دنیا شائع 05 اکتوبر 2023 09:24pm چین کے صوبہ سیچوان میں لائٹ کارنیوال نے ہر سو رنگ و نور پھیلا دیا رنگا رنگ لائٹ شو میں عمارتیں جگمگا اٹھیں
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 12:27pm مہاجرین کی پاکستان سے انخلاء کی ڈیڈ لائن کے بعد پاک افغان وزرائے خارجہ کی پہلی ملاقات ملاقات میں تورخم اور چمن بارڈر پر فائرنگ کے واقعات پر گفتگو، ذرائع
کھیل شائع 03 اکتوبر 2023 05:25pm پاکستان کے میڈل کی امید کو دھچکا، ارشد ندیم ایشین گیمز سے دستبردار ٹانگ میں پرانی تکلیف دوبارہ ہونے کی وجہ سے فائنل میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 10:13am نگراں وزیر خارجہ ہمالیہ فورم میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئے اس سال کے ہمالیہ فورم کا تھیم 'ماحولیاتی تہذیب اور ماحولیاتی تحفظ' ہے
دنیا شائع 01 اکتوبر 2023 08:32pm چینی صدر اور وزیراعظم کی مستونگ اور ہنگو میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت صدر شی جن پنگ نے صدر مملکت عارف علوی کے نام تعزیتی پیغام بھیجا
دنیا اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2023 07:23pm چین نواز سیاستدان کے مالدیپ کا الیکشن جیتنے پر بھارت کو بڑا دھچکا، پاکستان کی مبارکباد یہ انتخابات مالدیپ میں بھارت کا مستقل طے کریں گے
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2023 02:25pm وزیرخارجہ جلیل عباس کل چین کے اہم دورے پر روانہ ہوں گے جلیل عباس کا افغان وزیرخارجہ ملا امیر متقی سے بھی ملاقات کا امکان
کاروبار اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 12:43pm نگراں حکومت نے چین اور سعودی عرب سے 11 ارب ڈالر مانگ لیے 'نگران حکومت ان اصلاحات پر عملدرامد کرے گی جو ائی ایم ایف سے قرض کی اگلی قسط کیلئے ضروری ہیں'
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 09:28pm چین کی جانب سے سی پیک میں نئے منصوبے شامل نہ کرنے کی خبریں بے بنیاد قرار سی پیک کا دائرہ مختلف شعبوں میں بڑھانے کے لیے پرُعزم ہیں، وزارت منصوبہ بندی
لائف اسٹائل شائع 25 ستمبر 2023 04:02pm ماڈلز کے کیرئیر بھی خطرے میں آنے والے چند برسوں میں انسانوں کی جگہ روبوٹس کام کریں گے
پاکستان شائع 25 ستمبر 2023 03:47pm چین: کان میں خوفناک آتشزدگی سے 16 کان کن ہلاک صوبائی حکومت نے تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی
کھیل شائع 24 ستمبر 2023 05:08pm پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ایشین گیمز میں گولڈ میڈل کی دوڑ سے باہر سیمی فاٸنل میں گرین شرٹس کو سری لنکا کے ہاتھوں 6 وکٹوں سے شکست
دنیا شائع 24 ستمبر 2023 08:00am برف کے تکّے نے اچھے اچھوں کے دماغ چکرا دیے سوشل میڈیا صارفین گرلڈ آئس کیوبز کی ویڈیوز دیکھ کر لطف اندوز ہورہے ہیں
کھیل اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 08:08pm چین میں 19ویں ایشینز گیمز کی شاندار افتتاحی تقریب ایشین گیمز 23 ستمبر سے 8 اکتوبرتک جاری رہیں گے
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 09:06am پاکستان کی معاشی ترقی اور خوشحالی کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے، چینی نائب صدر چین کی پڑوسیوں سے متعلق پالیسی میں پاکستان کا خاص مقام ہے، ہان زھینگ
لائف اسٹائل شائع 21 ستمبر 2023 07:27pm ماہرین آثار قدیمہ چین کے پہلے شہنشاہ کا مقبرہ کھولنے سے خوفزدہ کیوں؟ کن شی ہوانگ کا مقبرہ ابھی تک سیل اور ناقابل رسائی ہے۔
دنیا شائع 21 ستمبر 2023 10:59am شامی صدر 20 سال بعد سرکاری دورے پرچین پہنچ گئے بشارالاسد ایشین گیمزکی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 09:56pm ساہیوال اور بہاولپور کو چینی شہروں کی بہنیں بنانے کا فیصلہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی چین میں ننشیا کیمونسٹ پارٹی کے وائس گورنر اور سیکرٹری آفس آمد
دنیا شائع 18 ستمبر 2023 05:38pm جی 20 کی ناکامی پر مودی حکومت کو بھارت کے اندر سے بھی طعنے ملنے لگے کانگریس نے کانفرنس کو جی 2 قرار دے دیا
دنیا شائع 18 ستمبر 2023 09:50am امریکا اور چین کے اعلیٰ سفارتکاروں کی اہم ملاقات، کشیدہ تعلقات ہموار کرنے کی کوشش تائیوان کیلئے امریکی حمایت پر امریکا اور چین کے تعلقات میں تناؤ بڑھا
دنیا شائع 15 ستمبر 2023 11:06pm ٹک ٹاک پر بچوں کے ڈیٹا کی خلاف ورزی پر 345 ملین یورو کا جرمانہ عائد کمپنی اس فیصلے سے 'احترام کے ساتھ متفق نہیں' ہے، ٹک ٹاک انتظامیہ
دنیا شائع 15 ستمبر 2023 06:17pm چین کے وزیر دفاع کرپشن تحقیقات کی زد میں آگئے لی شانگ فو کے خلاف تحقیقات کا تعلق فوجی ساز و سامان کی خریداری سے ہے، رپورٹ
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 04:09pm پھلوں کی بدبو دار ملکہ کی طلب میں 400 فیصد اضافہ کیوں چین میں منگنی کے مواقع پر دوستوں اور خاندان کے افراد کو تحفتاً یہ پھل دینا ایک رواج بن چکا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 09:58am چین نے افغانستان میں سفیر مقرر کر دیا، کابل حکومت کا اعلان چین افغانستان اندرونی معاملات میں کبھی مداخلت نہیں کرے گا، چینی سفیر
دنیا شائع 13 ستمبر 2023 10:48am جی 20 کانفرنس پر دہلی میں چینی وفد اور بھارتیوں میں جھگڑے کا انکشاف بھارتی حکام نے چینی وفد کے سامان کی تلاشی لینے کی کوشش کی۔ بیگز میں مشتبہ آلات تھے، بھارتی میڈیا
دنیا اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 03:53pm چین: سیلاب کے دوران 70 مگرمچھ فرار، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت شہریوں کو گھرکے میں رہنے کی ہدایت
پاکستان شائع 12 ستمبر 2023 06:56pm پاکستان سی پیک کے تحت تمام منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے پرعزم ہے، صدر صدر کو چین، وینزویلا اور کولمبیا کے سفرا نے اسناد سفارتکاری پیش کردیں
لائف اسٹائل شائع 06 ستمبر 2023 03:51pm خواتین کیلئےحاضر ہے ’ہینڈ بیگ‘ والا اسمارٹ فون اسے پہلی مرتبہ برلن کے آئی ایف اے 2023 ٹیکنالوجی میں پیش کیا گیا تھا
دنیا شائع 06 ستمبر 2023 02:35pm دیوار چین کھود کر ’شارٹ کٹ‘ نکالنے والے پکڑے گئے دیوار چین کی کل لمبائی 13000 میل ہے
دنیا اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 12:16am چین کا صدر شی جن پنگ کے جی 20 اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا بالواسطہ اعلان سربراہ اجلاس میں وزیراعظم چین کے وفد کی قیادت کریں گے، چینی وزارت خارجہ
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا