پاکستان شائع 17 جنوری 2023 12:37pm کوٹلی آزاد کشمیر میں آٹے کیلئے فریاد کرنے والا بزرگ شہری چل بسا بچے بھوکے ہیں، آٹا فراہم کیا جائے، بزرگ شہری کا مطالبہ
پاکستان شائع 09 جنوری 2023 08:36am آزادکشمیر اور گردونواح میں 3.8 شدت کا زلزلہ زلزلے کا مرکز میرپور کا علاقہ جبکہ گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ
پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 06:14pm آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات: میرپور ڈویژن میں پی ٹی آئی سب سے آگے حکمران جماعت نے 373 نشستیں حاصل کرلیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2022 10:10am آزادکشمیر بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ مکمل، پی ٹی آئی سب سے آگے میرپور ڈویژن کی 1083 میں سے 1050 نشستوں کے نتائج جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 10:05pm آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات: میرپور میونسپل کارپوریشن کی میئرشپ پی ٹی آئی نے جیت لی میونسپل کارپوریشن کی میئرشپ پی ٹی آئی نے 23 نشستیں حاصل کیں
پاکستان شائع 07 دسمبر 2022 03:01pm باغ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس تاحال زلزلے سے ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
پاکستان شائع 06 دسمبر 2022 09:34am آزادکشمیر بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، پونچھ ڈویژن کے نتائج کا سرکاری اعلان ضلع کونسل کی4 اور یونین کونسل کی 8 نشتوں کے نتائج روک دیئے گئے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2022 10:58am ’آپ سے بات کریں گے‘ شہبازشریف کی وزیراعظم آزاد کشمیر کو بیٹھ جانےکی ہدایت منگلا میں خطاب کے دوران فاروق حیدرخان مداخلت کرتے رہے
پاکستان شائع 05 دسمبر 2022 09:48am وفاق میں موجود حکومت کشمیر سے الیکشن نہیں جیت سکی، مسرت جمشید چیمہ ن لیگی چند سیٹیں جیت کر شادیانے بجا رہے ہیں، ترجمان پنجاب حکومت
پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 07:41pm آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے سرکاری نتائج، دوسرے مرحلے میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا آزاد امیدواروں نے دیگر تمام جماعتوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2022 03:04pm آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، پی ٹی آئی سب سے آگے آزاد امیدوار دوسرے اور مسلم لیگ (ن) تیسرے نمبر پر ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2022 11:48pm آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات: ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری پونچھ ڈویژن، راولاکوٹ، باغ اور پلندری کے غیر سرکاری نتائج موصول
پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2022 09:43pm بھارت کو پوری طاقت سے گھر میں گھُس کر ماریں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھارتی قیادت نے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر پر انتہائی غیر ذمہ دارانہ بیانات دیئے، جنرل عاصم منیر
پاکستان شائع 03 دسمبر 2022 08:19am آزاد کشمیر: بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کا عمل جاری پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2022 04:36pm مظفرآباد میونسپل کارپوریشن میں ن لیگ فاتح، ضلع کونسل نشستوں پر پی ٹی آئی نے میدان مارلیا بلدیاتی انتخابات کے غیرحتمی وغیرسرکاری نتائج جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2022 11:11pm آزاد کشمیر میں 31 سال بعد بلدیاتی انتخابات، ن لیگ کو برتری 6 لاکھ سے زائد ووٹرزحق رائے دہی استعمال کریں گے
پاکستان شائع 24 نومبر 2022 09:12am آزادکشمیر: 31 سال بعد بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا 27 نومبر سے آغاز انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی انتخابی مہم میں تیزی
پاکستان شائع 19 نومبر 2022 11:02am آزاد کمشیر: تراڑ کھل میں اسکول وین کو حادثہ، تین طالبات جاں بحق ایک زخمی حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا، پولیس
پاکستان شائع 08 نومبر 2022 09:02am ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کے باعث سردی میں اضافہ میدانی علاقوں میں بھی سردی بڑھ گئی
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 11:04am ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے موسم سرد ہوگیا استور، وادی نیلم، وادی گریز اور وادی لیپہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2022 11:42am آزادکشمیرمیں 31 سال بعد بلدیاتی انتخابات کا میدان سجے گا کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا عمل 14 اکتوبر سے شروع ہوگا
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2022 06:26pm وزیرِ قانون نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر کو موبائل دے مارا اپوزیشن اور حکومتی اراکین ایک دوسرے پر جھپٹ پڑے۔۔۔
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2022 02:48pm پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید بارش کا امکان گزشتہ روز مختلف اضلاع میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا
پاکستان شائع 29 ستمبر 2022 05:37pm پاکستان اس وقت فیصلہ کن موڑ پر ہے، جلد کال دوں گا: عمران خان عالمی فورم پر کشمیریوں کے لئے آواز اٹھاتا رہوں گا
▶️ پاکستان شائع 27 ستمبر 2022 09:42am پاکستان میں صبح سویرے زلزلے کے 2 جھٹکے کسی بھی زلزلے سے جان و مال کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2022 09:31pm آزاد کشمیر: وادی نیلم میں چیتے کے حملے سے دو بھائی ہلاک بچوں کے جانی اور مالی نقصان کا فوری طور پر ازالہ کیا جائے، مظاہرین
▶️ پاکستان شائع 21 اگست 2022 08:42pm پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، 9 جوان شہید شہداء کی نمازِ جنازہ میں کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد سمیت دیگر ملٹری افسران شریک ہوئے
پاکستان شائع 01 اگست 2022 08:57am آزاد کشمیر میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 10 افراد جاں بحق علاقہ مکینوں نے ریسکیو کرکے 6 افراد کی لاشیں نکالنے کے علاوہ 4 بچوں کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال کوٹلی منتقل کیا،جہاں چاروں بچے انتقال کرگئے ۔
پاکستان شائع 01 جولائ 2022 08:51am راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور، مری اور آزاد کشمیر میں بارش سے موسم خوشگوار جڑواں شہروں اورگردونواح میں صبح سویرے سے موسم ابرآلود رہنے کے بعد بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔
▶️ پاکستان شائع 29 جون 2022 08:57am محکمہ موسمیات نے کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ، بدین اور دادو کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے پانی برسانے والا سسٹم آج ملک میں داخل ہوگا جبکہ 3 سے 5 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ موسلادھاربارش کا امکان ہے۔