پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2024 11:12pm نیٹی جیٹی پل پر تیز رفتار ٹرک پل سے نیچے جا گرا حادثہ ماڑی پور سے مائی کولاچی جانے والے راستے پر پیش آیا، ڈرائیور معمولی زخمی
پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 05:37pm تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے چھ ماہ کا بچہ جاں بحق دو افراد ، بچے کی لاش اسپتال منتقل، ڈرائیور فرار
پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2024 03:33pm کراچی: ٹرالر کی زد میں آکر خاتون، کمسن بچہ جاں بحق، 48 گھنٹوں میں اموات 10 ہوگئیں زیادہ تر حادثے ہیوی گاڑیوں کی تیز رفتاری کے باعث پیش آئے جبکہ مرنے والوں میں موٹر سائیکل سواروں کی تعداد زیادہ ہے
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 03:04pm صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی کار کو کینال روڈ پر حادثہ واقعہ جیل روڈ انڈر پاس کے نیچے پیش آیا۔
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 08:56am موٹروے ایم 3 پر کوسٹر کو خوفناک حادثہ، 3 خواتین جاں بحق حادثے میں 33 مسافر زخمی بھی ہوئے جبکہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 11:11am راجن پور میں پولیس وین کو حادثہ، 2 اہلکار شہید، اے ایس آئی زخمی حادثہ انڈس ہائی وے پر پمپ کے قریب تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، ریسکیو ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 10:19am لیاقت پور ٹریفک حادثہ: پیپلزپارٹی کے سابق ایم این اے سمیت 2 افراد جاں بحق نبی پور کے قریب جانوروں کے لوڈ کھڑے ٹرک سے تیز رفتار کار ٹکراگئی
پاکستان شائع 25 نومبر 2024 08:24pm مظفرآباد اور لیاقت پور میں حادثات ، 9 افراد موقع پر جاں بحق جیپ کھائی میں گرنے کے بعد ریسکیو ادارے موقع پر پہنچ گئے، حکام
پاکستان شائع 25 نومبر 2024 09:11am بدین میں ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا حادثے کے نتیجے میں 3 نوجوان جاں بحق، ڈرائیور موقع سے فرار
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 10:34am کوئٹہ اور شکارپور میں ٹریفک حادثات میں 6 افراد جاں بحق حادثے میں 18 سے زائد افراد زخمی، پولیس نے ٹرالر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 11 نومبر 2024 01:36pm شہرقائد میں حادثات معمول بن گئے، 24 گھنٹوں میں 7 افراد جاں بحق ٹریفک حادثات کے دوران جاں بحق ہونےوالے افرادکی تعداد پانچ ہزارسے تجاوز کرگئی
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 01:00pm دھند اور اسموگ کے باعث مختلف ٹریفک حادثات میں 9 افراد جاں بحق مختلف مقامات پر پیش آنے والے حادثات میں 26 افراد زخمی بھی ہوئے
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 11:43am خصدار میں گاڑی الٹنے سے چار افراد جاں بحق لاشوں اور زخمیوں کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا جارہا ہے
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 12:24pm ذکریا یونیورسٹی بس کی ٹکر سے نجی کالج کی زخمی طالبہ دم توڑ گئی یونیورسٹی بس اور موٹرسائیکل کے مابین حادثہ سیداں والہ بائی پاس کے قریب پیش آیا
دنیا اپ ڈیٹ 04 نومبر 2024 01:26pm اترا کھنڈ میں مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 36 مسافر ہلاک واقعہ الموڑہ ضلع میں پیش آیا، 200 میٹر گہری کھائی میں گرگئی
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 04:07pm کراچی میں ٹریفک حادثات کی سب سے بڑی وجہ ہیوی ٹریفک کیلئے قانون پرعملدرآمد نہ ہونا ہے کراچی میں رواں ہفتے بے ہنگم ٹریفک اورتیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے چارافراد جاں سے گئے
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 09:00am بلوچستان: ایرانی تیل سے بھری 2 گاڑیوں میں خوفناک حادثہ، 4 افراد جاں بحق علاقے میں فائر بریگیڈ نہ ہونے کی وجہ سے آگ پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا کرنا، لیویز
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 09:10am مانسہرہ میں سڑک پر پھسلن کے باعث بس کو حادثہ، 5 افراد جاں بحق مسافر بس گلگت سے راولپنڈی آرہی تھی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2024 03:52pm کراچی میں روڈ حادثے میں صحافی جاں بحق متوفی کی شناخت خالد اقبال کے نام سے ہوئی ہے
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 08:56am درگا شاہ نورانی سے واپسی پر کراچی کے زائرین کی بس کو حادثہ زائرین کا تعلق کراچی کے علاقے نیو کراچی عید گاہ گراؤنڈ سے ہے، پولیس
دنیا شائع 25 اکتوبر 2024 04:27pm کینیڈا میں خوفناک کار حادثہ چار بھارتی شہریوں کی جان لے گیا یہ فی الحال واضح نہیں ہوسکا کہ متاثرین کہاں جا رہے تھے یا ان کا ٹیسلا کار سیلف ڈرائیونگ ماڈل تھی یا نہیں
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2024 10:14am وہاڑی سے لاہور جانے والی فیملی کی کار کو حادثہ، میاں بیوی سمیت 3 افراد جاں بحق واقعہ میں ان کی 25 سالہ بیٹی علیزہ شدید زخمی ہوگئی۔
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2024 08:06pm صوابی میں ٹرالی کھائی میں گرنے سے 20 سے زائد طالبعلم زخمی خمیوں میں 2 طلبہ کی حالت نازک ہیں، تمام زخمی طلباء اس وقت سرجیکل ایمرجنسی میں زیرعلاج ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2024 09:58pm بابو سر ٹاپ سے دوستوں سے بچھڑنے والے بائیکر کی لاش برآمد بائیکر معظم کا تعلق لاہور سے تھا، کے ڈی اے حکام
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 08:36am جامشورو: ایم 9 موٹر وے پر گاڑیوں میں تصادم کے بعد آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق آگ لگنے کے باعث گاڑی میں سوار افراد باہر نہ نکل سکے
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 10:58pm مانسہرہ سے لاہور آنے والی بس کو افسوس ناک حادثہ، 5 افراد جاں بحق افسوس ناک حادثہ بس ڈرائیور کے سو جانے کی وجہ سے پیش آیا
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 11:25am کراچی میں واٹر ٹینکر کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے 2 بھائی جاں بحق فرار ہونے والے ٹینکر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2024 10:21am کوہاٹ سے لاہور جانے والی مسافر وین کو حادثہ، 5 جاں بحق، 10 زخمی بورے والا میں مسافر کوچ نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا، 6 سالہ معصوم طالبہ جاں بحق
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2024 11:17am پنجاب کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات، 2 بچیوں سمیت 6 افراد جاں بحق افسوسناک ٹریفک حادثات کوٹ ادو اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پیش آئے
دنیا شائع 06 اکتوبر 2024 09:37am یونان میں محنت کش پاکستانی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ناظم حسین کا ایک 25 سالہ بیٹا بھی یونان میں ان کے ساتھ مقیم تھا۔
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: امیدوار کی انٹیلی جنس رپورٹ لینا نہ لینا کمیشن کی صوابدید، ججز تعیناتی کے رولز میں اہم تبدیلیاں