پاکستان شائع 10 اپريل 2025 04:46pm غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کی مدت میں توسیع نہیں ہوگی، طلال چوہدری ملک میں دہشت گردی کے تناظر میں انخلا کا فیصلہ کیا گیا، وزیر مملکت داخلہ
پاکستان شائع 08 اپريل 2025 10:03am پی ٹی آئی سے کہیں زیادہ اختلافات تو شریف خاندان کے اندر ہر وقت پائے جاتے ہیں، بیرسٹر سیف پیپلز پارٹی کو بھی بھٹو کے اصل وارث کی فکر کرنی چاہیئے، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا کی تنقید
پاکستان شائع 06 اپريل 2025 11:17pm عمران خان زہر کے پیالے چھوڑ گیا ہم نے ملک بچانے کیلئے اپنی سیاست کا نقصان کیا، احسن اقبال اوورسیز پاکستانیوں نے ڈالرز بھیج کر عمران خان کے ملک کو دیوالیہ ہونے کے منصوبے کو ناکام بنایا، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 06 اپريل 2025 09:18pm عمران خان ہمارے ساتھ میٹنگ میں نہیں بیٹھتا تھا، آج وہی میٹنگز میں آنے کیلئے منتیں کر رہا ہے، خواجہ آصف بجلی کی قیمت کم کرکے شہباز شریف نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، وزیر دفاع
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 11:37am وزیراعلیٰ پنجاب کا گندم اگاؤ انعامی اسکیم کا افتتاح، کاشتکاروں کو ایک ہزار مفت ٹریکٹر دینےکا اعلان کامیاب کاشتکاروں کو 55 ہارس پاور کے ٹریکٹر فراہم کر دیئے جائیں گے
پاکستان شائع 23 مارچ 2025 11:13pm افغانستان کے معاملے پر آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے گی، بیرسٹر عقیل ملک بھارت افغانستان کو ناپاک عزائم کیلئے استعمال کر رہا ہے، جس پر گہری تشویش ہے، ن لیگی رہنما
پاکستان شائع 22 مارچ 2025 01:31pm ایک کروڑ نوکریوں کا جھانسہ دینے والے لوگوں کا روزگار چھیننے پر آگئے، عظمیٰ بخاری پنجاب کے درجنوں نئے منصوبوں میں ابتک لاکھوں نئی نوکریاں پیدا ہوئی ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 20 مارچ 2025 09:28pm خواجہ آصف اور بیرسٹر گوہر کی ملاقات، مصافحہ کرنے کے ساتھ قہقہے بھی لگائے آپ کہہ رہے ہیں کہ ہم کوریڈور میں بھی نہیں ملیں، وزیر دفاع کا مسکراتے ہوئے صحافی کو جواب
پاکستان شائع 20 مارچ 2025 05:57pm قومی سلامتی کمیٹی میں کسی نئے آپریشن کی بات نہیں ہوئی، طلال چوہدری گنڈا پور دہشتگردوں کیخلاف کھڑے نہیں ہوسکتے تو ساتھ بھی نہ کھڑے ہوں، اسلام آباد میں پریس کانفرنس
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 02:00pm وزیراعظم رواں ماہ سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے شہبازشریف کی سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2025 09:10am غیرمتعلقہ افراد کو سیاست سونپ دی گئی، جن کا بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں، خواجہ آصف لاپتہ افراد کا مسئلہ اتنا بڑا نہیں جتنا بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے، وزیر دفاع کی نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
پاکستان شائع 16 مارچ 2025 05:50pm وفاق میں بہتر تعلقات کیلئے پیپلزپارٹی کا پنجاب میں پاور شیئرنگ کا مطالبہ پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے درمیان پاور شئیرنگ کا معاملہ، اجلاسوں کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی
پاکستان شائع 14 مارچ 2025 12:22pm موجودہ ایوان اگر جعلی ہے تو کیا چیئرمین قائمہ کمیٹی غیر قانونی نہیں؟ ایاز صادق ہم اب بھی پرامید ہیں کہ مذاکرات ہوں لیکن مذاکرات کسی ایک شخصیت کے لیے نہ ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2025 03:24pm جعفر ایکسپریس پر حملہ: عرفان صدیقی نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناڈالا اُٹھتے بیٹھتے دوسروں کواپنی حدود یاد دلانے والے کی اپنی بھی کچھ حدود ہیں یا نہیں؟ ن لیگی سینیٹر
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2025 10:41pm جنہوں نے دہشت گردوں کو چھوڑا، آج وہ سزا بھگت رہے ہیں، رانا تنویر حسین موجودہ حکومت اپنی پانچ سالہ مدت پوری کرے گی، میڈیا سے گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2025 10:00pm مخلص اوردیانتدار کاروباری برادری قیمتی اثاثہ ہے، معیشت کا پہیہ یہیں سے چلے گا، وزیراعظم ملکی کاروباری شخصیات کے وفد کی شہباز شریف سے ملاقات
پاکستان شائع 04 مارچ 2025 04:55pm وفاق کے بعد پنجاب کابینہ میں بھی توسیع، نئے وزرا کون ہونگے؟ نواز شریف کے گرین سگنل کے بعد 10 سے 12 اراکین کے نام بجھوائے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2025 11:45pm ملکی ترقی اور خوشحالی کا سفر خوارج کے خاتمے تک ممکن نہیں، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف کا حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس سے خطاب
پاکستان شائع 02 مارچ 2025 05:11pm بدقسمتی سے موجودہ ملکی حالات میں کوئی محفوظ نہیں، شاہد خاقان عباسی ن لیگ کے رہنما اقبال ظفر جھگڑا نے دارالعلوم انتظامیہ کو نوازشریف اور شہباز شریف کا پیغام پہنچایا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2025 12:36pm وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی اہم ملاقات ملتوی وزیراعظم ہاؤس میں اعلیٰ سطح حکومتی اتحادی اجلاس بھی ہوگا
پاکستان شائع 24 فروری 2025 05:35pm جس ملک کا دانشور طبقہ بد دیانت ہو اس کا مستقبل کیا ہوگا، خواجہ آصف شہر میں ڈاکٹروں کے اشتہار ایسے لگے ہیں جیسے پہلے فلموں کے لگتے تھے، وزیر دفاع کا خطاب
پاکستان شائع 22 فروری 2025 09:03pm اگلے وزیراعظم بلاول ہوں گے روک سکتے ہو تو روک لو، پی پی رہنما کا ن لیگ کو چلینج مریم نواز کی کارکردگی ٹک ٹاک کی حد تک محدود ہے، حسن مرتضی کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2025 11:12pm پی ٹی آئی دو تین پرامن جلسے کرلیں، جہاں چاہیں گے حکومت اجازت دے گی، خرم دستگیر آج نیوز کے پروگرام انسائٹ ود عامر ضیا میں گفتگو
پاکستان شائع 19 فروری 2025 05:09pm مصنوعی سیاسی بحران کی کسی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، نواز شریف ایک گروہ سنجیدہ مذاکرات اور سیاسی افہام وتفہیم کی صلاحیت نہیں رکھتا، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 18 فروری 2025 04:38pm وقت نے ثابت کیا مخالفین کو بغض، حسد، گالم گلوچ، بدتمیزی کے سوا کچھ نہیں آتا، نواز شریف ترقی کا تسلسل نہ ٹوٹتا تو ملک خطے اور دنیا میں کہیں آگے ہوتا، عوام کو تکلیفیں نہ جھیلنا پڑتیں، صدر ن لیگ
پاکستان شائع 17 فروری 2025 04:30pm کرپشن، معاشی تباہی، مہنگائی اور بدتمیزی ’تبدیلی‘ کی سوغاتیں تھیں، نوازشریف بدقسمتی سے ترقی کرتا ملک پٹڑی سے اتار دیا گیا، بد تہذیبی، بدتمیزی، بغض اور انتقام کوسیاست بنادیا گیا، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 14 فروری 2025 11:40pm پی ٹی آئی وکلا کی وفاداری کارکنوں کے بجائے مالی مفادات سے جڑی ہے، طلال چوہدری پی ٹی آئی کارکن قانونی مدد سے محروم کردیئے گئے، لیگی رہنما
پاکستان شائع 12 فروری 2025 08:13pm آئی ایم ایف وفد کی چیف جسٹس سے ملاقات کے سوال پر خواجہ آصف کا نورعالم کو جواب ملک کے ایٹمی پروگرام پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیر دفاع
پاکستان شائع 11 فروری 2025 09:23pm پارلیمنٹ کا ستون ماضی کی نسبت آج بہت مضبوط ہے، عرفان صدیقی انصاف کی عالمی رینکنگ 26ویں آئینی ترمیم سے پہلے گری ہوئی تھی، انتظامیہ اپنا کام کررہی ہے، ن لیگی رہنما
پاکستان شائع 11 فروری 2025 08:13pm انڈسٹری لگائیں، کام کریں، کاغذی کارروائی بعدمیں ہوگی، پنجاب کابینہ کا بڑا فیصلہ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا 23 واں اجلاس