دنیا شائع 21 دسمبر 2023 04:19pm چین میں 40 برس کی شدید ترین سردی، لہر شنگھائی تک پہنچ گئی درجہ حرارت منفی 6 تک گرگیا، لاکھوں افراد گھروں تک محدود
دنیا اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 05:58pm چینگڈو: ’پانڈوں کا آبائی شہر‘ یا زمین پر جنت شہر کے اندر پارکس تو آپ نے بہت دیکھے ہوں گے لیکن 'پارک کے اندر شہر' دیکھنا ہے تو چین کے اس شہر کی سیر لازم ہے
کاروبار شائع 21 دسمبر 2023 12:52pm چین کے ساتھ درآمد و برآمد کا کاروبار کرنے والوں کیلئے بڑی سہولت متعارف ایگزم بینک ایکسپورٹ کے فروغ اورپاکستانی ایکسپورٹرز کیلئے سہولت کاری میں معاون ہوگا، شمشاد اختر
کاروبار شائع 19 دسمبر 2023 09:51am پاکستان میں منتخب حکومت آنے تک چین کا طویل المدتی معاہدوں سے انکار نگراں وزیر تجارت کے ساتھ چین جانے والے تاجروں کے چشم کشا انکشافات
دنیا اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 11:33am سنکیانگ کا دل ’کاشغر‘ آپکو 2000 سال پرانے ماضی سے جوڑ دیتا ہے کاشغر میں شہر کا تاریخی دروازہ کھولنے کے لیے اب بھی قدیم طرز پر تقریب کا انعقاد کیا جاتا ہے
دنیا شائع 14 دسمبر 2023 10:27am بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر چین نے ردعمل دے دیا آرٹیکل 370 پر سپریم کورٹ کا فیصلہ اس کا موقف نہیں بدلے گا، چین
لائف اسٹائل شائع 13 دسمبر 2023 11:57am سابق پاکستانی وزیراعظم کی 1956 میں چینی دعوت کا مینیو 8 کروڑ میں نیلام یہ مینو 19 اکتوبر 1956 کو حسین شہید سہروردی کی بیجنگ میں کی جانے والی دعوت کا ہے
کاروبار شائع 10 دسمبر 2023 11:16am تجارتی عدم توازن سنگین، چینی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو پاکستان منتقل کرنے پر مذاکرات چین نے گزشتہ 5 سالوں میں پاکستان سے اپنی برآمدات کے ذریعے 100 ارب ڈالر کمائے
دنیا شائع 07 دسمبر 2023 05:54pm ٹرین کی رفتار طیارے سے بھی زیادہ ؟ ممکنہ تیز ترین ٹرین مخصوص مقناطیسی ٹریک پر فضا میں معلق ہو کر سفر کرے گی
دنیا شائع 06 دسمبر 2023 07:41pm اٹلی نے چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو سے نکلنے کا عندیہ دے دیا یورپی رہنما ڈھکے چھپے الفاظ میں چین کو ایک انتباہ جاری کریں گے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 12:10pm چین کے ریسٹورنٹ میں کام کرنے والی روبوٹ نما ویٹرس کون ہے ویٹرس کے انداز نے سب ہی کو حیران کررکھا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 03:39pm چین نے پاکستان کو آسمانی بجلی کی پیشگی اطلاع کیلئے ڈیٹیکٹرز تحفے میں دے دیے یہ آلات قدرتی آفات کی بروقت پیشگوئی کر سکیں گے
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 10:13am پاک چین سرحد 30 نومبر کوبند کردی جائے گی سرحد کو پانچ ماہ بعد کھولا جائے گا
دنیا شائع 26 نومبر 2023 11:44am غیرملکیوں کی ترکی کا ’گولڈن پاسپورٹ‘ حاصل کرنے میں دلچسپی، پاکستانی بھی شامل 'گولڈن پاسپورٹ' میں غیرملکی ایک مخصوص رقم کiساتھ کسی ملک میں سرمایہ کاری کرتے ہیں
دنیا شائع 25 نومبر 2023 01:29pm چین کی 6 ممالک کو ’ویزہ فری انٹری‘ کی اجازت، کیا پاکستان شامل ہے؟ ویزا فری انٹری کیساتھ شہری 15 روز تک قیام کر سکیں گے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 24 نومبر 2023 01:42pm چور کو چوری کے دوران میٹھی نیند سونا مہنگا پڑگیا آواز سننے پر گھر کی مالکن نے فوری پولیس کو اطلاع دی
دنیا شائع 22 نومبر 2023 11:28am چین نے شمالی صوبوں میں سیکڑوں مساجد بند یا تبدیل کر دیں، ہیومن رائٹس واچ کا دعویٰ چینی کمیونسٹ پارٹی طویل عرصے سے مذہبی اور نسلی اقلیتوں پر سخت گرفت برقرار رکھے ہوئے ہے۔
دنیا شائع 20 نومبر 2023 05:38pm چین میں عرب و مسلم ممالک کا اہم اجلاس، غزہ میں اسرائیلی جنگ ختم کرنے کا مطالبہ بیجنگ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے قیام کے لیے کوششیں تیز کر رہا ہے
کاروبار شائع 19 نومبر 2023 10:21pm پاکستان کی نجی ایئرلائن نے چین میں فضائی آپریشن شروع کردیا فلائٹ آپریشن ، پاک چین تعلقات کو مزید وسعت دینے کے لیے سنگ میل ہے، مشیر ہوا بازی
دنیا اپ ڈیٹ 19 نومبر 2023 03:31pm غزہ پر حملے رکوانے کیلئے عرب وزرا نے چین جانے کا اعلان کردیا مذکورہ دورہ عرب، اسلامی سربراہی کانفرنس میں طے پانیوالے فیصلوں کو عملی جامہ پہنائے گا
دنیا شائع 18 نومبر 2023 06:43pm چینی جہاز کے سونار سسٹم نے آسٹریلیائی نیوی کے غوطہ خوروں کو زخمی کردیا جہاز کا عملہ پروپیلرز کے ارد گرد پھنسے ہوئے جال کی صفائی کے لئے سمندر میں اترا تھا
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 08:45pm پاک چین بحری افواج کی دوطرفہ مشق سی گارڈین 2023 اختتام پذیر شمالی بحیرہ عرب میں ہونے والی مشق میں بحری و ہوائی جہازوں، آبدوزوں اور میرینز فورسز نے حصہ لیا، ترجمان
دنیا شائع 17 نومبر 2023 05:11pm چینی صدر کیلئے بائیڈن کے نامناسب لفظ کے استعمال پر امریکی وزیر خارجہ کو جھٹکا، ویڈیو وائرل وائر ویڈیو میں بلنکن کو چہرے کے ناگوار تاثرات دیتے اور اچانک سر جھٹکاتے دیکھا جاسکتا ہے
دنیا شائع 16 نومبر 2023 07:16pm چین: عمارت میں آگ لگنے سے 26 افراد ہلاک، 51 زخمی عمارت میں موجود 63 افراد کو باحفاظت باہر نکالا گیا
دنیا شائع 16 نومبر 2023 09:05am امریکا اور چین کے صدور کی ملاقات، کشیدگی کو کم کرنے پر گفتگو دونوں رہنماؤں نے باغ میں ایک ساتھ چلتے چلتے بات چیت کی
ٹیکنالوجی شائع 15 نومبر 2023 06:29pm ایک سیکنڈ میں 150 فلمیں ڈاؤن لوڈ، دنیا کا تیز ترین انٹرنیٹ متعارف چین نے انٹرنیٹ کی رفتار میں دنیا بھر کو پیچھے چھوڑ دیا۔
دنیا شائع 10 نومبر 2023 12:22pm کم دام، اچھا سامان، چین کی ایپ نے امریکہ اور برطانیہ میں تہلکہ مچا دیا لیکن مصنوعات خریدنے والوں کیلئے حققیت کچھ اور ہی نکلی
دنیا شائع 07 نومبر 2023 07:41pm افغانستان کا ایران اور چین کے ساتھ تجارتی راہداریاں بنانے کا اعلان مہاجرین کے مسائل کے حل کے لیے مشترکہ کمیٹیوں کے قیام پر بھی غور
لائف اسٹائل شائع 06 نومبر 2023 11:16am 24 گھنٹے آن لائن: چینی انفلونسرز مصنوعی ذہانت سے بنے اپنے ڈیجٹل کلون استعمال کرنے لگے وائرل ویڈیو دیکھ کر سوالات اٹھائے گئے تھے کہ کیا ایسا کارنامہ سرانجام دینا انسانی طور پر ممکن ہے؟
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 10:40pm شاہد خاقان عباسی کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکال دیا گیا سابق وزیر اعظم کو صبح ایئر رپورٹ حکام نے چین جانے سے روک دیا تھا