Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پشاو ر میں 7 سالہ بچے کی فائرنگ سے 5 سالہ بھائی جاں بحق

واقعہ بھائی کی غلطی سے پستول چلنے کے باعث پیش آیا، پولیس
شائع 21 اگست 2024 06:17pm

پشاور میں پلوسی مقتدرزئی میں 7 سالہ بھائی کی فائرنگ سے 5 سالہ بھائی جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ بھائی کی غلطی سے پستول چلنے کے باعث پیش آیا۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا ہے۔

ورثا کا کہنا ہے کہ یہ ایک حادثاتی واقعہ تھا جس کے لئے کسی قسم کی قانونی کارروائی نہیں کرنا چاہتے ہیں ۔

peshawar

Child Killed

peshawar police

child dead

Peshawar Firing