Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

جہلم: گاڑی اور موٹرسائیکل کی ٹکر سے 3 افراد جاں بحق

جاں بحق تینوں افراد کا تعلق ڈھوک پڈھال دینہ سے ہے
شائع 24 اگست 2024 10:10am

جہلم میں جی ٹی روڈ راٹھیاں کے قریب گاڑی اور موٹرسائیکل کے تصادم میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق جاں بحق تینوں افراد کا تعلق ڈھوک پڈھال دینہ سے ہے، لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس نے عینی شاہدین سے واقعہ سے متعلق تفصیلات جمع کرنا شروع کردی۔

lahore

punjab

death

Road Accident