Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاہور سے غائب ہونے والے معروف پبلشر کی لاش فیصل آباد سے مل گئی

ہماری کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے، بیٹا
شائع 11 جولائ 2024 12:03am
اسکرین گریب
اسکرین گریب

لاہورکے علاقے نشتر کالونی سے غائب ہونے والے پبلشر کی لاش فیصل آباد سے مل گئی۔

پبلشررانا عبدالرحمان دو روز قبل نشتر کالونی کے علاقہ سے غائب ہوگئے تھے۔

پولیس میں بھرتی کروانے کیلئے پیسے بٹورنے والا سابق پولیس افسر گرفتار

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ پولیس نے اغواء کا مقدمہ درج کیا تھا۔ ہماری کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے۔

سوتیلی ماں 12 سالہ بیٹے کو دوسرے شہر میں چھوڑ کر نامعلوم شخص کے ساتھ چلی گئی

اغوا ہونے کے بعد اہلخانہ کا رانا عبدالرحمن سے کوئی رابطہ نہ ہوسکا تھا۔

lahore

kidnapping

Murder

Punjab police