پاکستان شائع 21 ستمبر 2024 12:56pm شراب و ناجائزہ اسلحہ برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی علی امین کا کیس سننے سے معذرت جج شائستہ خان کنڈی ںے شراب و ناجائزہ اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت کی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2024 01:13pm ڈیرہ اسماعیل خان میں دفاتر بند، لوگ اغوا ہو رہے ہیں ، گورنر خیبر پختونخوا جب تک چانسلر ہوں یونیورسٹیز کی زمین نہیں بیچنے دوں گا، فیصل کریم کنڈی
پاکستان شائع 21 ستمبر 2024 10:04am تحریک انصاف کے جلسے کے لیے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال گاڑیوں میں ایمبولنسیز، فائربریگیڈ کی اسنارکلز بھی شامل ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2024 11:18am لاہور جلسے سے پہلے علی امین گنڈاپورکے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے واثق قیوم عباسی، عامرمحمود کیانی کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 06:12pm پی ٹی ئی کے لاہور جلسے کی تیاریاں، خیبرپختونخوا سے قافلے صوابی میں جمع ہوں گے علی امین گنڈاپور نے مختلف ریجنز کی میٹنگز میں ورکرز لانے کا ٹاسک سونپ دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 12:08pm نگراں حکومت میں بھرتی 1800 ملازمین کو نوکریوں سے نکالنے کا اعلان میرٹ اور باقاعدہ طریقہ کار کے تحت بھرتی افراد کو کچھ نہیں کہوں گا، وزیراعلیٰ خیبرپختوخوا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 04:04pm علی امین گنڈاپور کی افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی توہین پر وضاحتیں صوبے سے غیر قانونی بھرتیوں کو نکالنا ہوگا، صوبے میں گورنر کا کوئی مینڈیٹ نہیں، فیصل کریم کنڈی پرچی پر آیا ہے، وزیراعلیٰ کے پی
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 03:41pm علی امین کو اسٹیبلشمنٹ نے غائب کیا وہ ان کی لاج رکھ رہا ہے بول نہیں رہا، عمران خان مولانا فضل الرحمان کا کسی بھی عہدے پر توسیع نہ دینے کا بیان خوش آئند ہے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 02:12pm گنڈا پور ساری رات کوہسار بلاک میں آئی ایس آئی کے پاس بیٹھ کر معافیاں مانگتا رہا، خواجہ آصف وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا دو نمبر آدمی ہے، ہاتھ جوڑ کر کہتا ہوں اس پر بھروسہ نہ کریں، وفاقی وزیر دفاع
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2024 02:19pm افغانستان سے تعلقات کے بیان پر سینیٹر عرفان کی گنڈا پور پر کڑی تنقید وزیراعلیٰ کے پی غلط روایت کوجنم دے رہے ہیں، سینیٹر عرفان صدیقی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 11:00pm افغانستان وفد بھیجنے کے اعلان کے بعد افغان قونصل جنرل کی گنڈاپور سے اہم ملاقات، گورنر کا فوری وزیراعظم سے رابطہ ترقی کے لیے امن و امان بنیادی ضرورت ہے، حافظ محب اللہ شاکی
▶️ پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 08:50pm مراد سعید وہ طوطا ہے جس میں دو بندوں کی جان ہے، جنرل فیض سارا ملبہ عمران خان پر ڈالیں گے، فیصل واوڈا 21 ستمبر کو لاہور جلسہ نہیں ہوگا، فیصل واوڈا
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 07:50pm ’جمہوریت کیلئے جہاد‘: پارٹی تیار رہے جلد سڑکوں پر آنے کا اعلان کریں گے، عمران خان بانی چیئرمین پی ٹی آئی کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بیان پر ناراضی کا اظہار
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 04:09pm علی امین گنڈا پور کا افغانستان سے خود مذاکرات کا کہنا فیڈریشن پر حملہ ہے، خواجہ آصف وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ملکی سلامتی کو داؤ پر لگایا، وزیر دفاع کا قومی اسمبلی میں خطاب
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 12:20pm وزیراعلی خیبرپختونخوا کی بار ایسوسی ایشنز کو وفاق کیخلاف سرگرم ہونے کی ہدایت علی امین گنڈا پور نے بار ایسوسی ایشنز کیلئے 24 کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کردی
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 09:25am گنڈاپور چار دیواری میں مختلف زبان استعمال کرتے ہیں، باہر آکر مولا جٹ بن جاتے ہیں، خواجہ آصف علی امین گنڈا پور ڈبل گیم کھیل رہے ہیں، وزیر دفاع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 10:40am امین گنڈا پورا کا خیبرپختونخوا میں امن و امان کے قیام کیلئے افغانستان وفد بھیجنے کا اعلان تم اپنی پالیسی اپنے گھر رکھو، اپنے صوبے کے عوام کی زندگیاں بچانا میرا فرض ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 09:03am علی امین گنڈا پور کی کئی گھنٹے کی ’گمشدگی‘ کی اصل کہانی سامنے آگئی، سینئر صحافی کا دعویٰ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو ایک کال موصول ہوئی جس کے بعد وہ ایک عمارت میں گئے اور سینئر افسران کے سامنے معافی مانگی، صحافی اعزاز سید
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 03:17pm علی امین گنڈاپور کو کل رات اٹھایا گیا، اب اسٹیبلشمنٹ سے بات نہیں ہوگی، عمران خان علی امین گنڈا پور کے بیان پر معافی مانگنے والا بزدل ہے اسے پارٹی میں نہیں ہونا چاہیئے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2024 03:32pm علی امین گنڈا پور بیمار پڑگئے، پارلیمانی پارٹی اور اسمبلی اجلاس میں شرکت مشکوک وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو صبح ڈرپ لگائی گئی تھی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2024 10:17am 8 گھنٹے ’لاپتا‘ رہنے کے بعد علی امین گنڈا پور سے رابطہ بحال، پشاور پہنچنے کی تصدیق علی امین گنڈا پور سے گزشتہ شام 7 بجے رابطہ منقطع ہوا تھا, گرفتاری کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں، ذرائع کے پی ہاؤس
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 11:02pm ’علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کیلئے اسپیشل دستے تشکیل دے دیے گئے‘ خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے کی باتیں ہو رہی ہیں ، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 08:00pm علی امین گنڈاپور نائٹ کلب کا باؤنسر ہوسکتا ہے، گلی کا غنڈا ہوسکتا ہے لیکن چیف منسٹر نہیں ہوسکتا، افنان اللہ اگر اس نے پھر بکواس کی تو ایسا جواب دیں گے کہ ان کی نسلیں یاد رکھیں گی، سینیٹر افنان اللہ خان
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 07:04pm صحافیوں کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر ’ایمنڈ‘ کا علی امین گنڈاپور سے معافی مانگنے کا مطالبہ غیر ذمہ دارانہ بیانات سیاسی جماعتوں کے کارکنان کو اشتعال دلانے کا سبب بنتے ہیں جس سے میڈیا ورکرز کی جان و مال کو خطرات لاحق ہوجاتے ہیں، ایمنڈ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 07:19pm علی امین گنڈاپور کے بیان پر صحافی برادری برہم، بیرسٹر گوہر نے غیر مشروط معافی مانگ لی جب تک گنڈاپور معذرت نہیں کرتے لاہور میں ان کی میڈیا کوریج کا بائیکاٹ کیا جائے گا، صدر لاہور پریس کلب
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 03:29pm علی امین گنڈاپور دوسرا 9 مئی کرنا چاہتے ہیں، گورنر خیبرپختونخوا عمران خان کو جیل سے خود جا کر نکالنے کی بات پر افسوس ہوا، فیصل کریم کنڈی
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 12:09pm علی امین گنڈا پور پنجاب پر لشکر کشی کرکے تو دکھائیں، عظمیٰ بخاری کا وزیراعلیٰ کے پی کو چیلنج اسلام آباد میں جلاؤ گھیراؤ، پتھراؤ پر قانون حرکت میں آئے گا، وزیراطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 08:31am عمران خان کو 2 ہفتے میں رہا نہ کیا تو ہم خود رہا کرائیں گے، علی امین گنڈاپور جابر حکمران کے خلاف آواز اٹھانا جہاد ہے، ہم یہ جہاد کریں گے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
پاکستان شائع 08 ستمبر 2024 11:27pm گورنر خیبرپختونخوا کا وزیر اعلیٰ کے چھٹے مشیر کی تقرری کی منظوری دینے سے انکار فیصل کریم کنڈی نے اعتراض لگا کر سمری مسترد کردی
پاکستان شائع 08 ستمبر 2024 04:38pm علی امین گنڈاپور بھی اسلام آباد میں جلسے کے لیے روانہ کوشش کر رہے ہیں وزیر اعلیٰ قافلوں سے آگے نکل جائیں، ترجمان
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا
پی ٹی آئی احتجاج: 9 ہزار کارکنوں کا ’جہادی‘ اسکواڈ تیار، حکام کا صوبائی سرکاری مشینری بھیجنے سے انکار