Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف لاہور سے دبئی روانہ ہوگئے

نواز شریف اور مریم نواز اکٹھے یورپ کا دورہ کریں گے
شائع 25 اکتوبر 2024 10:04am

صدر ن لیگ نوازشریف کی آج دبئی روانہ ہوگئے۔ دبئی میں ایک روز قیام کے بعد وہ لندن جائیں گے جبکہ وزیراعلی مریم نواز نومبر کے پہلے ہفتے لندن پہنچیں گی۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز اکٹھے یورپ کا دورہ کریں گے۔ لندن میں مختصر قیام کےبعد نوازشریف امریکا بھی جائیں گے۔

نواز شریف نے لندن روانگی سے قبل لاہور میں شاپنگ کی، کاہنہ ڈیفنس روڈ پر کارپٹ کے سیمپل دیکھے۔

PMLN

پاکستان

lahore