پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 02:58pm 26 ویں آئینی ترمیم میثاق جمہوریت کی تکمیل ہے، وزیراعظم آئینی ترمیم سے عام آدمی کو برسوں سے زیرالتوا مقدمات میں انصاف نہیں ملتا، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2024 02:44pm اب پورے پاکستان سے اسلام آباد کی جانب بڑھیں گے، گنڈا پور ہم آئینی ترمیم کو نہیں مانتے، من پسند لوگوں کولگاکرسسٹم پرقبضہ کیا جاتا ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 02:13pm آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواست خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے درخواست خارج کرنے کا تحریر فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 01:59pm آئینی ترمیم کی منظوری، بی این پی مینگل کے منحرف سینیٹر نے استعفیٰ دے دیا بی این پی مینگل کے منحرف سینٹر قاسم رونجھو نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔ سینیٹر قاسم رونجھو نے سیکرٹری سینیٹ...
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 11:40am اگلا چیف جسٹس آف پاکستان: جسٹس منصور، جسٹس یحییٰ اور جسٹس منصور ایک نظر میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ آج رات 12 بجے تک تین سینئر ججز کے نام دینے کے پابند ہیں
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 10:23am 26 آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، ’ترمیم عدلیہ کی آزادی پر براہ راست حملہ ہے‘ ترمیم اداروں کے درمیان اختیارات کی تقسیم کے خلاف ہے، درخواست گزار
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 09:04pm ’آج آئینی ترمیم کیلئے استعمال ہوئے کل کسی اور مقصد کیلئے ہوں گے‘، اختر مینگل اپنے سینیٹرز کیخلاف کارروائی پر مُصِر پارٹی کے فیصلے کی کوئی جبر یا لالچ میں خلاف ورزی کرتا ہے تو اسے نوٹس کیا جائے گا، اختر مینگل
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2024 09:57pm فیصل کریم کی جگہ پختونخوا میں جے یو آئی کا گورنر لانے کی خبریں، پارٹی کی وضاحت جاری جے یو آئی نے مولانا اسعد محمود کو گورنر کے پی کے لیے نامزد کیا ہے، سوشل میڈیا پر خبریں
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 07:58pm چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے پارلیمانی کمیٹی: کس جماعت کے کتنے اراکین ہوں گے، فارمولہ سامنے آگیا پارلیمانی کمیٹی میں حکومت اپوزیشن کی نمائندگی یکساں نہیں ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2024 11:07pm وفاداریاں بدلنے والوں کو چھوڑیں گے نہیں، نام رات تک سامنے آجائیں گے، علی امین گنڈاپور اسد قیصر کا 'بکنے اور غداری کرنے والے' پی ٹی آئی ایم این ایز اور سینیٹرز کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2024 06:29pm آئینی ترمیم میں ووٹ نہ دینے کی سزا، اسپیکر کا عادل بازئی کو نااہل قرار دینے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط نواز شریف نے عادل بازئی کے خلاف ریفرنس اسپیکر کو بھجوایا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2024 08:29am حامد خان اور عابد زبیری نے آئینی ترمیم کیخلاف وکلا تحریک کا اعلان کر دیا وکلا 2007کی طرح عدلیہ کا تحفظ کریں گے،حامد خان، آزاد عدلیہ کا گلا گھونٹ دیا گیا، سلمان اکرم راجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2024 12:59pm صدر مملکت کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹی فکیشن جاری 26ویں آئینی ترمیم فوری طورپر فانذالعمل
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 12:04pm دونوں ایوانوں سے منظور چھبیسویں ویں آئینی ترمیم کے اہم نکات سینیٹ سے منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں بھی 26ویں آئینی ترامیم کی تمام 27 شقیں منظور کرلی گئی ہیں۔ قومی اسمبلی سے بھی...
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 09:31am یہ صرف ترمیم نہیں بلکہ اتفاق رائے اور یکجہتی کی مثال ہے، وزیراعظم اس سے پہلے حکومتوں کو گھر بھیجا جاتا تھا، ملک کو اربوں کا نقصان ہوا، شہباز شریف
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 09:23am 26 ویں آئینی ترامیم منظور، پاکستانی آئینی تاریخ اور عدلیہ کیلئے سیاہ دن ہے، بیرسٹر گوہر میاں صاحب نے جو شعر پڑھااس سے عدلیہ کی توہین کی اس کی مذمت کرتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 09:16am ملکی استحکام کیلئے آئینی ترمیم کا ساتھ دے رہے ہیں، فاروق ستار ایک باختیار، موثر بلدیاتی نظام ہی جمہوریت کو مضبوط بناسکتا ہے، رہنما ایم کیو ایم پاکستان
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2024 09:11am باہر ایک بینرلگ دیں، جمہوریت برائے فروخت ہے، عمرایوب کی کڑی تنقید یہ جو آئینی عمل ہورہا ہے اس میں ایک جملہ ”بوٹ کو عزت دو“ شامل کرلیں، پارلیمانی لیڈر اور قائد حزب اختلاف
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 08:31am آئینی ترمیم کے ابتدائی مسودے کے ذریعے جمہوریت کا قتل کررہے تھے، مولانا فضل الرحمان بانی پی ٹی آئی عمران خان پر ہونے والی سختیوں کی مذمت کروں گا، سربراہ جے یو آئی
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 08:19am آئینی ترامیم کی کامیابی کا سہرا مولانا فضل الرحمان کے سر ہے، بلاول سیاست میں والد کے بعد اگر کسی کو مانتا ہوں تو وہ فضل الرحمان ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2024 09:29am سینیٹ کے بعد 26ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے بھی منظور، حکومت کی دو تہائی اکثریت ثابت چھبیسویں آئینی ترمیم کے حق میں 225 ووٹ پڑے، 4 آزاد ارکان نے حکومت کے حق میں ووٹ دیئے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2024 09:55am پی ٹی آئی کے دیگر اراکین بھی منحرف ہونے کو تیار تھے، شیر افضل اور صحافی کا انکشاف چئیرمین بیرسٹر گوہر، عمر ایوب خان اور چند دیگر افراد ان فروخت شدہ افراد سے باخبر ہیں، شیر افضل مروت
▶️ پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 02:54am عدلیہ سے ستائے نواز شریف کا قومی اسمبلی میں شعر، مولانا نے ’بیڑہ غرق‘ ہونے سے بچا لیا نواز شریف کے شعر پر قومی اسمبلی کا پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 12:03am اختر مینگل کی آئینی ترامیم کے حق میں ووٹ دینے والے اپنے دونوں سینیٹرز کو مستعفی ہونے کی ہدایت دونوں سینیٹرز فوری طور پر استعفا دیں ورنہ کارروائی کی جائے گی، اختر مینگل
▶️ پاکستان شائع 20 اکتوبر 2024 10:13pm ’بانی پی ٹی آئی کی خوشامد کرکے کیا محسوس ہورہا تھا؟‘ صحافی کے سوال پر فضل الرحمان برہم مولانا فضل الرحمان قومی اسمبلی پہنچے تو صحافیوں نے انہیں گھیر لیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2024 12:26am 26ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے سینیٹ میں منظور، پی ٹی آئی کا کوئی رکن منحرف نہیں ہوا منظور شدہ آئینی ترامیم کی تفصیات جاری
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2024 04:36pm حکومت کے 3 متبادل مسودے تیار ہیں، ہم نے ووٹ نہیں دیا تو من مانا مسودہ منظور کرا لے گی، کامران مرتضیٰ ہم نے ووٹ نہ کیا تو پھر آرٹیکل 8 اور آرٹیکل 91 میں بھی ترمیم ہوجائے گی، کامران مرتضیٰ
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2024 04:27pm مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس، بلاول کی اراکین کو آئینی ترامیم کے حق میں ووٹ ڈالنے کی ہدایت بلاول نے گزشتہ روز کابینہ اجلاس میں ہونے والی گفتگو پر بھی ارکان کو بریف کیا
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2024 04:24pm جے یو آئی کے مبینہ لاپتہ سینیٹر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے مجھ پر کسی قسم کا دباؤ نہیں ہے، سینیٹر عبدالشکور
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2024 03:39pm آئینی ترمیم کا دن مبارک ہو، مولانا کا شکر گزار ہوں، بلاول بھٹو سربراہ جے یو آئی نےاپنے سینیٹرزکو پہنچنے کی ہدایت کی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی