پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2024 04:44pm وزیراعظم شہباز شریف 5 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے وزیرِ اعظم کا آج 4 جون سے شروع ہونے والا دورہ چین 8 جون کو اختتام پزیر ہو گا
پاکستان شائع 02 جون 2024 05:13pm وزیراعظم 4 جون کو دورہ چین کیلئے روانہ ہونگے، مصروفیات سامنے آگئیں شہباز شریف دورہ چین کے پہلے مرحلے میں اقتصادی پاورہاؤس کا درجہ رکھنے والے شہر پہنچیں گے
لائف اسٹائل شائع 31 مئ 2024 11:51am پاکستان کا نیا سیٹلائٹ عام لوگوں کے لیے کس طرح فائدہ مند ہے؟ رواں ہفتے پاکستان کی جانب سے سیٹلائٹ خلا میں لانچ کی گئی ہے۔
پاکستان شائع 31 مئ 2024 10:52am چینی انڈسٹری کو پاکستان میں صنعتیں لگانے کی ترغیب، وزیر اعظم کی لائحہ عمل بنانے کی ہدایت چینی صنعت کاروں اور سرمایہ کاروں کو سہولیات فراہم کرینگے، شہباز شریف
پاکستان شائع 31 مئ 2024 08:43am افغانستان کی بشام حملے پر پاکستانی تحقیقاتی رپورٹ کا ’جائزہ‘ لینے پر آمادگی سیکرٹری داخلہ نے کابل کا دورہ کیا اور مجرموں کو پکڑنے میں مدد مانگی ہے، ترجمان دفتر خارجہ
دنیا اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 07:33pm چین پاکستان تعاون، بھارتی میڈیا کے ’ایل او سی‘ پر موجود پاکستانی تنصیبات کے حوالے سے بڑے دعوے چینی فوجی اور انجینئیرز ایل او سی میں زیر زمین کیا کر رہے ہیں؟
پاکستان شائع 30 مئ 2024 05:17pm ملک میں تیز ترین انٹرنیٹ فراہمی کی جانب بڑی چھلانگ، پاکستانی سیٹلائٹ ’پاک سیٹ ایم ایم ون‘ خلا میں روانہ سیٹلائٹ چین کی مدد سے لانچ کیا گیا، وزیراعظم کی مبارکباد
پاکستان شائع 28 مئ 2024 01:27pm پاکستان میں چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے جامع پلان ترتیب دے دیا، وزیراعظم چینی باشندوں کوفول پروف سیکورٹی فراہم کی جائےگی، شہباز شریف
دنیا شائع 28 مئ 2024 09:24am چین نے بشام حملے پر پاکستانی تحقیقاتی رپورٹ کی تائید کردی چین واقعہ کی مکمل تحقیقات، تمام مجرموں کو بے نقاب کرنے میں پاکستان کی حمایت کرتا ہے، ترجمان چینی وزارت خارجہ
پاکستان شائع 26 مئ 2024 05:10pm پاکستان ون چائنہ پالیسی کی حمایت کرتا ہے، وزیراعظم پاکستان تائیوان کوعوامی جمہوریہ چین کا ناقابل انتقال حصہ سمجھتا ہے، شہباز شریف
پاکستان شائع 24 مئ 2024 10:20pm وزیر اعظم نے چینی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو پاکستان میں صنعتیں لگانے کی دعوت دے دی چین اور پاکستان کے دیرینہ تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں، شہباز شریف
پاکستان شائع 17 مئ 2024 08:04pm وزیراعظم شہباز شریف جون میں چین کا دورہ کریں گے ملاقات میں پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک کے اگلے مرحلے میں تعاون پر بھی بات چیت ہو گی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 06:50pm اسٹریٹجک مذاکرات: چین کی پاکستان کو خود مختاری و مسئلہ کشمیر پر حمایت کی یقین دہانی پاک چین دوستی علاقائی، عالمی امن واستحکام کیلئے ضروری ہے، اسحاق ڈار
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 09:51pm پاکستان چین کے ساتھ سکیورٹی اور ترقیاتی تعاون آگے بڑھانے کے لیے پرعزم بیجنگ میں اسحاق ڈار کی ایس سی او سیکریٹری جنرل سے ملاقات
پاکستان شائع 12 مئ 2024 11:16pm نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اہم دورے پر چین روانہ دورہ چین کے دوران کشمیر، افغانستان اور دہشتگردی جیسے امور پر مشاورت ہوگی
پاکستان شائع 03 مئ 2024 01:39pm پاک چین اہم اسٹریٹیجک مذاکرات رواں ماہ کے وسط میں ہوں گے دوطرفہ تعلقات، سکیورٹی تعاون، معاشی شراکت کے مزید فروغ پر بات چیت ہوگی
دنیا شائع 02 مئ 2024 02:41pm بھارت، چین، روس اور جاپان کو اجنبیوں کے خوف نے گھیر رکھا ہے، صدر بائیڈن ہمہ گیر ترقی کیلئے افرادی قوت متنوع ہونی چاہیے، امریکہ تارکین وطن کو قبول کرنے سے نہیں گھبراتا، تقریب سے خطاب
دنیا اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 09:56am چین میں بارش سے ہائی وے کا حصہ بہہ جانے سے 36 افراد ہلاک واقعہ میں 30 دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں، چینی میڈیا
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 08:27pm نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد کابینہ میں توسیع کا فیصلہ نواز شریف وطن واپسی کے بعد سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے، ذرائع
ٹیکنالوجی شائع 26 اپريل 2024 10:23am چینی خلائی جہاز کامیابی سے طے شدہ مدار میں داخل شین زو-18 کا 3 رکنی عملہ 6 ماہ تک خلائی اسٹیشن پر رہے گا، چائنا ہیومن اسپیس فلائٹ پروجیکٹ آفس
دنیا شائع 21 اپريل 2024 05:29pm 1000 سال پرانے چائے کے درخت کے لیے گاؤں والوں کا انوکھا قدم چینی صوبے میں موجود اس درخت کو بادشاہ کا درجہ دیا جاتا ہے
دنیا شائع 01 اپريل 2024 03:24pm شاپنگ مال کے اندر فرش اچانک دھنسنے سے خاتون غائب، ویڈیو وائرل خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 07:58pm انڈیا کو چائنہ کیخلاف کھڑا کرنے کی سازش امریکہ کر رہا ہے، صدر ایکس مین سوسائٹی 2021کی نسبت 2023میں ہمارے زیادہ نوجوان شہید ہوئے، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبد القیوم ن
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 09:47pm صدر مملکت آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمن کا چین کے سفارت خانے کا دورہ چینی شہریوں کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار کیا
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 10:58pm چائنز کمپنی نے تربیلہ غازی منصوبہ پر کام غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دیا پانچواں توسیعی منصوبہ پر کام سیکیورٹی خدشات کے سبب بند کیا گیا ہے، حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 10:52pm اروناچل پردیش بھارت کا نہیں چین کا حصہ رہا ہے، چینی وزیر خارجہ ہندوستان اور چین کے درمیان سرحد کبھی طے نہیں ہوئی، چینی وزیر خارجہ
دنیا اپ ڈیٹ 23 مارچ 2024 10:38pm ماسکو کے کنسرٹ ہال میں فائرنگ، بم حملے، ہلاکتوں کی تعداد 133 ہوگئی حملے کی ذمہ داری عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی،چاروں دہشتگرد گرفتار
دنیا اپ ڈیٹ 23 مارچ 2024 05:06pm چین اور بھارت میں بلند پہاڑی ٹنل پر نیا تنازع شروع ہوگیا بھارتی وزیر اعظم نے سرنگ کا افتتاح کیا، جس پر چین نے دعویٰ کر رکھا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 06:09pm پاکستان قرض وقت پر ادا کرے گا، رواں برس 300 ملین ڈالر کے پانڈا بانڈ جاری ہونگے، وزیر خزانہ حکومت کا کیش بیلنس بہتر، معاشی استحکام کی جانب بڑھ رہے ہیں، بلوم برگ سے گفتگو
دنیا شائع 21 مارچ 2024 05:27pm بھارت نے بیٹریاں بنانے کیلئے سمندر کی تہہ کھودنا شروع کردی بحرہ ہند میں قدرتی معدنیات کی تلاش کے لیے بھارت کو ایک اور لائسنس ملنے کی امید