پاکستان شائع 18 اگست 2024 08:22pm کے پی اسمبلی اجلاس ممکنہ طور پر وزیراعلیٰ کیخلاف چارج شیٹ پیش کرنے کی وجہ سے ملتوی خیبرپختونخوا اسمبلی کا پیر کو ہونے والا اجلاس پی ٹی آئی کے اندورنی اختلافات کی نذر ہوگیا
پاکستان شائع 18 اگست 2024 01:12pm خیبر پختونخوا میں سرکاری فنڈز بانٹنے پر لڑائیاں ہو رہی ہیں، عظمیٰ بخاری مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب کا ردعمل آگیا
پاکستان شائع 17 اگست 2024 06:30pm وزیر صحت کے پی کا مستعفی ہونےکی خبروں کی تردید، علی امین کو سپورٹ کرنے کا مطالبہ محکمہ صحت میں دخل اندازی نہیں ہورہی، عدم اعتماد کی خبروں میں صداقت نہیں، قاسم علی شاہ
پاکستان شائع 17 اگست 2024 05:50pm کسی عہدیدار کیخلاف کرپشن کی شکایات آئے گی تو سخت ترین ایکشن ہوگا، عمران خان بانی پی ٹی آئی کا حکم ہے کہ کرپشن کے لئے زیرو ٹالرنس ہوگی، بیرسٹر سیف
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2024 07:13pm خیبرپختونخوا کابینہ سے مستعفی وزیر شکیل خان کا مبینہ تحریری جواب سامنے آگیا تحریری جواب میں وزیر اعلیٰ علی امین پر 20 کروڑ روپے لینے کا الزام لگایا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 06:35pm خیبرپختونخوا کے وزیر برائے کمیونیکیشن اینڈ ورکس نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا انکوائری کمیٹی نے مزید وزراء کو طلب کرلیا، وزیر خوراک اور وزیر صحت کا بیان ریکارڈ
پاکستان شائع 14 اگست 2024 10:48pm وزیر اعلیٰ کے پی کا ارشد ندیم کو اپنی جیب سے 50 لاکھ روپے بطور انعام دینے کا اعلان ارشد ندیم ہمارا فخر اور ہماری شان ہے، علی امین گنڈا پور
پاکستان شائع 13 اگست 2024 06:38pm ’سرکاری خزانہ ہمارے باپ کا پیسہ نہیں‘، گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو انعام دینے کے سوال پر علی امین کا جواب ارشد ندیم کو سرکاری خزانے سے انعام نہیں دوں گا، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 13 اگست 2024 12:17pm وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا دوران ڈیوٹی شہید اہلکاروں کے اہلخانہ کومفت پلاٹس دینے کا فیصلہ پلاٹس الاٹمنٹ کا آغاز سرکاری ہاؤسنگ سکیموں میں دستیاب 500 پلاٹس سے کیا جائے، علی امین گنڈاپور
پاکستان شائع 06 اگست 2024 11:18pm خیبرپختونخوا : وزراء کے ہاؤسنگ الاؤنس سمیت 15 سے زائد منصوبوں کیلئے 20 ارب کی منظوری صوبائی وزراء، مشیروں اور معاونین خصوصی کو ماہانہ 2 لاکھ روپے ہاؤس سبسڈی دینے کی بھی منظوری
پاکستان شائع 06 اگست 2024 09:30pm وزیراعلی خیبرپختونخوا کی عدم توجہی، پشاور تعلیمی بورڈ کا نتیجہ لیٹ 4 یا چھ اگست تک نتیجہ ڈکلئیر ہونے کی امید تھی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اگست 2024 07:19pm اسٹیبلشمنٹ سے رابطے ہوتے ہیں، بات چیت ہوتی رہتی ہے، ابھی تک کوئی ٹھوس چیز نہیں بن کر نکلی، علی امین عمران خان 9 مئی واقعات پر معافی مانگنے کو تیار ہیں، لیکن پہلے غلطی ثابت کی جائے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 09:28pm کے پی اسمبلی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی، اراکین گھتم گھتا ہوگئے اسمبلی میں بحث کے دوران ارکان میں جھگڑا ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 07:15pm مالی بحران کے باوجود کے پی وزرا کی تنخواہوں، الاؤنسز اور مراعات میں اضافے کا فیصلہ وزراء کو ہاؤس سبسڈی دینے کی منظوری کابینہ سے لی جائے گی
پاکستان شائع 02 اگست 2024 11:19am فیصل کریم کنڈی خیبرپختونخوا کے غدار کا کردار ادا کر رہے ہیں، بیرسٹر سیف علی امین گنڈاپور کے بغض اور حسد نے گورنر خیبرپختونخوا کو نفسیاتی مریض بنا دیا ہے، صوبائی مشیر اطلاعات
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 01:30pm غیر قانونی اسلحہ کیس: ’علی امین گنڈاپور کیخلاف کچھ نہیں تو بہادر بنیں اور بیان ریکارڈ کروائیں‘ عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو کو پیشی کیلئے 4 ستمبر تک مہلت دے دی
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 01:10pm علی امین حالات درست نہیں کرسکتے تو کرسی چھوڑ دیں، فیصل کریم کنڈی آپریشن عزمِ استحکام کے علاوہ کس طریقے سے حالات درست ہوسکتے ہیں بتایا جائے، گورنر کے پی کی گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 06:12pm اداروں سے درخواست ہے نیوٹرل ہوجائیں، لوگ سمجھ رہے ہیں حکومت کو لانے والے آپ ہیں، امین گنڈا پور شہدا کے پیکج کےحوالےسے معاملات اسمبلی میں پیش ہونے والے ہیں، علی امین گنڈاپور
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 09:02pm خیبرپختونخوامیں آپریشن نہیں ہونے دیں گے، وزیر اعلیٰ کا بنوں پہنچ کر اعلان امریکا کے غلاموں نے پختونوں پر غلط پالیسیاں تھوپیں، فیصلے خود کریں گے، اپنا حق چھین لیں گے، علی امین
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 05:46pm بنوں واقعے پر عمران خان نے خیبرپختونخوا حکومت کو ہدایات جاری کردیں اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کی ملاقات
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 08:07pm وزارت نہ ملنے پر پی ٹی آئی اراکین کے پی اسمبلی کے اختلافات کھل کر سامنے آگئے ضلعی مشاورتی کمیٹی کے 4 چیئرمین نے عہدہ لینے سےانکار کردیا
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 10:00am مذاکرات میں بنوں دھرنا جاری رکھنے پر اتفاق، مطالبات اپیکس کمیٹی کو پیش ہوں گے علی امین گنڈا پور کا 48 گھنٹے میں صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس بلانے کا عندیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 09:41pm لاپتہ افراد کیس: وزیر اعلی خیبرپختونخوا کے پیش نہ ہونے پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ برہم ضرورت پڑی تو ہم علی امین گنڈا پور کو دوبارہ طلب کریں گے، پشاور ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 08:54pm بعض مسترد شدہ سیاسی ڈرامے باز بنوں واقعے پر سیاست کر رہے ہیں، بیرسٹر سیف خیبرپختونخوا کسی بھی بڑے سانحے کا متحمل نہیں ہو سکتا، صوبائی مشیر اطلاعات
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 08:22pm ’ہتک وہاں ہوتی ہے جہاں عزت ہو‘ گورنر کے پی کا علی امین کے ہتک عزت کے نوٹس پر جواب گورنر اپنا بیان واپس لے کر سرعام معافی مانگیں، بصورت دیگر ایک ہزار ملین جرمانہ ادا کرنے کیلئے تیار رہیں، وزیراعلیٰ کے پی
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 05:25pm خیبرپختونخوا اسمبلی میں ’آپریشن عزم استحکام‘ کے خلاف قرارداد منظور افوا ہے عزم استحکام کی آڑ میں نیا فوجی آپریشن شروع ہوگا، نقصان کی ذمہ داری وفاق پر عائد ہوگی، متن
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 05:07pm خیبرپختونخوا اسمبلی سے پی ٹی آئی پر پابندی کے خلاف قرارداد منظور تحریک انصاف آئین کیساتھ کھڑی ہے، پابندی لگائی گئی تو یہ آئین کے آرٹیکل 17 کی خلاف ورزی ہے، قرار داد
پاکستان شائع 16 جولائ 2024 10:37pm پی ٹی آئی پر کسی کا باپ بھی پابندی نہیں لگا سکتا، علی امین گنڈا پور مینڈیٹ چور لوگ ایک سیاسی جماعت پر پاپندی لگانے کی بات کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ کے پی کے
پاکستان شائع 15 جولائ 2024 08:41pm وزیر اعلیٰ کے پی علی امین نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی پشاور : علی امین گنڈا پور نے آزاد حیثیت سے الیکشن جیتا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 08:09pm ’پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم سمیت دیگر جماعتیں واضح کریں وہ ن لیگ کے ساتھ ہیں یا نہیں‘، پابندی کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا ردعمل یہ ملک ان کے باپ کا ہے کہ یہ جو دل میں آئے فیصلے کریں؟ علی امین گنڈا پور