پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2024 06:17pm وفاقی کابینہ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی، نیا مسودہ سامنے آگیا وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2024 02:36pm آئینی ترمیم، پی ٹی آئی کا 11 اراکین سے رابطہ نہ ہونے کا دعویٰ اراکین میں 2 سینیٹرز اور9 ارکان قومی اسمبلی شامل ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2024 04:13pm قومی اسمبلی کا اجلاس، آئینی ترمیمی بل آج کے ایجنڈے میں شامل نہیں آئینی ترمیم آج سپلیمنٹری ایجنڈا کے ذریعہ لائی جائے گی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2024 05:00pm پی ٹی آئی کا آئینی ترمیم پر رائے شماری کے بائیکاٹ کا اعلان، فضل الرحمان کی حمایت پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے والوں کے خلاف احتجاج ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2024 10:00am کابینہ میں آئینی ترمیم کی اصولی منظوری، حکومت کا پارلیمان میں بِل پر آج ہی ووٹنگ کا اعلان وفاقی کابینہ اور سینیٹ کااجلاس سہ پہرتین بجے، قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام چھ بجے ہوگا
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2024 09:45pm کوئی آئے نہ آئے آئینی ترمیم پاس ہونے جا رہی ہے، آئیں گے تو عزت بچ جائے گی، فیصل واوڈا رونے دھونے سے کچھ نہیں ہو گا، اب کوئی وضاحت پیش نہیں کی جائے گی، سابق پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2024 06:38pm آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومتی پلان میں تبدیلی، سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس کا وقت چوتھی مرتبہ تبدیل نواز شریف کو گرین سگنل کا انتظار، اسلام آباد روانگی کیلئے تیار
▶️ پاکستان شائع 19 اکتوبر 2024 05:35pm جو ڈرافٹ پارلیمنٹ میں پیش ہوگا وہ فضل الرحمان نے خود لکھا ہے، بلاول کل جوڈرافٹ منظور ہوا اس کی وجہ سے غلط فہمی پیدا ہوئی، بلاول
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2024 03:23pm کون سی ایسی مصیبت آن پڑی کہ راتوں رات ترمیم کرنی پڑ رہی ہے، اختر مینگل ایسی کون سی ترمیم ہے جسے پبلک کرنےسےحکومت کو شرم آرہی ہے، بی این پی رہنما
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2024 11:30am آئینی ترمیم کیلئے سینیٹ میں حکومت کو نمبر گیم کا چیلنج ایوان بالا میں حکومت کو آئنی ترمیم کیلئے 64 ووٹ درکار ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2024 11:11am آئینی پیکج کی منظوری سے یحییٰ آفریدی کیلئے اگلے چیف جسٹس بننے کی راہ ہموار ہوسکتی ہے موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے بعد چیف جسٹس کے عہدے کیلئے جن تین سینئر ترین ججز کے ناموں پر غور کیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2024 08:14am چیف جسٹس کا تقرر، از خود نوٹس کا اختیار، آئینی بینچ، ترمیم کے اہم نکات خصوصی پارلیمانی کمیٹی اجلاس نے 11 صفحات پر مشتمل مسودہ کو حتمی شکل دیدی
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2024 10:24pm آئین سازی کیلئے مجبور نہ کریں، ورنہ مجھے میرے ناپسندیدہ راستے پر چلنا پڑے گا، بلاول بھٹو مولانا سے آخری بار درخواست کروں گا، خود بھی آئیں پی ٹی آئی کو بھی لائیں، چئیرمین پی پی پی
شائع 18 اکتوبر 2024 08:51pm وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منظوری دیئے بغیر ختم وفاقی کابینہ کا اجلاس کل بلایا جانے کا امکان ہے، ذرائع
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2024 08:06pm جتنا قابل عمل ہو یکم جنوری 2028 تک سود کا خاتمہ کیا جائےگا، مجوزہ آئینی ترمیم سود سے متعلق آئین میں ترامیم کا مجوزہ مسودہ جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) کا تجویز کردہ ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2024 08:22pm آئینی ترامیم: وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات ملاقات میں 26 ویں مجوزہ آئینی ترمیم پر تفصیلی تبادلہ خیال، ذرائع
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2024 06:12pm بلاول کی مولانا سے ہنگامی ملاقات، پی ٹی آئی وفد دوسرے کمرے میں انتظار کرتا رہا شہباز شریف رات گئے بغیر کسی پروٹوکل کے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ کے گھر پہنچے تھے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2024 06:38pm کمیٹی نے وہی ڈرافٹ منظور کیا جس پر مولانا کے ساتھ ہمارا اتفاق رائے ہوا، بیرسٹر گوہر بلاول بھٹو سے ملاقات ہوئی لیکن مسودے پر کوئی بات نہیں ہوئی، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2024 05:55pm قومی اسمبلی میں حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب وزیراعظم شہباز شریف حکومتی اراکین قومی اسمبلی کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیں گے
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2024 05:22pm آئینی ترمیم پر اتفاق رائے ہوچکا ہے، بلاول کا دعویٰ آئین سازی اپنی سیاسی طاقت پر کر کے دکھائیں گے، بلاول
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2024 11:51pm وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منظوری دیئے بغیر ختم پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نےآئینی ترمیم کا مسودہ منظورکرلیا
▶️ پاکستان شائع 18 اکتوبر 2024 04:33pm آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمان سے بات بن جائے گی، مصدق ملک خورشید شاہ پھونک ماریں گے تو معاملات ٹھیک ہوجائیں گے، خورشید شاہ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2024 05:04pm الیکشن ایکٹ میں ترمیم مخصوص نشستوں کے فیصلے کو کالعدم نہیں کر سکتی، سپریم کورٹ مخصوص نشستوں کےکیس پر سپریم کورٹ کے اکثریتی 8 ججز نے دوسری مرتبہ وضاحت جاری کردی
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2024 12:26pm آئینی ترمیم کے حق میں وفاداری کی قیمت ایک سے تین ارب لگ رہی ہے، عمر ایوب کیا یہ شرم کی بات نہیں؟ کیا یہاں جمہوریت برائے فروخت ہے؟ رہنما پی ٹی آئی کا حکومت پر الزام
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2024 10:43am آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے حکومت نے ’پلان سی‘، الیکشن کمیشن کا آج کا اجلاس محور اسپیکرزخطوط پربلائے گئے اجلاس میں مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ ہونے کا امکان ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2024 09:57am مجوزہ آئینی ترمیم: قومی اسمبلی اجلاس کا وقت تبدیل، آج شام 6 بجے طلب قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ایجنڈے میں آئینی ترمیم بل شامل نہیں ہے۔
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2024 08:36am حکومتی مسودہ کسی صورت قبول نہیں، مولانا کی مذاکرات کا عمل بھی روکنے کی دھمکی آپ کا رویہ بدمعاشی کاہوگا توہم بھی وہی کریں گے، سربراہ جے یو آئی
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2024 08:25am آئینی ترمیم، نواز شریف رات گئے بغیر پروٹوکول کے مولانا کے گھر پہنچ گئے، ساری کوششیں رائیگاں مولانا فضل الرحمان نے جے یوآئی اراکین اسمبلی کو ہراساں کرنے پر برہمی کا اظہار کیا۔
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2024 10:08pm وزیراعظم ہاؤس میں سیاسی جماعتوں کے بڑوں کا اجتماع، فوجی عدالتوں کے معاملے پر بریفنگ وزیراعظم نے اتحادیوں کو ظہرانہ دے دیا، اسپیکر ایاز صادق نے بھی پارلیمانی رہنماؤں کو طلب کرلیا
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2024 08:55pm نہ آئینی عدالت نہ ہی آئینی بینچ، تیسرا آپشن لایا جارہا ہے، خالد مقبول صدیقی راتوں رات آئینی ترمیم کو تبدیل کریں گے، رات کو شاید ہمیں دوبارہ بلایا جائے، خالد مقبول صدیقی