پاکستان شائع 14 ستمبر 2024 05:25pm انسداد دہشت گردی عدالت نے داعش کے 2 دہشت گردوں کو سزائیں سنا دیں دونوں دہشتگروں کو گزشتہ سال مارچ میں مردان سے گرفتار کیا گیا تھا۔
پاکستان شائع 14 ستمبر 2024 05:02pm کیپٹل سٹی پولیس پشاور کی کارروائی، مغوی ڈاکٹر یوسف بازیاب، 2 ملزمان گرفتار واقعہ کا سی سی پی او پشاور قاسم علی خان نے سختی سے نوٹس لیا تھا
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 12:22pm پشاور میں 104 غیر قانونی رہائشی اسکیموں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ سب سے زیادہ تحصیل شاہ عالم میں 32 غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیز ہیں، محکمہ بلدیات
پاکستان شائع 11 ستمبر 2024 08:44pm شہری کو ہراساں اور بلیک میل کرنے کا الزام: عمران ریاض اور مشیر انٹی کرپشن کے خلاف مقدمہ درج عمران ریاض دیگر 8 ساتھیوں کے ہمراہ سوشل میڈیا پر شکایت کنندہ کو اہلخانہ سمیت ہراساں کر رہے ہیں، ایف آئی آر کا متن
پاکستان شائع 21 اگست 2024 06:17pm پشاو ر میں 7 سالہ بچے کی فائرنگ سے 5 سالہ بھائی جاں بحق واقعہ بھائی کی غلطی سے پستول چلنے کے باعث پیش آیا، پولیس
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 11:44am پشاور میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا بھر پور جوابی کارروائی سے دہشت گرد فرار ہوگئے
پاکستان شائع 21 جولائ 2024 11:46am تیزاب گردی کے واقعات: پشاور پولیس کا غیرقانونی تیزاب کی فروخت کیخلاف کارروائی کا مطالبہ بدرہ روڈ پر ایک فیملی پر ملزمان نے تیزاب پھینکا جس سے 2 خواتین اور 2 بچے جھلس گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2024 08:07am پشاور میں پولیس پر گھات لگا کر حملہ، 2 اہلکار شہید حکومت شہداء کے لواحقین کو تنہا نہیں چھوڑے گی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 03 فروری 2024 01:15pm پشاور پولیس نے الیکشن میں امیدواروں کو سکیورٹی دینے سے انکار کردیا امیدواروں کو رجسٹرڈ کمپنیوں سے سیکیورٹی گارڈز لینے کی تجویز
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جنوری 2024 08:46am پشاور : تھانہ ریگی کی حدود میں دہشت گردوں کا حملہ تھرمل ویپن سے ناکام بنا دیا گیا بروقت کارروائی کرکے 8 سے زائد دہشت گردوں کو بھاگنے پر مجبور کردیا، پولیس
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 05:27pm پشاور کے ورسک روڈ بابو گڑھی میں دھماکا، ویڈیو سامنے آگئی روڈ کنارے بارود نصب کیا گیا تھا، جس میں 4 کلوگرام بارودی مواد استعمال ہوا، ایس ایس پی
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 02:30pm پشاور میں دولہے کے قتل کا ڈراپ سین، دلہن اور اس کا ساتھی گرفتار ملزمہ کا ملزم کے ساتھ تعلق تھا اور شادی کرنا چاہتے تھے، پولیس
پاکستان شائع 12 نومبر 2023 11:32am پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دولہا جاں بحق دولہا عمرزادہ چارسدہ سے بارات لے کر حیات آباد جارہا تھا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2023 10:44pm غیر قانونی افغان مہاجرین کیخلاف پشاور پولیس بھی متحرک، لسٹوں کی تیاری جاری پاکستانی شناختی کارڈز کے حامل افغانیوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا جارہا ہے
پاکستان شائع 14 ستمبر 2023 04:38pm اغوا میں ملوث تھانیدار سمیت دو اہلکاروں کو گرفتار کرنے کا حکم، ایس ایچ او عدالت سے فرار عدالت نے دونوں ملزمان کو جیل بھیجنے کا حکم دیا تو ایس ایچ او فرار ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 12:15am پشاور میں صحافی کے گھر پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، بھائی زخمی فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق 22 سالہ دانیال زیب بی ایس کا طالب علم تھا
پاکستان شائع 10 اگست 2023 10:55am پشاور: ڈیوٹی پر جانیوالا پولیس کانسٹیبل ملزمان کی فائرنگ سے شہید پولیس کی فائرنگ سے ایک ملزم بھی ہلاک
پاکستان شائع 24 جولائ 2023 03:47pm پشاور میں فائرنگ، پبلک سروس کمیشن میں تعینات افسر جاں بحق شاہ پور میں فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 06:19pm پشاور میں اپ گریڈیشن کیلئے احتجاج کرنے والے ٹیچرز پر پولیس کا لاٹھی چارج پولیس نے آنسو گیس کا استعمال کیا اور متعدد اساتذہ کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 05:04pm سکھ باشندوں، مسلم علما کی ٹارگٹ کلنگ میں ایک ہی گروہ ملوث نکلا سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک اور1 گرفتار
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 11:34pm پشاور میں جرگے کے دوران فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما 3 بھائیوں سمیت جاں بحق فائرنگ پلاٹ کے تنازعے پر جرگے کے دوران ہوئی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2023 11:16am پشاور میں ملک کے پہلے مصنوعی ذہانت والے سیکیورٹی کنٹرول سسٹم کی رونمائی سسٹم کے ڈیٹا بیس میں خواتین عسکریت پسندوں، دہشت گردوں اور مجرموں کا ڈیٹا شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2023 08:31pm پشاور میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزمان کی تصاویر جاری نشاندہی کرنے والوں کے لئے 10 لاکھ روپے انعام
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2023 11:53pm پشاور: 24 گھنٹوں میں سکھ برادری کے 2 افراد پر قاتلانہ حملہ، ایک ہلاک گزشتہ روز بھی فائرنگ سے ایک سکھ زخمی ہوگیا تھا
پاکستان شائع 24 جون 2023 11:56am پشاور: سکھ پر فائرنگ کا مقدمہ درج، ملزمان کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن بھی شروع کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2023 03:23pm پشاور: گھر کے اندر سلنڈر دھماکا، چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق چھت کے ملبے میں 5 افراد دب گئے، 2 بچوں کی لاشیں اور 2 زخمیوں کو نکال لیا گیا
پاکستان شائع 20 جون 2023 08:17pm پشاور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام 6 کلو بارودی مواد اور اینٹی پرسنل مائینز ناکارہ بنادئیے گئے، پولیس
پاکستان شائع 20 جون 2023 12:11pm پشاور: بی آر ٹی روٹ پر نامعلوم کار سوار داخل، روکنے پر فائرنگ کردی کار سوار کی جلد شناخت اور گرفتاری کیلئے پولیس کے ساتھ کام کر رہے ہیں، بی آر ٹی انتظامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 10:07am پرتشدد واقعات: پشاور پولیس کا اسپیشل سیکیورٹی یونٹ بنانے کا فیصلہ اسپیشل سیکورٹی یونٹ کا انچارج ایس پی رینک کا آفیسر ہوگا، سی سی پی او
پاکستان شائع 28 دسمبر 2022 09:06am سال 2022 پشاور پولیس کیلئے سخت، قتل اور اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ 262 گروہ پکڑے گئے جبکہ 683 ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا