Aaj News

جمعرات, جنوری 02, 2025  
01 Rajab 1446  

پنجاب اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کرا دی گئی

اپوزیشن لیڈر نے پنجاب اسمبلی اجلاس کے لئے ریکوزیشن جمع کرائی
شائع 30 دسمبر 2024 08:02pm

اپوزیشن اراکین اسمبلی نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کروا دی۔

پی ٹی آئی رہنما اور اپوزیشن لیڈر ملک احمد بچھر نے پنجاب اسمبلی اجلاس کے لئے ریکوزیشن جمع کروا دی ہے۔

متن میں کہا گیا کہ ایم پی اے ایم این اے پر جعلی ایف آئی آرز کی گئیں، گنے کی قیمت اورگندم پروکیورمنٹ کے لئے اجلاس بلایا جائے۔

اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں لاکھوں روپے اضافے کا بل منظور

پنجاب اسمبلی میں زرعی انکم ٹیکس ترمیمی بل 2024ء منظور کر لیا گیا، پیپلز پارٹی کی مخالفت

اپوزیشن لیڈر ملک احمد بچھر کی ریکوزیشن کے مطابق پنجاب کے سرکاری اسکولوں کی نجکاری پر بات کرنے کے لئے اسمبلی اجلاس بلایا جائے۔

پاکستان

punjab

Opposition leader

punjab assembly

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)