پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2024 02:49pm پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئی، علی امین گنڈاپور بھی ہمراہ صرف علی امین گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت، باقیوں کو باہر روک لیا گیا
پاکستان شائع 26 دسمبر 2024 01:58pm علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع انسداد دہشتگردی عدالت نےعلی امین گنڈاپور کا اشتہار جاری کردیا
شائع 23 دسمبر 2024 06:07pm خیبرپختونخوا کابینہ کی ضلع کرم کو آفت زدہ قرار دینے اور ریلیف ایمرجنسی کی منظوری صوبائی حکومت نے متعلقہ حکام کو امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی ہے، بیرسٹر سیف
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 08:38pm کرم میں فریقین اسلحہ جمع اور بنکر یکم فروری تک مسمار کریں، صوبائی ایپکس کمیٹی کُرم میں بنکرز اور اسلحے کے خاتمے کے بغیر پائیدار امن ممکن نہیں ،کُرم میں ادویہ اور دیگر اشیا بروقت فراہم کی جائیں گی، اجلاس میں فیصلہ
پاکستان شائع 20 دسمبر 2024 12:35pm محسن نقوی کی علی امین گنڈا پور کو قیام امن کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی وزیر داخلہ سے وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی ملاقات، امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 07:06pm 26 نومبر کے 200 لاپتہ لوگوں میں سے اب 54 رہ گئے، ہفتے تک مذاکرات میں پیشرفت ہوگی، گنڈا پور سول نافرمانی کی تحریک پر عمران خان سے مشاورت ہوئی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2024 12:27pm سول نافرمانی تحریک کیلئے عمران خان کے حکم کا انتظار ہے، علی امین گنڈا پور مجھے اڈیالہ جیل کے اندر جانے نہیں دیا گیا، صوبے کا نمائندے ہوں، کسی کلیئرنس کی ضرورت نہیں، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2024 11:51am علی مین گنڈاپور کو 16 جنوری تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے حکم عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 05:24pm علی امین گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی، انتظار کے بعد واپس روانہ علی امین گنڈا پور کو اڈیالہ جیل کے باہر روکا گیا جہاں وہ پروٹوکول کے ہمراہ موجود رہے
پاکستان شائع 15 دسمبر 2024 03:12pm آپ میں اتنی ہمت نہیں کہ اگلی کال دے سکیں، عطا تارڑ کا علی امین گنڈاپور کو جواب یہ لوگوں کو اکساتے ہیں اور دوڑ لگواتے ہیں، عطا تارڑ
پاکستان شائع 15 دسمبر 2024 01:57pm سول نافرمانی پر جو بھی فیصلہ آئے گا اُس پر عمل ہوگا، علی امین گنڈاپور دہشت گردی سے متعلق پاکستان کو اپنی پالیسی پر نظر ثانی کرنی ہوگی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 14 دسمبر 2024 03:30pm ریاست بغاوت پر اکسا رہی ہے، گولی کا جواب گولی سے دیں گے، علی امین گنڈاپور پنجاب پولیس، رینجرز اور فوجی سپاہیوں نے اپنی عوام پر گولیاں چلائی ہیں، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 02:35pm سول نافرمانی: عمران خان سے ملاقات کے بعد چیزیں فائنل ہوں گی، علی امین گنڈا پور پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا کہنے والے اپنی اوقات میں رہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2024 04:36am مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد کی طرف مارچ مؤخر کردیا جیل بھرو تحریک کا اعلان ہوا تو لبیک کہیں گے، مفتی اسد محمود
پاکستان شائع 08 دسمبر 2024 08:36pm عمران سے روحانی بات چیت، بشریٰ بی بی کہتی ہیں میں ہوں حقیقی وزیراعلیٰ، گورنر خیبرپختونخوا آج کل اسلام آباد کے سرکس میں فیصل واوڈا ہی باخبر ہیں، فیصل کریم کنڈی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2024 06:01pm محمود غزنوی کی طرح حملہ کرتے رہیں گے، علی امین گنڈاپور گورنر ویلا منڈا ہے ان کی اے پی سی پر لعنت بھیجتا ہوں، علی امین گنڈاپور
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 07:30am وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا اسلام آباد میں بے گناہ پشتونوں کی گرفتاری پر وزیراعظم کو خط خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے غیر قانونی طور پر گرفتار شہریوں کو فوری رہا کیا جائے، خط میں مطالبہ
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 02:27pm اسلام آباد پولیس نے بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے 16 رہنماؤں پر فرد جرم عائد
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 06:53pm علی امین گنڈاپور کی پارٹی رہنما کو گالیاں بکنے کی مبینہ آڈیو وائرل بظاہر وزیراعلیٰ پنجاب مہرشرافت اور عمران ریاض پر برہم معلوم ہوتے ہیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 11:50pm علی امین گنڈاپور کو کوئی ڈگری کیوں نہ مل سکی؟ دلچسپ قصہ سنا دیا میں نے خود سے کہا کہ بس چھوڑو، ڈگری تیرے بس کی بات نہیں ہے، بڑے قریب آکر تم رہ جاتے ہو ڈگری کے، علی امین گنڈاپور
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 06:46pm کُرم تنازع کا پُرامن حل کیسے نکالا جائے؟ پختونخوا کابینہ نے سرجوڑ لیے بنکرز مسمار کرنے، اسلحہ جمع کرنے، پینسٹھ چوکیاں بنانے کی تجویز
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 09:51am ڈی آئی خان میں وزیراعلیٰ پختونخوا کا چچا زاد بھائی جاں بحق اس واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور مقامی انتظامیہ نے مزید کارروائی کی یقین دہانی کرائی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 03:52pm ہماری حکومت میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے، علی امین گنڈا پور سی ٹی ڈی نے ہزاروں دہشت گرد کارروائیاں ناکام بنائیں آئی جی، ڈی آئی جی کو سلام پیش کرتا ہوں، وزیر اعلیٰ کےپی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 03:40pm دشمن پختونخوا کی علیحدگی چاہتا ہے اور پی ٹی آئی اس سازش کی سیاسی سہولت کار ہے، خواجہ آصف علی امین گنڈاپور نے بڑی مشکل سے جان چھڑائی، خواجہ آصف
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 11:35am گنڈا پور کا دوبارہ اسلام آباد جانے کا اعلان خیبرپختونخوا اسمبلی میں تقریر، حتمی فیصلہ نہیں ہوا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 09:32am گولی کا جواب گولی، ہمت ہے تو لگاؤ گورنر راج، گنڈا پور کی دھمکی جتنے لوگ میں نے نکالے اُن سے زیادہ کوئی نکال پائے تو جو چورکی سزا وہ میری، اسمبلی میں خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 01:34pm بشریٰ بی بی اور میرے درمیان اختلافات کی باتیں پروپیگنڈا ہیں، آگے کیا کرنا ہے؟ آج بتاؤں گا، علی امین گنڈاپور میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں، وزیراعلیٰ کے پی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 12:29am پشاور میں پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ڈاکٹر عارف علوی کے حق میں بولنے پر بشرٰی بی بی سے گنڈا پور کی تلخ کلامی ہوئی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 06:45am خیبرپختونخوا حکومت کا جمعہ سے 3 روزہ سوگ کا اعلان وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو قتل کرنے کی کوشش کی گی، اسپیکر صوبائی اسمبلی کے پی بابر سلیم سواتی
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 02:31pm اسلام آباد احتجاج: عمران خان سمیت دیگر ملزمان کیخلاف ایک اور مقدمہ درج مقدمہ راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات کے تحت درج کیا گیا