پاکستان شائع 30 دسمبر 2024 08:02pm پنجاب اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کرا دی گئی اپوزیشن لیڈر نے پنجاب اسمبلی اجلاس کے لئے ریکوزیشن جمع کرائی
دنیا شائع 19 دسمبر 2024 10:42am پاکستانی وزرا کی تنخواہوں میں 900 فیصد اضافے پر امریکا کا ردعمل آگیا مجھے معلوم ہے کہ یہ سوال کہیں نہ کہیں ہے، امریکی ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2024 10:35am اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں لاکھوں روپے اضافے کا بل منظور تنخواہوں میں اضافے کے بل پر اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر نے اعتراض اٹھا دیا
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 09:45pm شیخوپورہ ضمنی الیکشن: ن لیگ کے ووٹ بینک میں کتنا اضافہ ہوا؟ فافن رپورٹ جاری پی پی 139 شیخوپورہ میں ضمنی الیکشن پر فافن نے رپورٹ جاری کر دی
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 08:37am پی پی 139 شیخوپورہ ضمنی انتخاب ن لیگ نے جیت لیا مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا۔
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 07:53pm مسلم لیگ (ن) نے پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی پی ٹی آئی ایم پی اے شہباز احمد نے پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع کرادی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2024 09:59pm پنجاب اسمبلی میں زرعی انکم ٹیکس ترمیمی بل 2024ء منظور کر لیا گیا، پیپلز پارٹی کی مخالفت زرعی انکم ٹیکس کی منظوری کےبعد زیادہ آمدن والے کسانوں پر سپر ٹیکس لاگو ہوگا
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 07:40pm زراعت پر سپر ٹیکس کا مسودہ نہیں ملا ہے،علی حیدر گیلانی یہاں پاورکسی کےپاس ہے؟ پاور شیئرنگ فارمولا پر پی پی پارلیمانی لیڈر کا جواب
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 02:36pm کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کی بھرپور مذمت کیلئے پنجاب اسمبلی میں قراردار جمع قرارداد آئی پی پی کے صوبائی جنرل سیکریٹری اور پی پی 149 سے ایم پی اے شعیب صدیقی نے جمع کرائی
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 12:00pm پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا تحریک انصاف کے تمام ارکان کو اجلاس میں شرکت کی ہدایت
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 07:15pm شادی بیاہ میں رقص پر پابندی کی قرارداد اسمبلی میں پیش ڈی پی او مہک ملک کو بلائے تو آرٹ اور کلچر اور غریب آدمی بلا لے تو فحاشی کہا جاتا ہے، اسپیکر
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 09:02pm ثانیہ عاشق جبین پنجاب کابینہ میں شامل، اسپیشل ایجوکیشن کا قلمدان سونپ دیا گیا معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب سلمی بٹ کو پرائس کنٹرول اینڈ کوموڈیٹیز مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا قلمدان تفویض کردیا گیا
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 07:47pm پنجاب اسمبلی میں 26 ویں آئینی ترمیم کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ صوبائی اسمبلی کی قرارداد میں وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو خراج تحسین پیش کیا گیا
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 05:49pm پنجاب اسمبلی کی کارروائی کو ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ، اسٹوڈیو قائم کرنے کی تجویز اسمبلی اجلاس کی ریکارڈنگ سوشل میڈیا پر ڈالنے کا کام شروع ہوچکا ہے
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 11:47pm پنجاب اسمبلی کی کارروائیوں کولائیو اسٹریم کیا جائےگا، اہم ترامیم منظور قانون سازی کےعمل میں صنفی شمولیت کو یقینی بنایا جائےگا،سپیکرملک احمد
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 06:58pm پنجاب اسمبلی میں حکومتی و اپوزیشن ارکان کی جمخانہ کلب کی صرف 417 روپے ماہانہ لیز پر کڑی تنقید اسپیکر نے لاہور جمخانہ کلب کی ممبر شپ لینے سےانکار کردیا
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 06:51pm لاہور میں جلسہ ہونے دیں، یہ امن و امان کے نام پر لوگوں کے دلوں میں نفرت ڈال رہے ہیں، رانا آفتاب رانا آفتاب پنجاب پولیس میں مبینہ کرپشن پر پھٹ پڑے
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 05:51pm ’حکومت اسپورٹس سے سیاست کو مکمل طور پر باہر نکالے‘ اسپیکر کا اظہار برہمی میرے سے بڑی عمر کے سیاسی لوگ سپورٹس ایسوسی ایشنز میں بیٹھے ہیں ، ملک محمد احمد خان
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 10:10pm پنجاب اسمبلی کی لفٹ میں ارکان پھنس گئے پنجاب اسمبلی کی نئی بلڈنگ میں لفٹ خراب ہونے کے سبب اراکین پھنسے
پاکستان شائع 15 اگست 2024 06:23pm حافظ فرحت عباس کے استعفے کے بعد پارلیمانی لیڈر پنجاب کون ہوگا ؟ نام سامنے آگیا گزشتہ روز حافظ فرحت عباس نے اپنے فیصلے سے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کو خط لکھ کرآگاہ کیا تھا۔
پاکستان شائع 14 اگست 2024 06:46pm حافظ فرحت عباس نے پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی کاعہدہ چھوڑ دیا پا رلیمانی لیڈرپنجاب نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کوخط لکھ کرآگاہ کردیا
پاکستان شائع 11 اگست 2024 04:14pm اراکین پنجاب اسمبلی کا سیکرٹری صحت پنجاب علی جان کے خلاف ایکشن پچاس سے زائد اراکین اسمبلی نے تحریک استحقاق جمع کرادی
پاکستان شائع 10 اگست 2024 10:14pm پنجاب اسمبلی سے معطل اپوزیشن کے 11 اراکین بحال اسمبلی کی کارروائی کے دوران کسی رکن کو نازیبا الفاظ کےاستعمال اور گالم گلوچ کی اجازت نہیں دی جائےگی، اخلاقیات کمیٹی
پاکستان شائع 04 اگست 2024 06:18pm لاہور: پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کا پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ اجلاس میں مخصوص نشستوں پر نامزد اراکین کی حلف برداری کے بارے میں بھی مشاورت ہوگی
پاکستان شائع 02 اگست 2024 03:40pm پی ٹی آئی نے حافظ فرحت عباس کو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 02:42pm پی ٹی آئی کو 29 نشستیں ملنے کے بعد پنجاب اسمبلی میں پارٹی پوزیشن میں تبدیلی مسلم لیگ (ن) 204 ارکان کے ساتھ ایوان کی سب سے بڑی پارلیمانی جماعت
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 07:15pm ہمیں پنجاب کی تاریخ کی نالائق ترین اپوزیشن ملی ہے، عظمیٰ بخاری پنجاب اسمبلی گیٹ پر اپوزیشن کے اجلاس پر وزیر اطلاعات کی کڑی تنقید
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 12:27pm سنی اتحاد کونسل کا پنجاب اسمبلی کے باہر ’احتجاجی‘ اجلاس، عمران خان کی رہائی کیلئے قرار داد پیش اجلاس اسمبلی گیٹ کے باہر منعقد کیا جائے گا جس میں سنی اتحاد کونسل اورپی ٹی آئی کے اراکین شریک ہوں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 04:11pm حکومت کا خواب پورا نہ ہوسکا، سپریم کورٹ فیصلے نے دو تہائی اکثریت کی خواہش روند ڈالی تحریک انصاف نےایوان میں دوبارہ جنم لے لیا، پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن سب سے بڑی جماعت رہے گی
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 12:31pm استحکام پاکستان پارٹی کا آپریشن ”عزم استحکام“ کی بھرپور حمایت کا فیصلہ آئی پی پی کی جانب سے آپریشن عزم استحکام کے حق میں پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی گئی