پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 11:03am فیصل آباد میں 3 کروڑ روپے تاوان کیلئے اغوا ہونے والا طالبعلم بازیاب ملزمان نے طالبعلم کو بہنوں کے ساتھ سکول جاتے ہوئے اغواء کیا تھا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 11:06am بلوچستان کے ضلع ہرنائی سے 6 افراد کی لاشیں برآمد لاشیں پہاڑی علاقے سے برآمد ہوئی ہیں، پولیس
لائف اسٹائل شائع 30 جولائ 2024 10:46am خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کا معاملہ: مرکزی ملزم ساتھی سمیت پشاور سے گرفتار دونوں ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے، خاتون سمیت 12 ملزمان کو پہلے گرفتار کیا جاچکا ہے، پولیس
لائف اسٹائل شائع 21 جولائ 2024 06:11pm خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کا شکار، مقدمہ درج، خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار خلیل الرحمان قمرکو آمنہ عروج نامی خاتون نے ڈرامہ بنانے کا جھانسہ دیکر اپنے گھربلایا تھا
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 12:03am لاہور سے غائب ہونے والے معروف پبلشر کی لاش فیصل آباد سے مل گئی ہماری کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے، بیٹا
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 10:11pm دکی : بلوچستان میں 20 مسلح افراد نے 4 کسانوں کو اغوا کرلیا ایف سی اور لیویز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر اغواء کاروں کی تلاش شروع کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 11:53pm ڈی آئی خان: کیش لے جانے والی نجی کمپنی کی وین اور 4 سیکیورٹی گارڈز اغوا گاڑی میں 86 لاکھ 60 ہزار روپے موجود تھے، پولیس
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 06:24pm علاج کے بہانے نومولود کو دوسرے شہر لا کر غائب کرنے والی نرس گرفتار بچی کے ورثا نے بازیابی کے لئے احتجاج کیا تھا
پاکستان شائع 07 جولائ 2024 06:58pm ٹانک: ملزمان نے 4 مغوی مزدور رہا کردیے 28 جون کو 13 افراد کو نامعلوم مسلح ملزمان اغواء کرکے لے گئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 09:07pm بچہ اغوا کرنے کی کوشش میں جعلی پولیس افسر سمیت 8 ملزمان گرفتار، خاتون بھی شامل ملزمان سے اسلحہ اور پولیس یونیفارم برآمد، پولیس
پاکستان شائع 06 جولائ 2024 07:59pm کراچی : شادی شدہ عورت سے زیادتی اور اغوا کے مقدمہ میں ملزم کی ضمانت منظور ملزم کیخلاف تھانہ تیموریہ میں بھائی نے بہن کے اغوا اور زیادتی کا مقدمہ درج کرایا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2024 12:58pm ٹانک میں 13 مزدور و اہلکار اغوا کرلیے گئے پولیس کا علاقے میں سرچ آپریشن، اغوا کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی
پاکستان شائع 25 جون 2024 02:39pm ہرنائی کے علاقے شعبان سے اغوا 10 افراد میں سے 3 بازیاب رہا ہونے والے تینوں افراد کو زرغون غر سے کوئٹہ پہنچا دیا گیا، لیویز حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2024 03:45pm کوئٹہ میں پکنک پوائنٹ سے مسلح افراد نے 8 افراد کو اغوا کرلیا مغویوں میں ایک کسٹم اہلکار اور پنجاب کے 6 رہائشی افراد شامل ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2024 09:49pm پولیس اہلکاروں اور ریلوے ملازم کا گٹھ جوڑ، ایک کروڑ تاوان کیلئے تاجر اغوا تین سرکاری ملازمین سمیت 5 افراد گرفتار، ایک کروڑ روپے برآمد
پاکستان شائع 29 مئ 2024 04:59pm 14 ماہ قبل اغوا ہونے والی 3 سالہ بچی والدین کے حوالے بچی چودہ ماہ کہاں رہی پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 09:07pm لاہور پولیس نے 50 سالہ شخص کو بازیاب کروالیا مغوی ریاض کو آج صبح تاوان کیلئے اغوا کیا گیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 22 مئ 2024 08:44am شکار پور : پولیس اہلکاروں کے اغواء میں ملوث پیٹی بند بھائی دھر لیا گیا پولیس نے ٹارگٹ آپریشن کرکے دو روز قبل اغوا کیے گئے دو اہلکاروں کو بازیاب کروایا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 09:58am رکھ والے ہی اغوا کار نکلے، عراق پلٹ شہری سی ٹی ڈی کے قبضے سے بازیاب اہلخانہ سے 15 لاکھ روپے 'تاوان' طلب کیا، ایس پی آپریشنز سی ٹی ڈی عمران شوکت، ڈی ایس پی سہیل اختر سلہری بھی معطل، دیگر اہلکار گرفتار
پاکستان شائع 17 مئ 2024 12:42pm ڈاکوؤں نے انسانیت کو شرمسار کردیا، میت لے جانے والے اور بچے بھی نشانے پر پنو عاقل میں ڈکیتی کے دوران بچہ اغوا، پاکپتن میں میت ایمبولینس لُوٹنے کی کوشش میں ایک ڈاکو ہلاک
پاکستان شائع 13 مئ 2024 05:22pm سپریم کورٹ کا صحافی پر حملہ کرنے والوں کے خاکے اخبارات میں شائع کرانے کا حکم عدالت نے صحافیوں پر حملے کی تفتیش مکمل کرنے کیلئے اسلام آباد پولیس کو 30 دن کی مہلت دے دی
پاکستان شائع 12 مئ 2024 08:41am کندھ کوٹ میں پولیس اہلکار اغوا، مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ایک ڈاکو زخمی بھی ہوا، واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری کچے میں طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2024 07:52am زنجیروں میں جکڑا 5 سالہ بچہ کچے کے ڈاکوؤں کے چنگل سے آزاد ڈاکوؤں نے معصوم بچے کو زنجیروں سے جکڑ کر ویڈیو وائرل کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 10:20pm فیکٹری کے ملازمین کو نوکری سے نکالنے والا افسر اغواء، مقدمہ درج جب سے ملازمین کو برطرف کیا تومسلسل نامعلوم نمبروں سے دھمکیاں دی جا رہی تھی، اہلخانہ
پاکستان شائع 10 مئ 2024 10:04am پنڈی کا مغوی سابق واپڈا ملازم اغواکاروں کی قید میں جاں بحق اغوا کاروں نے مغوی کی لاش کشمور کے نیپال کوٹ تھانے کی حدود میں ٹھکانے لگا دی اور فرار ہو گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 01:28pm کچے کے ڈاکوؤں نے 5 سالہ بچے کو اغوا کرکے زنجیروں سے لٹکا دیا، ویڈیو وائرل مغوی بچے کی بازیابی کیلئے ڈاکوؤں نے ورثاء سے 50 لاکھ روپے تاوان طلب کرلیا
پاکستان شائع 07 مئ 2024 12:09pm ڈاکوؤں نے مغوی کی لاش واپس دینے کیلئے تاوان مانگ لیا مغوی کے اہل خانہ غم سے نڈھال
پاکستان شائع 05 مئ 2024 03:13pm کچے میں پولیس اور رینجرز کی کارروائیاں، 4 ڈاکو ہلاک، 2 پولیس رضا کار زخمی ڈاکوؤں سے مقابلے کے بعد مزید نفری طلب کرلی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 07:22pm کشمور میں چار روز میں تین بچے لاپتہ پولیس نے والدین سے بچوں کی ابتدائی معلومات حاصل کرکے تحقیقات شروع کردیں
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 09:35pm گوجرانوالا کے سول اسپتال سےایک دن کا بچہ اغواء بچہ ایک بینچ پہ رکھ کر اہلخانہ چلے گئے۔ اور بچہ غائب ہوا ، ہم نے بچہ تحریری طورپہ ورثاء کے حوالے کر دیا ٓتھا، اسپتال انتظامیہ
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر