دنیا شائع 05 ستمبر 2024 05:18pm چین نے اے سی کے بل 50 فیصد گھٹانے والی ٹیکنالوجی تیار کرلی خصوصی شعائیں براہِ راست جسم سے ٹکراکر ٹھنڈک کا احساس پیدا کریں گی، عوارض بھی نہیں پھیلیں گے۔
دنیا شائع 04 ستمبر 2024 12:11pm چین کیلئے جاسوسی کرنے والی فلپائن کی سابق میئر انڈونیشیا سے گرفتار ایلس گو پر آن لائن جوئے بازی کے اڈوں کی حفاظت کرنے کا بھی الزام ہے
دنیا شائع 03 ستمبر 2024 03:10pm چین میں اسکول کے باہر بس بچوں پر چڑھ دوڑی، گیارہ بچے ہلاک واقعہ میں 13 زخمی ہوگئے، زخمی ہونے والوں میں بچوں کے والدین بھی ہیں، میڈیا
پاکستان شائع 31 اگست 2024 10:07am بلوچستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں سے چینی تعاون سے تیار ہوائی اڈے کا آپریشن تاخیر کا شکار منصوبہ پاکستان، عمان اور چین کا مشترکہ منصوبہ ہے جو کہ تکمیل کے قریب ہے۔
پاکستان شائع 27 اگست 2024 06:02pm چین کی بلوچستان میں دہشتگردی کی مذمت، پاکستان سے سکیورٹی تعاون بڑھانے کا اعلان ہم انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں کو آگے بڑھانے، اور لوگوں کے تحفظ کے لیے پاکستان کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے، ترجمان دفتر خارجہ چین
دنیا شائع 21 اگست 2024 04:39pm چین، روس، شمالی کوریا سے نپٹنے کیلئے امریکا کی ایٹمی حکمتِ عملی تبدیل روس کے پاس 4 ہزار ایٹمی ہتھیار ہیں، چین 500 ہزار کے ذخیرے کو 1000 تک لے جانا چاہتا ہے۔
دنیا شائع 19 اگست 2024 10:51pm فلپائن نے اپنا جہاز جان بوجھ کر چینی جہاز سے ٹکرادیا بحیرہ جنوبی چین میں یہ واقعہ متنازع جزائر کے نزدیک رونما ہوا، چین نے قانونی کارروائی کی۔
دنیا شائع 16 اگست 2024 10:29am ہینڈ بیگ ساتھ رکھنے کی ضد، خاتون کو طیارے سے اُتار دیا گیا بیگ فرش پر رکھنے کے بجائے اپنی گود میں رکھنے پر بضد تھیں، میڈیا رپورٹ
دنیا شائع 15 اگست 2024 06:38pm چین میں لاشوں کی فروخت کا بڑا اسکینڈل بے نقاب، مخبری کرنے والے کے ساتھ حکومت نے کیا کیا؟ یی شینگوا کی سوشل میڈیا پوسٹس کی بدولت ہزاروں مُردوں کی فروخت کی تحقیقات شرع کردی گئی
لائف اسٹائل شائع 15 اگست 2024 03:46pm چین میں شادی کو آسان اور طلاق کو مشکل بنانے کا نیا قانونی مسودہ پیش کردیا گیا گذشتہ دو سال سے چین میں آبادی کی شرح میں مسلسل کمی ہورہی ہے
دنیا شائع 11 اگست 2024 11:21pm ایران کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں، چین حماس کے سربراہ پر حملہ نہ صرف ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی تھا بلکہ اس نے خطے کے استحکام اور امن کو خطرے میں ڈال دیا، چینی وزیر خارجہ
دنیا شائع 11 اگست 2024 05:57pm چین میں گاڑیوں کے پیٹ پھولنے لگے، وجہ کیا ہے؟ ہیٹ ویوز کے دوران گاڑیوں کی حفاظتی تہہ جواب دے گئی، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے
پاکستان شائع 07 اگست 2024 12:36pm چین، سعودیہ اور یو اے ای نے پاکستان کو قرض ایک سال کیلئے رول اوور کی یقین دہانی کرادی تینوں ممالک کی یقین دہانیوں سے متعلق آئی ایم ایف کو بھی آگاہ کردیا گیا، بلوم برگ رپورٹ
پاکستان شائع 06 اگست 2024 11:17am پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے، محسن نقوی وزیرداخلہ سے چینی بزنس کمیونٹی کے وفد کی ملاقات، سیکیورٹی اقدامات پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 04 اگست 2024 07:48pm آئی پی پیز کے حوالے سے ترجیحات کا جائزہ لے رہے ہیں، وزیر اعظم اگلے کچھ عرصے میں چین کی متعدد کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کریں گی، شہباز شریف
دنیا شائع 04 اگست 2024 02:04pm 450 سال قبل پاکستان، بھارت، چین سے متعلق بڑی پیشگوئی سچ ثابت نوسٹراڈامس کی جانب سے رواں سال کے حوالے سے پیشگوئی کی گئی تھی
کھیل شائع 04 اگست 2024 09:27am پیرس اولمپکس میں مقابلوں کے 8 ویں روز چین کتنے گولڈ میڈلز کے ساتھ پہلی پوزیشن پر پیرس اولمپکس 2024 میں زیادہ میڈلز جیتنے کی دوڑ جاری
لائف اسٹائل شائع 03 اگست 2024 03:28pm اولمپکس میں گھر بسنے لگے، 2 کھلاڑیوں نے شادی کرلی چین سے تعلق رکھنے والے بیڈمنٹن کھلاڑی نے اپنی ساتھی شٹل لیو یوشن کو پروپوز کیا
دنیا اپ ڈیٹ 03 اگست 2024 11:53am گریٹ وال آف چائنہ پر صورتحال خراب ہوگئی دی گریٹ وال آف چائنہ اقوام متحدہ کے تاریخی مقامات میں شمار کیا جاتا ہے
کھیل شائع 02 اگست 2024 09:20am پیرس اولمپکس میں میڈلز ٹیبل پر چین کی حکمرانی برقرار چین مزید 2 گولڈ میڈل جیت کر 11 طلائی طمغوں کے ساتھ پہلے نمبر پر آگیا
کاروبار اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 12:29pm آئی ایم ایف نے نئی شرط رکھ دی، 27 ارب ڈالر کا قرض ری شیڈول کرانا ہوگا چین، سعودی عرب اور امارات سے 12 ارب ڈالر پر بات چیت جاری
کاروبار شائع 29 جولائ 2024 10:54am پاکستان سے بجلی چین کو برآمد کرنے پر غور فیصلہ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2024 03:38pm فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کے واقعہ پر جرمن حکومت نے معذرت کی ہے، ترجمان دفتر خارجہ ای سی او کےسیکرٹری جنرل پاکستان کےدورے پرہیں، ترجمان دفتر خارجہ
دنیا شائع 24 جولائ 2024 05:46pm چین کو چاند پر پانی مل گیا سائنسدانوں کے مطابق پانی کے مولی کیولز کی تعداد 41 فیصد ہے
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 11:21am راولپنڈی میں لین دین کے تنازع پر چینی شہری لڑ پڑے، ڈنڈا لگنے سے ایک زخمی زخمی شخص کی شناخت لیو چن کے نام سے ہوئی، پولیس نے تحقیقات شروع کردیں
دنیا شائع 23 جولائ 2024 11:39am چین میں مذاکرات: الفتح، حماس سمیت مختلف فلسطینی دھڑوں کے اختلافات ختم فلسطین کی بہبود و آزادی کے لیے مل کر کام کرنے کا اعلان
دنیا اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 12:49pm چین میں لوگ آفس ورک چھوڑ کر مزدوری کرنے کو ترجیح دینے لگے، وجہ حیرت انگیز بلیو کالر ورکرز کی تنخواہ بھی بڑھ گئی ہیں زیادہ لوگوں ایسی ملازمتوں کی طرف راغب ہورہے ہیں۔
دنیا شائع 20 جولائ 2024 10:08am چین میں سیلابی ریلے کے باعث پل ٹوٹنے سے 11 افراد ہلاک، 30 لاپتا دریا سے 5 گاڑیاں نکال لی ہیں جبکہ دیگر 20 گاڑیوں کی تلاش جاری ہے، حکام
دنیا شائع 18 جولائ 2024 08:33am چین: شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک، متعدد پھنسے لوگوں کو نکلنے کی کوششیں شاپنگ سینٹر 14 منزلہ عمارت ہے، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے، حکام
پاکستان شائع 12 جولائ 2024 12:15pm بھارت کی ایک اور شر انگیزی، چین سے پاکستان آنے والی کھیپ پکڑلی 103 ڈرمز میں 2560 کلو گرام کی کھیپ آنسو گیس کی تیاری میں استعمال ہونے والے کیمیکل پر مشتمل تھی۔
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا