پاکستان شائع 31 دسمبر 2024 09:07pm آزاد کشمیر کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اچانک اضافہ اس حوالے سے محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 23 دسمبر 2024 03:44pm آزاد کشمیر میں مسافر گاڑی گہری کھائی میں جاگری پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، حادثے کی وجوہات تاحال سامنے نہ آسکیں
پاکستان شائع 14 دسمبر 2024 08:05am ملک میں خون جما دینے والی سردی کا راج، تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل پاکستان کے آلودہ شہروں میں لاہور کا آج بھی پہلا نمبر
پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 08:50am ملک میں بارش اور شدید برفباری سے سردی میں اضافہ، شاہراہ قراقرم بند بالائی علاقوں میں برفباری، پہاڑوں پر 2 فٹ سے زائد برف گرنے سے نظامِ زندگی متاثر
پاکستان شائع 08 دسمبر 2024 02:53pm آزاد کشمیر حکومت نے صدارتی آرڈیننس واپس لے لیا، نوٹیفکیشن جاری اد کشمیر حکومت اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان صدارتی آرڈیننس کے حوالے سے معاملات طے پاگئے
▶️ پاکستان شائع 07 دسمبر 2024 11:28pm صدر آزاد کشمیر کی حکومت کو آرڈیننس فوری واپس لینے اور گرفتار افراد کی رہائی کی ہدایت مذاکراتی کمیٹی کے ایکشن کمیٹی رہنماؤں کے ساتھ مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 09:09am آزاد کشمیر میں شٹرڈاؤن ہڑتال، کاروباری مراکز، پبلک ٹرانسپورٹ اور بازار بند جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے صدراتی آرڈیننس کی منسوخی تک غیر معینہ مدت تک شٹرڈاؤن ہڑتال کی کال دے رکھی ہے
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 08:20pm آزاد کشمیر: آٹا اور بجلی بلوں پر سبسڈی برقرار رکھنے کا فیصلہ ڈویژن کی سطح پر 3 نرسنگ اسکولوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا، کابینہ اجلاس
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 09:13am محبت کی شادی کیلئے ایل او سی عبور کرکے آزاد کشمیر آنیوالی لڑکی کی رہائی کا فیصلہ آج ہوگا پولیس نے عمران اور فاطمہ کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر رکھا ہے۔
پاکستان شائع 21 نومبر 2024 07:54pm صدارتی آرڈیننس کے خلاف کوٹلی میں حالات کشیدہ، پولیس کے ساتھ تصادم میں 24 مظاہرین زخمی صدارتی آرڈیننس کے خاتمے تک ریاست گیر مظاہرے جاری رہیں گے، مظاہرین
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 09:43am اسموگ سے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر، ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے کئی علاقوں میں برفباری کا امکان بھی ظاہر کردیا
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 09:29am آزاد جموں و کشمیر کا 77 واں یوم تاسیس ملی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے یوم تاسیس کے موقع پر مظفرآباد میں 21 توپوں کی سلامی دی گئی
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 08:45am آزاد کشمیر میں آگ بھڑک اٹھی، 10 مکانات اور 2 دکانیں جل کر خاکستر کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 02:00pm یونانی پولیس کی تحویل میں پاکستانی کی ہلاکت کا معاملہ، بھرپور احتجاجی مظاہرہ آزاد کشمیر کلیاں برنالہ سے تعلق رکھنے والا 38 سالہ محمد کامران عاشق پولیس تحویل میں جاں بحق ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 10:10am گولیاں لگنے سے زخمی مادہ تیندوہ سے متعلق افسوسناک خبر مادہ تیندوہ کے جسم پر 4 گولیاں پیوست تھیں
پاکستان اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2024 07:39pm آزاد کشمیر یونیورسٹی میں جینز اور شرٹ پہنے پر پابندی یونیورسٹی کی انتظامیہ کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 01:56pm آزاد کشمیر سے ریسکیو تیندوے کو چار گولیاں ماری گئیں، حالت تشویشناک پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئیں اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 05:11pm آزاد کشمیر میں آج سرکاری سطح پر یوم ختم نبوت منایا جا رہا ہے باغ اور میرپور آزاد کشمیر میں یوم ختم نبوت ریلی
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 03:23pm نالہ بیتاڑ میں بہہ کر آنیوالے زخمی تیندوے کو ریسکیو کرلیا گیا تیندوے کو علاج کی غرض سے اسلام آباد منتقل کیا جائے گا، ذرائع
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 12:33am مظفر آباد : آل پارٹیز حریت کانفرنس آزاد کشمیر چپٹر کے زیر اہتمام سیمپوزیم کا انعقاد تقریب کے آغاز میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی ابتر صورتحال پر شارٹ ڈاکومنٹری دکھائی گئی
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 10:44am کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی تیسری برسی پر صدر اور وزیر اعظم کا اہم پیغام قید و بند کی صعوبتیں بھی سید علی گیلانی کے عزم کو کمزور نہ کر سکیں، صدر ،وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2024 10:18am عظیم کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی آج تیسری برسی، مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال سید علی گیلانی نے اپنی زندگی کا ایک بڑا حصہ آزادی کی جدوجہد میں گزارا
دنیا اپ ڈیٹ 31 اگست 2024 11:39pm ممتاز کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی تیسری برسی اتوار کو منائی جائے گی قائد تحریک آزادی کشمیر شہید سید علی گیلانی کبھی اپنے مقصد سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے
پاکستان شائع 25 اگست 2024 03:11pm آزاد کشمیر میں مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 24 افراد جاں بحق راولپنڈی سے راولا کوٹ آنے والی مسافر بس جس میں 25 سے زائد مسافر سوار تھے، ڈپٹی کمشنر پلندری
پاکستان شائع 20 اگست 2024 09:54am آزاد کشمیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی ریکارڈ کی گئی زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور خوف زدہ ہو کر گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے
پاکستان شائع 05 اگست 2024 03:43pm بہتر یہی ہے بیٹھ کر تنازعات کو حل کریں، وزیراعظم کا بھارت کو پیغام وہ دن ضرورآئے گا جب کشمیریوں کو آزادی ملے گی، شہباز شریف کا آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 04:23pm وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ آزاد کشمیر منسوخ کردیا گیا وزیراعظم نے آج یوم استحصال کشمیر کے موقع پر مظفرآباد کا دورہ کرنا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 09:45pm مختلف شہروں میں تالاب میں نہاتے ہوئے 7 افراد ڈوب کر جاں بحق، 1 کی تلاش جاری دریائے جہلم میں چھلانگ لگا کر ایک خاتون نے خودکشی کرلی
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 03:37pm آزاد کشمیر حکومت نے سستی بجلی فراہم کرنے کا وعدہ پورا کردیا 3 روپے فی یونٹ کا نرخ مقرر، واجبات 12 اقساط میں وصول کیے جائیں گے۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 01:59pm مظفرآباد میں جیپ کھائی میں گرنے سے 13 افراد جاں بحق جیپ وادی نیلم سے مظفرآباد جارہی تھی، گاڑی میں 15 افراد سوار تھے، ریسکیو حکام
خصوصی عدالت کیس: انسداد دہشتگردی کا قانونی فورم ہوتے ہوئے ایگزیکٹو خود کیسے جج بن سکتا ہے؟ جسٹس جمال مندو خیل
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس: دو وزراء کے قلمدان خطرے میں، غیر حاضر اسمبلی اراکین کی تنخواہیں کاٹنے کا حکم