پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 09:39pm سندھ ہائیکورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد کیسز کی سماعت کا معاملہ لٹک گیا سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچز نے آئینی کیسز کی سماعت کی اجازت دینے سے انکار کر دیا
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 02:04pm سپریم کورٹ میں ایک ہی دن میں آئینی ترمیم کیخلاف دوسری درخواست آئینی ترمیم کوایڈووکیٹ صلاح الدین نےسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
▶️ پاکستان شائع 06 نومبر 2024 09:01pm آئینی بینچز کی تشکیل اور چیف جسٹس کی تعیناتی: حکومت نے جے یو آئی کی پیٹھ میں چھرا کیسے گھونپا؟ 'حکومت نے 26 ویں ترمیم کا غلط استعمال شروع کردیا ہے'
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 07:20pm اورنگزیب کھچی کا پی ٹی آئی قیادت پر سینیٹرز اور ایم این ایز کی سودے بازی کا الزام یہ بات حقیقت ہے کہ ہماری پارٹی کی لیڈرشپ نے ہمارا سودا کیا ہے، اورنگزیب کھچی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2024 03:32pm 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر سپریم کورٹ نے آئینی درخواست کو ڈائری نمبر بھی الاٹ کردیا۔
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 01:41pm ہم کسی صورت 26 ویں آئینی ترمیم کو قبول نہیں کریں گے، حامد خان آئینی ترمیم کے ذریعے شب خون مارنے کی کوشش کی گئی، اسد منظور بٹ
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 10:35am 26 ویں ترمیم کا کیس: جسٹس منصور اور جسٹس منیب نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا دونوں سینئر ججز نے اسی ہفتے 26 ویں ترمیم کا کیس فل کورٹ میں لگانے کا مطالبہ کر دیا
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 01:25pm جماعت اسلامی نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا درخواست میں ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 10:48am سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی اٹارنی جنرل پاکستان، ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور دیگر فریقین سے 2 ہفتوں میں جواب طلب
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 12:48pm سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف 2 درخواستوں کو یکجا کردیا کل دونوں درخواستیں سن لیں گے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 10:26am 27 ویں ترمیم پر مولانا فضل الرحمان نے کال دی تو لگ پتہ جائے گا، شیخ رشید آرمی چیف جنرل سے پھر کہوں گا کہ لوگوں کو معافی دیں، سربراہ عوامی مسلم لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2024 09:52am مولانا فضل الرحمان کے 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق اہم انکشافات سربراہ جے یو آئی نے حکومت پر سخت الزام عائد کیا اور حکومت کے خطرناک ڈرافت پر بھی بات کی۔
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 09:35pm 26ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے نے غداری کی، عمران خان نواز شریف اپنے وطن واپس سدھار گیا ہے، عمران خان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے پیغام
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 12:46pm آئینی بینچ اور ریگولر بینچز کیلئے کیسز علیحدہ کرنے کا عمل شروع سندھ ہائیکورٹ میں 21 ہزار آئینی درخواستیں زیر التواء ہیں
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 06:37pm 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست کا تحریری فیصلہ جاری بلوچستان بار کونسل نے بھی آئینی بینچ کی تشکیل روکنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 07:47pm پنجاب اسمبلی میں 26 ویں آئینی ترمیم کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ صوبائی اسمبلی کی قرارداد میں وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو خراج تحسین پیش کیا گیا
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 08:43am جسٹس بابر ستار کا ایک بار پھر لمبی چھٹی پر جانے کا ارادہ 30 اکتوبر کو چند دن کیلئے عدالت لوٹیں گے
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 09:40pm وزارت قانون کی 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق غلط فہمیوں کی وضاحت جوڈیشل کمیشن پاکستان 13 اراکین پر مشتمل ہے، وزارت قانون
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2024 09:24pm جنرل فیض ملبہ عمران خان پر ڈال رہے ہیں، امریکی سینیٹرز کے خط سے مزید پھنسایا گیا، فیصل ووڈا 26ویں ترمیم کے بعد 27 ویں بھی آئے گی اور 28ویں بھی آئے گی، اب ترامیم آتی رہیں گی، فیصل واوڈا
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 05:44pm آئینی بینچز کے قیام کیلئے آج سندھ اسمبلی میں قرارداد پیش کی جائے گی ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے صوبائی اسمبلی سے منظوری لازمی قرار دی گئی ہے
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 03:44pm سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف ایک اور درخواست دائر سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر ووٹرز پر دباؤ سے متعلق ایک اور درخواست دائر کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں...
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2024 08:57pm پی ٹی آئی کو جسٹس یحیٰی آفریدی بطور چیف جسٹس پاکستان قبول ہیں، شعیب شاہین ، سنیارٹی کے ضابطے کو آپ مدنظر نہیں رکھیں گے تو ججز لابنگ کی دوڑ میں لگ جائیں گے، شعیب شاہین
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2024 05:52pm آئینی ترمیم پر حکومت کا ساتھ کیوں دیا؟ مبارک زیب کی وضاحت آگئی پی ٹی آئی نے میرے بھائی کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا تھا، ریحان زیب کی روح کو سکون مل گیا ہوگا، مبارک زیب
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2024 09:56pm حلف برداری کی تیاریاں شروع، نامزد چیف جسٹس، فائز عیسیٰ اور منصور علی شاہ سے ملاقاتوں کے بعد متحرک جسٹس یحییٰ آفریدی 26 اکتوبرکوعہدے کاحلف اٹھائیں گے اور 3 سال کیلئےچیف جسٹس ہوں گے، نوٹی فکیشن
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2024 12:25pm سپریم کورٹ: 26 ویں ترمیم کے بعد پہلا کیس آئینی بینچ کو بھیج دیا گیا سپریم کورٹ نے سات برطرف ملازمین کی اپیلیں آئینی عدالت کوبھجوا دیں
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2024 09:37am عدلیہ کے چالیس فیصد مقدمات آئینی بنچز کو منتقل ہوں گے سپریم کورٹ اور پانچوں ہائی کورٹس کی آئینی درخواستوں اور رٹ پٹیشنز کے فیصلے آئینی بنچ کریں گے
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 09:58pm ’ایسی بات نہیں ہوئی جو مجھ سے کروائی گئی‘، قاسم رونجھو نے اپنی پریس کانفرنس پر یوٹرن لے لیا میرے والد کو استعفے کے لیے زبردستی سینیٹ لایا گیا، بیرسٹر جہانزیب رونجھو
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 07:35pm آئینی ترمیم کیلئے ووٹنگ کے دوران فلور کراسنگ، پی ٹی آئی کے ارکان کو شوکاز نوٹس جاری پارٹی نے آخری موقع دینے کے لئے ارکان کو شوکاز نوٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 07:01pm قاسم رونجھو آپ بیتی سنانا چاہتے تھے، حکومت نے شرم کے باعث سینیٹ کورم توڑ دیا، اختر مینگل اختر مینگل نے قاسم رونجھو کا استعفا منظور کرلیا
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 05:49pm آئینی بینچز کو کوئی بھی نام دیں، وہ الگ عدالت ہی ہے، منیر ملک سپریم میں ایسے کم ہی کیس ہوتے ہیں جس میں آئینی پہلو نہ ہو، منیر ملک
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا