پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 05:35pm مولانا فضل الرحمان کا حکومت سے آئینی ترامیم بل مؤخر کرنے کا مطالبہ موجودہ حکومت عوام کی نمائندہ حکومت نہیں ہے، مولانا فضل الرحمان
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 11:26pm جج صاحبان غلطی کریں گے تو ان کی اصلاح کون کرئے گا؟ مرتضٰی وہاب افتخار چوہدری کے دور میں متنازع فیصلے کئے گئے، مئیر کراچی
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 05:03pm بلاول نے آئینی ترامیم پر پیپلز پارٹی کا ڈرافٹ وکلا کے سامنے پیش کردیا، صوبوں میں آئینی عدالت کی تجویز ہم ایسی آئینی عدالت بنانا چاہتے ہیں جہاں چاروں صوبوں کی نمائندگی ہو، بلاول
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 12:26pm مجوزہ آئینی ترمیم: تحریک انصاف کا وفد آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرے گا جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے وفود کی ملاقات آج شام کو ہوگی، ذرائع
پاکستان شائع 25 ستمبر 2024 11:16pm آئینی ترامیم سازشوں کے ذریعے بند دروازوں کے پیچھے نہیں ہوتی، محمود خان اچکزئی اگر موجودہ شکل میں آئینی ترمیم کوتسلیم کیا تو انہیں سیاسی نقصان ہوگا، سربراہ تحفظ آئین پاکستان موومنٹ
پاکستان شائع 24 ستمبر 2024 11:09pm آئینی ترمیم کب آرہی ہے؟ رانا ثناء اللہ نے بتا دیا سپریم کورٹ کو آئین کے برعکس فیصلے کا اختیار نہیں، رانا ثناء اللہ
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 08:18pm قومی اسمبلی اور سینیٹ کے نئے اجلاسوں میں آئینی ترامیم منظور کرالی جائیں گی، حکومتی ذرائع کا دعویٰ سیاسی جماعتوں میں مکمل ہم آہنگی اور اتفاق رائے کے بعد ترامیم سامنے لائی جائیں گی، ذرائع
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 08:48pm پاکستان بار کونسل کا مجوزہ آئینی ترامیم کو خفیہ رکھنے پر تشویش کا اظہار مجوزہ ترامیم بڑی اہم ہے جن کا مزید جائزہ لینا ضروری ہے، پاکستان بار کونسل اعلامیہ
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 08:36pm آئینی ترامیم پر وکلا کی درخواستیں: پارلیمنٹ میں قانون سازی کو قبل ازوقت نہیں روک سکتے، بیرسٹر علی ظفر ٹرائی کرنے سے نہیں روک سکتے، سپریم کورٹ کے حکم کی شکل میں مثال موجود ہے، بیرسٹر علی ظفر
▶️ پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 07:30pm آئینی ترامیم کا مسودہ منظور ہوجاتا تو ملک میں مارشل لا لگ جاتا، عمر ایوب آئندہ بھی ایسی کوئی ترمیم آئی تو ہم بھرپور مذمت کریں گے، اپوزیشن لیڈر
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 05:59pm ججز نے سیاست کرنی ہے تو اپنی سیاسی جماعت بنائیں، بلاول روایت رہی ہے کہ آپ کا رشتہ دار ہے تو جج لگا دیں، بلاول
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 05:36pm ’حکمران ترمیم سے آئین کو مسخ کرکے دفن کرنا چاہتے ہیں‘، عارف علوی کی امیر جماعت اسلامی سے ملاقات یہ بےحد خطرناک بل ہے، یہ لوگ 63اے کو ختم کرنا چاہتے ہیں، عارف علوی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 05:14pm آئینی ترامیم کیخلاف وکلا تحریک کے آغاز کا اعلان، ’سیلاب باہر نکلے گا تو کوئی طاقت نہیں روک سکے گی‘ ہم ہر طرح سے آپ کو ناکام بنائیں گے، حامد خان
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 04:27pm ’مجوزہ آئینی ترمیم کے مسودے کو سپریم کورٹ میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا‘، بار کونسل کی عدالتی درخواست پر اعتراض عائد رجسٹرار آفس نے بار کونسل کے چھ ممبران کی درخواست پر آٹھ اعتراضات عائد کیے
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 04:12pm ترجمان بلاول کی کامران مرتضیٰ کے آئینی ترامیم ڈرافٹ کے بیان پر وضاحت سینیٹر کامران مرتضیٰ کو یقیناً کوئی غلط فہمی ہوئی ہے، مرتضیٰ وہاب
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 12:42am ہمیں غلط فہمی تھی کہ مولانا مان جائیں گے، عرفان صدیقی بنیادی نکات دو ہی ہیں،انہی کے گرد ترمیم ہوگی، لیگی رہنما
پاکستان شائع 18 ستمبر 2024 09:07pm 26 اکتوبر کو سینیئر ترین جج چیف جسٹس بنیں گے، ریٹائرمنٹ عمر میں توسیع پیکج کا حصہ نہیں، وزیر قانون ڈرافٹ اس وقت تک فائنل نہیں ہوتا جب تک کابینہ کی منظوری نہ مل جائے، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان شائع 18 ستمبر 2024 08:26pm بلاول اور محسن نقوی ایک ہی ڈرافٹ پر فضل الرحمان سے مل رہے ہیں، خواجہ آصف ہمارا ٹارگٹ متفقہ مسودہ لانا ہے، وزیر دفاع
پاکستان شائع 18 ستمبر 2024 05:01pm آئینی ترمیم پر پارلیمان کے اندر اور باہر سیر حاصل مشاورت کی گئی،عطا تارڑ پی ٹی آئی نے آئینی ترمیم کے مسودے پر سیاست کی ہے، کسی کو این آر او نہیں ملے گا، وزیر اطلاعات
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 05:33pm منصور علی شاہ اگلے چیف جسٹس ہوں گے، پی پی اور ن لیگ کے بڑے بیانات بلیک میل کیا گیا کہ ججز تقرر کا اختیار انہیں واپس دیا جائے یا وہ اٹھارویں ترمیم ختم کردیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 08:26am آئینی ترمیم کے ابتدائی مسودے میں بنیادی حقوق کا خاتمہ تھا، مولانا عوام کا سامنا نہ کر پاتے، جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کو کوئی ملک کی صدارت یا وزارت عظمیٰ بھی دے دیتا تب بھی یہ چیزیں قابل قبول نہیں ہیں جو اصل ڈرافٹ میں تھیں، کامران مرتضیٰ
پاکستان شائع 17 ستمبر 2024 08:35pm آئین میں سب سے خطرناک ترامیم کونسی؟ مسودہ منظر عام پر آنے کے بعد وکلا کے خدشات میں اضافہ 26ویں مجوزہ آئینی ترامیم کی تفصیلات سامنے آںے لگیں
▶️ پاکستان شائع 17 ستمبر 2024 06:40pm جے یو آئی نے حامد میر کا فضل الرحمان پر ’غیرملکی پریشر‘ کا دعویٰ مسترد کردیا حامد میر نے دعویٰ کیا کہ ن لیگ نے قانون سازی میں ناکامی کے بعد بلاول کو آگے کیا ہے۔
پاکستان شائع 17 ستمبر 2024 06:11pm آئینی ترامیم: عمران سے خصوصی ٹاسک پانے والے عارف علوی بھی فضل الرحمان کے دَر جا پہنچے ملاقات میں پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا بھی موجود
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 11:34pm مولانا کو آئینی ترمیم کی حمایت کے بدلے کچھ نہیں دے رہے، خواجہ آصف آئینی ترمیم پر فوج سے دہشتگردی کی جنگ میں جو لازمی چیزیں ہیں اس حوالے سے ان پٹ لی گئی ہے، وزیر دفاع
▶️ پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 10:55pm جے یو آئی کو مجوزہ آئینی ترمیم کا جزوی مسودہ موصول، منانے کیلئے فضل الرحمان کو کیا کیا آفرز ہوئیں؟ حکومت چاہتی ہے کہ پی ٹی آئی کے ججوں کا راستہ روکا جائے، راشد محمود سومرو
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2024 10:15am آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کی کوششیں: بلاول کی وزیراعظم اور مولانا فضل الرحمان سے رات گئے تک ملاقاتیں مولانا کا اختلاف آئینی عدالت کے طریقہ کار سے ہے، نوید قمر
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 05:13pm ایک سال میں مقدمے کا فیصلہ نہ کرنے والے ججز کے خلاف تادیبی کارروائی کا قانون لا رہے ہیں، اعظم نذیر تارڑ ہم ضابطہ فوجداری کا ایک پیکج لا رہے ہیں جس میں 90 مختلف ترامیم شامل ہیں، وزیر قانون
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر