پاکستان شائع 07 جولائ 2024 12:36pm راولاکوٹ جیل سے فرار مزید 2 قیدی گرفتار قیدیوں کو راولپنڈی سے فرار ہوتے ہوئے گرفتار کیا گیا
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 08:29pm زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا، راولا کوٹ جیل سے فرار 18 قیدیوں کا سراغ نہ مل سکا گرفتاری میں تعاون پر ایک کروڑ روپے تک انعام کی پیشکش بھی کی گئی
پاکستان شائع 01 جولائ 2024 11:42pm راولاکوٹ: مفرور قیدیوں کی اطلاع دینے والوں کیلئے کروڑوں روپے انعامات کا اعلان انکوائری کمیشن تحقیقات کیلئے جیل پہنچ گیا، خواجہ ثنااللہ ڈار نئے سپرنٹنڈنٹ جیل تعینات
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 10:51am ڈسٹرکٹ جیل راولاکوٹ سے بھارت کو مطلوب شخص سمیت 18 قیدی عملے کو یرغمال بناکر فرار ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل سمیت 7 اہلکارگرفتار، تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جون 2024 06:10pm آزاد کشمیر میں 2 کھرب روپے کے اخراجات کیلئے 264 کروڑ روپے سے زائد کا بجٹ پیش وزیرخزانہ عبدالماجد خان بجٹ پیش کر رہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2024 07:10pm وزیر داخلہ نے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کی منظوری دے دی آزاد کشمیر میں قیام امن کے لیے ہر ممکن تعاون کریں گے، محسن نقوی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2024 11:34am شہری بازیابی کیس: آئی ایس آئی اور ایم آئی سیکٹر کمانڈرز کو دستخط شدہ رپورٹ جمع کرانے کا حکم سیکرٹری دفاع کو تو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ کیا ہورہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جون 2024 08:20pm آزاد کشمیر: قربانی کے گوشت کے تنازعے پر 4 بھائی لڑ پڑے، ایک جاں بحق مقتول نواز نے چھری کے وار سے بھائی اور والد کو زخمی کیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 17 جون 2024 11:04am کوٹلی، آزاد کشمیر میں احمدی برادری کی عبادت گاہ پر حملہ رات کے تین بجے یہ حملہ ٹی ایل پی کے کارکنوں نے کیا، احمدی برادری کا دعویٰ
پاکستان شائع 14 جون 2024 08:26pm مظفرآباد: شاعر احمد فرہاد کو رہا کردیا گیا آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے احمد فرہاد کی ضمانت منظور کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2024 09:22pm ’ ٹریس ہونے والوں کو بلا کر بیانات لیے تو آدھی حکومت اور آفیشلز پراسیکیوٹ ہو جائیں گے’ اداروں نہیں بلکہ ملک سے نفرت بڑھ رہی ہے۔ خواجہ خورشید گمشدگی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن کے ریمارکس
پاکستان شائع 14 جون 2024 11:39am آزاد کشمیر کے لاپتہ شہری کی بازیابی: سیکرٹری داخلہ و سیکرٹری دفاع کو نوٹس جاری آئی ایس آئی ، ایم آئی اور ایف آئی اے سے معلوم کرکے سیکرٹریز رپورٹ جمع کرائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2024 10:40pm دریائے نیلم میں ڈوبنے والی جیپ نکال لی گئی، اب تک 8 لاشیں نکالی گئیں جیپ میں سوار 2 کی تلاش جاری ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 03:23pm مظفر آباد: شاعر احمد فرہاد کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کردیا گیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست نمٹانے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2024 05:17pm سابق وزیراعظم آزاد کشمیر کے دو بیٹوں سمیت 9 فراد گرفتار، معاملہ کیا ہے؟ ایک کزن اور 4 ڈرائیوز کو بھی گرفتار کیا گیا
پاکستان شائع 06 جون 2024 06:03pm کوٹلی :وزیر صحت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کی گاڑی پرنامعلوم شخص کاحملہ گاڑی میں وزیر صحت کے بچے سوار تھے جو سکول سے گھرجا رہے تھے
کاروبار شائع 03 جون 2024 03:36pm آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبے مانگ لیے پنجاب اور سندھ نے تفصیلات شیئر کردیں، بلوچستان، پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان پلان شیئر کرنے سے گریزاں
پاکستان شائع 03 جون 2024 03:03pm عدالت نے شاعر احمد فرہاد کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا عدالت نے 2 روز قبل سلو پوائزن کے شبے پر احمد فرہاد کے طبی معائنے کا حکم بھی دیا تھا
پاکستان شائع 31 مئ 2024 07:26pm تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان ہوگیا اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 06:23pm آزاد کشمیر کو ’غیرملکی علاقہ‘ کہنے پر شور مچ گیا، لیکن حقیقت کیا ہے آزاد کشمیر کا آئینی ڈھانچہ 1974 کے ایکٹ کے تحت قائم ہے
دنیا شائع 31 مئ 2024 12:27pm مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کا تھانے میں گھس کر پولیس پر تشدد، مقدمہ درج بھارتی فوج کے بد ترین تشدد سے پانچ پولیس اہلکاروں سمیت ایک افسر زخمی ہوا
دنیا اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 07:33pm چین پاکستان تعاون، بھارتی میڈیا کے ’ایل او سی‘ پر موجود پاکستانی تنصیبات کے حوالے سے بڑے دعوے چینی فوجی اور انجینئیرز ایل او سی میں زیر زمین کیا کر رہے ہیں؟
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 02:06pm عدالت نے آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم تنویر الیاس کو جیل بھیج دیا تنویر الیاس کو سینٹورس پر مبینہ قبضہ اور فائرنگ کیس میں گرفتار کیا گیا
پاکستان شائع 17 مئ 2024 11:50pm آئی جی آزاد کشمیر سہیل حبیب تاجک کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، نیا آئی جی کون ہوگا؟ ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد ندیم بخاری کا تبادلہ بھی کردیا گیا
لائف اسٹائل شائع 16 مئ 2024 03:25pm سرکاری گاڑی میں ’کتا‘ دیکھ کر عوام کا پارہ ہائی، گاڑی روک لی ٹیکس کے پیسوں سے چلنے والی سرکاری گاڑیوں کا غلط استعمال نہیں ہونا چاہیے، مظاہرین
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 08:32am آزاد کشمیر میں بعض شرپسندوں نے صورتحال بگاڑ نے کی کوشش کی، وزیراعظم شہباز شریف کا شہید ہونے والے افراد کے اہلخانہ کو امدادی پیکج دینے کا اعلان
پاکستان شائع 14 مئ 2024 03:15pm آزاد کشمیر میں احتجاج کے بعد 23 ارب روپے کے پیکج میں کون سی چیز کتنی سستی ہوئی ہے؟ آزاد کشمیر نے عوامی مطالبات تسلیم کرتے ہوئے بجلی اور آٹا سستا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 14 مئ 2024 03:06pm آزاد کشمیر میں جاں بحق افراد کی نماز جنازہ، سوگواروں نے خواجہ فاروق کو واپس جانے پر مجبور کردیا آزاد کشمیر اسمبلی میں پی ٹی آئی کے اپوزیشن لیڈر کے گرد لوگ جمع ہوگئے اور اپنے غم و غصہ کا اظہار کیا۔ ویڈیو وائرل
پاکستان شائع 14 مئ 2024 10:51am آزاد کشمیر: جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کا اعلان گزشتہ روز حکومت نے مظاہرین کے تمام مطالبات مان لیے تھے، کمیٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 10:39am آزاد کشمیر میں حکومتی پیکج ناکام: حالات ایک بار پھر کشیدہ، 3 افراد کے جاں بحق ہونے پر یوم سیاہ، شٹر ڈاؤن آزاد کشمیر میں بھارتی ایجنٹ بھی مداخلت کررہے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف
خصوصی عدالت کیس: انسداد دہشتگردی کا قانونی فورم ہوتے ہوئے ایگزیکٹو خود کیسے جج بن سکتا ہے؟ جسٹس جمال مندو خیل
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس: دو وزراء کے قلمدان خطرے میں، غیر حاضر اسمبلی اراکین کی تنخواہیں کاٹنے کا حکم