پاکستان شائع 27 فروری 2024 05:57pm وزیراعلیٰ کے پی انتخاب: ن لیگ نے علی امین کے مقابلے میں امیدوار اتار دیا اے این پی، پیپلزپارٹی اور جےیوآئی ف سے رابطہ کرلیا ہے، ترجمان ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 08:24pm مریم نواز نے وزیراعلیٰ ہاؤس سنبھالتے ہی مہنگائی کیخلاف اعلان جنگ کردیا خواتین، بچوں، اقلیتوں پر تشدد، ریپ، ہماری حکومت کی ریڈ لائن ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 26 فروری 2024 12:16pm علی امین گنڈا پور کا خیبر پختونخوا اسمبلی میں آزاد حیثیت سے حصہ لینے کا فیصلہ علی امین گنڈاپور نے سنی تحریک میں شمولیت اختیار نہیں کی، ذرائع
پاکستان شائع 24 فروری 2024 03:10pm ’پاگل خانے میں ڈالیں گے‘ علی امین گنڈا پورنے مولانا فضل الرحمان کیلئے کیا کہا وائرل ویڈیو میں پی ٹی آئی رہنما نامناسب الفاظ کا استعمال کرتے دکھائی دے رہے ہیں
پاکستان شائع 22 فروری 2024 11:01pm ’سزا کیلئے تیار رہیں‘، علی امین گنڈا پور کی مخالفین کو ڈھکی چھپی دھمکی چاہتے ہیں ہمارے ساتھ جو ہوا کسی اور کے ساتھ نہ ہو، علی امین گنڈا پور
پاکستان شائع 19 فروری 2024 01:17pm پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی راہداری ضمانت منطور کر لی علی امین گنڈاپور راہداری کیس میں مطلوب تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 12:22pm گنڈاپور نے وزیراعلیٰ بننے سے پہلے ہی وفاق کے سامنے ’ساڈا حق ایتھے رکھ‘ کا نعرہ لگا دیا ' وفاق سے خیرات نہیں اپنا حصہ مانگیں گے، نوجوانوں کے لیے بڑا اعلان
پاکستان شائع 18 فروری 2024 11:14pm نومنتخب ممبران نے پی ٹی آئی پی میں شمولیت کی مخالفت کردی علی امین گنڈا پور کی زیرِ صدارت ہوئے اجلاس کی اندرونی کہانی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 07:44pm الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کے بعد جاری کردیا ڈیرہ اسماعیل خان سے کامیاب تمام امیدواروں کے نتائج جاری کردیے گئے
پاکستان شائع 18 فروری 2024 11:26am خیبرپختونخوا کے نو منتخب ممبران اسمبلی کا پہلا اجلاس آج طلب اجلاس کی صدارت پی ٹی آئی کے نامزد وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2024 06:15pm الیکشن کمیشن رویہ ٹھیک کرے، اصلاح نہ کرنے والا سزا کیلئے تیار رہے، علی امین گنڈاپور صحت کارڈ بحال، لنگرخانے آباد: علی امین گنڈا پور نے ترجیحی ایجنڈہ بتادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 07:34pm علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں روانہ، ’ٹکراؤ کی پالیسی نہیں چاہتے‘ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کو علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کا مراسلہ جاری
پاکستان شائع 14 فروری 2024 09:27am عاطف خان اور تیمور سلیم جھگڑا کی علی امین گنڈاپور کو مبارکباد علی امین گنڈا پور کیلئے نیک خواہشات وہ صوبے کے عوام کو توقعات کے مطابق فائدہ پہنچائیں، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 08:31pm علی امین گنڈا پور کی نامزدگی پر ن لیگ کا سخت ردعمل عمران خان کی جانب سے علی امین کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کیا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 02:06pm عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نامزد کردیا اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں نامزدگی کی تصدیق
پاکستان شائع 12 فروری 2024 06:38pm پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈہ پور کے والد انتقال کر گئے مرحوم میجر (ر) امین اللہ خان، بطور صوبائی وزیر مال کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 08:21pm علی امین گنڈاپور کا خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے جماعت اسلامی کے ساتھ رابطہ وزارت اعلیٰ کیلئےعلی امین کا نام آرہا ہے، سینیٹر ہمایوں مہمند
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جنوری 2024 10:35pm علی امین گنڈا پور کو 3 حلقوں پر ایک ہی انتخابی نشان مل گیا پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کی درخواست منظور کرلی
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 06:13pm علی امین گنڈا پور کا خفیہ مقدمات میں گرفتاری رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع درخواست میں آئی جی پنجاب، چیف سیکرٹری، اینٹی کرپشن اور ایف آئی اے کو فریق
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 01:54pm علی امین گنڈا پور کو بوتل کا نشان ملنے پر سوشل میڈیا پر طوفان پی ٹی آئی رہنما ڈیرہ اسماعیل سے بطور آزاد امیدوار مولانا فضل الرحمان کے مقابل پر ہیں
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 08:23pm پی ٹی آئی کے مزید 2 رہنما الیکشن میں واپس، پرویز الہٰی فارغ کاغذات نامزدگی مسترد اور منظوری کے خلاف اپیلوں پر سماعتیں جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 02:36pm علی امین گنڈاپور کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل منظور ٹریبنول نے مختصر فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 01:47pm علی امین گنڈہ پور کی جانب سے روپوشی ختم کیے جانے کا امکان پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈہ پور کیخلاف 19 اے کے تحت ہر قسم کی کارروائی روک دی
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 10:45pm ڈی آئی خان : علی امین گنڈا پور کے پرسنل سیکرٹری گرفتار لطیف خان نیازی کو محکمہ اینٹی کرپشن نے گرفتار کیا
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 10:43pm آمدن سے زائد اثاثے، اختیارات کا ناجائز استعمال، پی ٹی آئی کے 2 رہنما نیب کے ریڈار پر علی امین گنڈاپور کو ایک اور نوٹس جاری جبکہ عاطف خان کیخلاف 2 درخواستوں پر کارروائی شروع
پاکستان شائع 01 نومبر 2023 07:42pm علی امین گنڈا پور کے پرسنل سیکرٹری نے تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا مشورے کے بعد دوسری پارٹی میں شمولیت اختیار کروں گا، لطیف نیازی
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 06:11pm مبینہ آڈیو لیک کیس: علی امین گنڈاپور کے حوالے سے 342 کا سوالنامہ عدالت میں جمع علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روکتے ہوئے پراسیکیوشن کو نوٹس جاری
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 06:19pm علی امین گنڈا پور کی رہائش گاہ پر چھاپہ، بھاری مقدار میں سیلاب متاثرین کا سامان برآمد محکمہ اینٹی کرپشن نے شہری کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما کے گھر چھاپہ مارا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2023 01:33pm ڈی آئی خان میں علی امین گنڈا پور گھر پر چھاپہ، غلیلوں، ڈنڈوں سمیت متعدد اشیا برآمد امدادی سامان ہم نے خود خریدا تھا، رسیدیں ہمارے پاس موجود ہیں، بھائی علی امین
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 10:14am گھر کی بجلی کاٹنے پر علی امین گنڈا پور کا موقف سامنے آگیا چیف پیسکو سمیت تمام عملہ غائب ہے جو مجھے بجلی فراہم نہیں کر رہا، پی ٹی آئی رہنما
’عید کا دن ہمیں اتحاد اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے‘، صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو عید الفطر کی مبارکباد