پاکستان شائع 06 مئ 2024 03:50pm ’پاکستان نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں، ایٹم بم ہم پر گرے گا‘ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی بڑھک پر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا تبصرہ، بی جے پی میں کھلبلی مچ گئی
دنیا شائع 05 مئ 2024 07:41pm بھارتی وزیر دفاع نے آزاد کشمیر پر قبضے کا پلان بتا دیا راج ناتھ سنگھ کا پی ٹی آئی کو انٹرویو، جاگتے ہوئے کبھی پورے نہ ہوسکنے والے خواب دیکھنے لگے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 05:27pm سیاح پہاڑی علاقوں کی طرف جانے سے گریز کریں، این ڈی ایم اے کا الرٹ 18سے22اپریل تک شدیدبارشوں اور برف باری متوقع ہیں سیاح احتیاط کریں۔ ایس ڈی ایم اے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اپريل 2024 07:30pm عید منانے کیلئے گھر جانے کی تیاری کرنے والا پاک آرمی کا جوان افغان ڈکیتوں کے ہاتھوں قتل پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک دو فرار
کاروبار شائع 04 اپريل 2024 04:43pm سعودی عرب کی پاکستان کیلئے غیرمعمولی حمایت، آزاد کشمیر میں بجلی منصوبوں کی فنڈنگ کرے گا سعودی عرب آزاد جموں و کمشیر کے 2 ہائیڈرو پاور پروجیکٹس میں فنڈنگ سے متعلق دلچسپی ظاہر کی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 05:28pm ملک کے کن شہروں میں مزید بارش اور برفباری ہوسکتی ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا 9 مارچ سےنیا سسٹم ملک بھر میں داخل ہو گا۔
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 11:53pm آزاد کشمیر کے سرکاری ملازمین کااسلام آباد میں دھرنےکا اعلان مظفرآباد:محکمہ جنگلات کے بیلداروں نے احتجاجی دھرنا دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 01:02pm آزاد کشمیر میں تیندوا درخت سے لٹک کر مر گیا خوراک کی تلاش میں تیندوا آبادی کی طرف آ گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2024 10:37pm چار دن سے کالام کے سیاحتی مقام پر پھنسے سیاحوں کو نکال لیا گیا بارش اور برفباری میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن
پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 11:01pm وادی کاغان سمیت بالائی علاقوں میں برفباری بالائی پہاڑوں پر برفباری کے بعد موسم شدید سرد ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 07:34pm علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں روانہ، ’ٹکراؤ کی پالیسی نہیں چاہتے‘ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کو علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کا مراسلہ جاری
پاکستان شائع 06 فروری 2024 10:35am محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی ملک کے کن شہروں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے
پاکستان شائع 05 فروری 2024 08:56pm راولا کوٹ میں منجمند جھیل پر چلنے والے 2 نوجوان برف ٹوٹنے سے اندر گر گئے دو منچلوں نے جمی ہوئی جھیل پر چلنے کی کوشش کی
پاکستان شائع 05 فروری 2024 08:31am ملک بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی کے 76 سال مکمل ہوگئے
پاکستان شائع 03 فروری 2024 02:09pm باغ آزاد کشمیر اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
پاکستان شائع 01 فروری 2024 07:54pm سندھ سے ہنی مون منانے کشمیر جانے والا جوڑا المناک حادثے کا شکار پولیس نے دروازہ توڑ کر میان بیوی دونوں کو ریسکیو کیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 07:28pm ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری، سیاحوں کیلئے ہدایات جاری غذر میں بھی موسم سرما کی پہلی برفباری نے علاقے کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دئیے۔
پاکستان شائع 28 جنوری 2024 09:38am آزاد کشمیر میں بارش برفباری، جنگلات میں لگی آگ بجھ گئی آزاد کشمیر میں طویل عرصہ سے جاری خشک سالی کا راج بھی ختم
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 01:45pm شعبان بن کر پاکستانی لڑکیوں سے شادی کرنے والی فرانسیسی ’نرگس‘ گرفتار بیرون ملک انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ کی ملزمہ کو میر پور آزاد کشمیر سے گرفتار کیا گیا
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 12:21am کوٹلی آزاد کشمیر: جنگلات میں آتشزدگی، قریبی آبادی کو بھی خطرات جنگلات میں آگ لگنے سے قیمتی درخت جل گئے
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 10:26am آزاد کشمیر: سرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری فیصلہ شدید سردی اور دھند کے باعث کیا گیا
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 03:10pm نگراں وزیراعظم کل آزاد جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے انوار الحق کاکڑ خصوصی اجلاس سے خطاب کرکے کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کریں گے
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 08:28pm بھارتی سپریم کورٹ نے فاشسٹ ہندو توا نظریے کے سامنےسرجھکا دیا، صدر عارف علوی صدر مملکت کا بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل
دنیا اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2023 01:00pm بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر پر آئین کی شق صدارتی حکم سے لپیٹنے کو درست قرار دے دیا آرٹیکل 370 کے حوالے سے کشمیری جماعتوں کی اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سُنا دیا گیا
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 01:16pm آزاد کشمیر کا سیاحوں کو اپنی جانب کھینچ لینے والا دلکش مقام یہ مقام کوٹلی، پونچھ اور سدھنوتی کے سنگم پر واقع ہے
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 01:55pm کوٹلی کے شہریوں کا بجلی کے بلوں پر ناجائز ٹیکسزکیخلاف انوکھا احتجاج شہری پوسٹ آفس پہنچ گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 09:34pm سیکرٹری جنرل او آئی سی کے خصوصی ایلچی کا لائن آف کنٹرول کا دورہ وفد کو ایل او سی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 07:39pm سیکریٹری کشمیر افیئرز اینڈ گلگت بلتستان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا بابر حیات کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 10:55am آزاد کشمیر: ریچھ کے حملے سے زخمی ہونیوالا راہ گیر چل بسا مقامی افراد کا علاقہ مکینوں کی جانوں کے تحفظ کیلئے اقدامات کرنے کا مطالبہ
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 09:27pm وفاق کے بعد کشمیر میں بھی تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا مقامی رہنما پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل