پاکستان شائع 02 مئ 2024 07:14pm وفاق نے حق نہ دیا تو چین سے نہیں بیٹھ سکے گا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ہم اپنا حق مانگ رہے ہیں، اسے کوئی خیرات نہ سمجھے، علی امین گنڈا پور
پاکستان شائع 02 مئ 2024 05:57pm پشاور ہائیکورٹ: مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے پر وزیراعلیٰ اور اسپیکر سے جواب طلب عدالت نے نظر ثانی درخواستوں پر فریقین کو نوٹس جاری کردیے
پاکستان شائع 01 مئ 2024 09:16pm وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا مزدوروں کے پیکجز ڈبل کرنے کا اعلان علی امین گنڈا پور نے مزدوروں کے بچوں کے تعلیمی اخراجات کی رقم بھی ٹرانسفر کردی
پاکستان شائع 01 مئ 2024 08:22pm پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں پھر تلخیاں پیدا ہوگئیں علی امین گنڈا پور اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات پر جے یو آئی کا ردعمل
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 07:13pm عظمیٰ بخاری کا علی امین گنڈاپور کو اڈیالہ جیل شفٹ ہونے کا مشورہ پختونوں کو وہ وزیراعلیٰ ملا جس کو اڈیالہ جیل سے فرصت ہی نہیں ملتی، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 03:51pm خیبر پختونخوا کابینہ میں رد و بدل اور توسیع کا امکان چار پانچ معاونینِ خصوص لیے جائیں گے، 2 مشیر کارکردگی کی بنیاد پر فارغ بھی کیے جاسکتے ہیں، ذرائع
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 07:32pm اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور عمران خان کو قید میں رکھنا کسی کے بس کی بات نہیں، مئی فیصلہ کن مہینہ ہوگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 08:43am خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کا اجلاس،دہشت گردی کیخلاف اقدامات کا فیصلہ کور کمانڈر کی شرکت، نان کسٹم پیڈ گاڑیوں، مدارس کی رجسٹریشن، بھتہ خوری کے معاملات پر بھی غور
پاکستان شائع 20 اپريل 2024 09:32am کے پی حکومت، اسمبلی کے بجائے کابینہ سے ماہانہ بنیاد پر بجٹ منظور کرائے گی صوبائی حکومت آئین کے تحت 3 ماہ کے لیے بجٹ منظور کرا سکتی ہے، مزمل اسلم
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 03:11pm خیبرپختونخوا حکومت نے سابق وزرائے اعلیٰ کا پروٹوکول ختم کردیا حکومت نے سابق وزرائےاعلیٰ سے سیکرٹریز کی خدمات واپس لے لیں
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 12:54pm خیبرپختونخوا بھی پنجاب کے نقش قدم پر، ایئر ایمبولینس شروع کرنے کا فیصلہ حکام کو اگلے 4 مہینوں میں سروس عملاً شروع کرنے کیلئے ضروری اقدامات کی ہدایت
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 11:55am عید پر بی آر ٹی پشاور کی سروس سے متعلق اہم اعلان عید کے تینوں دن سروس رات 10 بجے تک فعال رہے گی، ترجمان
پاکستان شائع 06 اپريل 2024 09:20am دھاتی دوڑ خیبرپختونخوا سے پنجاب آنے کے الزام پر دونوں صوبوں میں لڑائی اگر گردنیں کاٹنے والی دھاتی ڈور خیبرپختونخوا سے آرہی ہے تو کیا پنجاب پولیس سو رہی ہے، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 05 اپريل 2024 10:56am پشاور : مخصوص نشستوں کے معاملے پر اپوزیشن کا آج وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر احتجاج کا اعلان وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے جمع ہوں گے اور افطار بھی وہاں کریں گے، اپوزیشن ممبران
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 12:22pm خیبرپختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں خواجہ سراؤں کیلئے خصوصی وارڈ قائم کیا جائے گا خواجہ سراؤں کے حقوق کو یقینی بنانے کیلئے علی امین گنڈا پور نے وزیر صحت کو مراسلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 08:26pm لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس : علی امین گنڈاپور کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ پشاور ہائی کورٹ نے بھی علی امین گنڈاپور کے خلاف الیکشن کمیشن میں دائر درخواست پر کارروائی روک دی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 04:42pm اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کرا دی گئی ملاقات کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا واپس روانہ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مارچ 2024 11:59pm اسلام آباد کی عدالت سے وزیراعلی خیبرپختونخوا گنڈاپور کے وارنٹ جاری پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ مقدمات، فیصل جاوید اور علی نواز بری
پاکستان شائع 29 مارچ 2024 12:48pm کے پی حکومت کا صوبے میں مستحق افراد کو عید پیکج دینے کا فیصلہ پیکج پر 1.15 ارب روپے لاگت آئے گی
پاکستان شائع 29 مارچ 2024 08:30am خیبرپختونخوا : غیر ملکی فنڈز سے چلنے والے منصوبوں میں بھرتیوں پر پابندی ختم وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے منظوری دیدی
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 06:16pm علی امین گنڈاپور اور محسن نقوی کی ملاقات، دہشت گردوں کے خلاف آپریشن مزید تیز کرنے کا فیصلہ چینی شہریوں پر حملے کے عناصر قرار واقعی سزا سے نہیں بچ سکیں گے، محسن نقوی
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 03:41pm نواز، زرداری اور مریم پر خیبرپختونخوا میں کون سے مقدمات ہیں؟ مریم نواز ، آصف زرداری اور نواز شریف پر 2022 میں مقدمہ درج ہوا تھا، پولیس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 04:09pm علی امین گنڈا پور نے پشاور میں میٹرو ٹرین چلانے کا اعلان کردیا پشاور ہم سب کا شہر ہے، تعمیر و ترقی ترجیحات میں شامل ہے، علی امین گنڈا پور
پاکستان شائع 23 مارچ 2024 10:16pm خیبرپختونخوا حکومت کا فلسطینیوں کے لیے 10 کروڑ روپے امداد کا اعلان فلسطینی سفیر کو دعوت دے کرامدادی رقم حوالے کی جائے گی، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 03:25pm عوام رشوت مانگنے والے کا سر پھاڑدیں، علی امین گنڈا پور کی انوکھی تجویز پشاور ہائیکورٹ نے نااہلی کیس میں الیکشن کمیشن کو وزیر اعلی خیبرپختونخوا کیخلاف کارروائی سے روک دیا
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 10:47pm اداروں کی نجکاری پر پیپلز پارٹی کی مخالفت، ’پی ٹی آئی حق میں رہی ہے‘ علی امین گنڈاپور پر دہشت گردی کا کیس ہے، جس سے بچا نہیں جاسکتا، بلال اظہر کیانی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 08:10pm وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت 12 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری ملزمان کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 09:42am وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے بھینس اور مرغی پال کر دن بدلنے کا فارمولا دے دیا نوجوان اپنی بھینس پال کر بہتر روزگار کما سکتے ہیں، علی امین گنڈا پور
پاکستان شائع 16 مارچ 2024 07:58pm آئی ایم ایف دفتر کے باہر احتجاج درست تھا، گنڈاپور کو شہباز کے ساتھ تصاویر نہیں بنوانی چاہئیں تھیں، عمران خان صاف شفاف انتخابات کروائیں جو بھی آئے مجھے منظور ہوگا، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2024 09:53pm عمران خان کی علی امین گنڈاپور کو سکیورٹی اداروں سے تعاون کی ہدایت صوبائی حقوق کے لیے ایس آئی ایف سی اور دیگر وفاقی پلیٹ فارم پر بات چیت کا سلسلہ جاری رکھنے کی بھی ہدایت