرسائیکل سوار گروہ کو گھرکا دروازہ بجاکر واردات کرتے ہوئے دیکھاجاسکتاہے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2025 05:28pm کراچی : مشرف کالونی میں حاملہ خاتون کے قتل کا ڈراپ سین ملزمان مقتولہ کے پہنے ہوئے طلائی زیورات چھین کر تشدد اور قتل کرکے فرار ہوگئے تھے
دنیا اپ ڈیٹ 02 فروری 2025 01:14pm بھارت: نوجوان نے ماں کیے ساتھ مل کر والد کی محبوبہ کو قتل کر دیا قتل میں ملوث ماں بیٹا سمیت 3 ملزم گرفتار کر لئے گئے
پاکستان شائع 01 فروری 2025 04:42pm محمد شاہ قبرستان میں قبریں بلیک میں فروخت کرنے والے 2 گورکن گرفتار شہری زائد رقم وصول کرنے والوں کے خلاف شکایت 1339 پر درج کرائیں، بلدیہ عظمیٰ کراچی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2025 05:38pm کراچی میں سال کےآغاز میں ڈکیتی مزاحمت، ٹارگٹ کلنگ سمیت دیگرواقعات میں کتنےافرادجان سےگئے؟ جنوری میں ڈکیتی مزاحمت، ذاتی رنجش ٹارگٹ کلنگ اوردیگر فائرنگ کے واقعات میں درجنوں افرادجان سے گئے۔
پاکستان شائع 22 جنوری 2025 10:57am کراچی: 3 روز قبل اغوا کیے گئے شہری کی لاش پلاسٹک کے ڈرم سے برآمد مرنے والا اور مارنے والا دونوں آپس میں قریبی رشتہ دار ہیں، پولیس
پاکستان شائع 11 جنوری 2025 11:44pm انسانی اسمگلنگ میں ملوث انتہائی مطلوب ماسٹر مائنڈ خاتون گرفتار ملزمہ پر سادہ لوح افراد کو جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے کا الزام ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2025 02:25pm آئی جی پنجاب کے گھر کے قریب ڈکیتی کی واردات سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزمان عقبی سائیڈ سے گھر میں داخل ہوئے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 04 جنوری 2025 07:09pm امریکی ماڈل بن کر 700 خواتین کو ٹھگنے والا نوجوان گرفتار ملزم کا نشانہ بننے والی خواتین میں سے زیادہ تر کی عمریں 18 سے 30 سال کے درمیان ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 02 جنوری 2025 11:20pm بھارت: پڑوسی کو کلہاڑی سے قتل کرکے باپ بیٹا اس کا کٹا ہوا سر لے کر تھانے پہنچ گئے ملزم کو شک تھا کہ مقتول اس کی بیٹی کو شادی کے لئے اکسا رہا تھا
پاکستان شائع 29 دسمبر 2024 11:24pm آئی بی اے یونیورسٹی سکھر کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی گھر سے لاش برآمد ان کی دو بہنیں بھی گھر میں بیہوشی کی حالت میں پائی گئیں، پولیس
دنیا اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 09:46am 3 شادیوں سے ڈیڑھ کروڑ ہڑپ کرنے والی ’لٹیری دلہن‘ گرفتار سیما عرف نکی نے بھارت کی مختلف ریاستوں میں امیر مردوں شادی کرکے ان سے لوٹ مار کی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 11:38pm ’مجھے مینٹل کیوں کہتے ہو‘ دلبرداشتہ نوجوان کی خودکشی وقار نے خودکشی سے قبل والدین کے نام معافی نامہ لکھ کر موٹر سائیکل پر رکھ دیا تھا
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 06:12pm گلستان جوہر میں شوہر اور بیٹوں کا خاتون پر تشدد، لہو لہان کردیا شوہر اور بڑے بچے واپسی کے لئے دباو ڈال رہے ہیں، ثناء