کراچی میں ہیوی ٹریفک بے قابو، ایک ہی روز میں تین اموات ٹریفک حادثات نارتھ کراچی، شیرشاہ پل اور فقیر کالونی میں پیش آئے۔ شائع 10 دسمبر 2025 11:02pm
پاکپتن: نامعلوم افراد نے کمسن بچے کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا بچے کو تشویش ناک حالت میں ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، مقدمہ درج شائع 25 جولائ 2025 05:46pm
لاہور رنگ روڈ پر 8 سالہ بچے کو تیز رفتار گاڑی نے کچل ڈالا گرفتاری کے ڈر سے ملزم کی فرار ہونے کی کوشش، پولیس نے گرفتار کر لیا شائع 25 اپريل 2025 07:02pm
خیرپور میں 2 گروپوں کے درمیان تصادم، فائرنگ سے 10 سالہ بچہ جاں بحق دونوں گروپوں میں تصادم دیرینہ دشمنی کے باعث پیش آیا، پولیس شائع 22 اگست 2024 01:27pm
اٹک میں اسکول وین پر فائرنگ سے 2 بچے جاں بحق، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس فائرنگ میں اسکول وین کا ڈرائیور بھی زخمی ہوا، ریسکیو ذرائع شائع 22 اگست 2024 12:34pm
پشاو ر میں 7 سالہ بچے کی فائرنگ سے 5 سالہ بھائی جاں بحق واقعہ بھائی کی غلطی سے پستول چلنے کے باعث پیش آیا، پولیس شائع 21 اگست 2024 06:17pm
’22 لاکھ کیلئے سگے بھانجوں کو اغوا کیا، دوا زیادہ ہونے سے مرگئے‘ ملزم کا اعترافی بیان قاتل اور اغوا کار عطائی ڈاکٹر عبد الکریم کا بیان آج نیوز نے حاصل کرلیا شائع 29 جولائ 2024 05:09pm
کراچی میں طوطا دلانے کے بہانے 2 کم سن بھائیوں کا اغوا اور قتل مقتولین کا رشتہ دار عطائی ڈاکٹر ملوث نکلا، تلاش میں بھی شامل رہا اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 05:10pm
کراچی: 7 سالہ بچے کا قاتل 15 سالہ کزن ہی نکلا کچن کی چھری سے آبان کو قتل کیا وہ ماموں کو میری شکایت لگاتا تھا، ملزم شائع 17 فروری 2024 12:07am
کراچی: ایف بی ایریا میں بچے کے لرزہ خیز قتل کا مقدمہ درج متعلقہ علاقے کی سی سی ٹی وی فوٹیجز بھی حاصل کی جارہی ہیں۔ شائع 15 فروری 2024 11:44am
سکیورٹی گارڈ نے 8 سالہ بچے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ملزم بچے کی لاش جیکسن تھانے کی حدود میں پھینک کر فرار شائع 13 نومبر 2022 06:44pm