پاکستان شائع 30 مارچ 2025 02:57pm کندھ کوٹ میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ سے مزید 2 افراد جاں بحق، اموات 7 ہوگئیں بڈانی میں آج دوسرے روز بھی دونوں گروپوں کے درمیان کشیدگی برقرار
پاکستان شائع 30 مارچ 2025 08:39am ٹوبہ ٹیک سنگھ میں معمولی تلخ کلامی پر بچے سمیت 2 افراد کی جان لے لی گئی پولیس نے لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2025 03:17pm کشمور: دو برادریوں کے درمیان تصادم، فائرنگ سے 5 افرادجاں بحق دونوں گروپوں کے درمیان جدید اسلحے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2025 03:13pm سٹی کورٹ کراچی؛ شارع فیصل ٹریفک حادثے کےملزم انیق کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور 26 مارچ کو ملزم نے میاں بیوی کو کچل دیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2025 03:03pm بہن کے قتل کے بعد والد کا بیٹے کو پانی پلانا سنگین معاملہ ہے، قتل کیس میں عدالت کے ریمارکس ماریہ کو 30 مارچ 2024 کو غیرت کے نام پر باپ اور بھائی نے بیدردی سے قتل کیا تھا
پاکستان شائع 24 مارچ 2025 02:22pm چیچہ وطنی میں اندھے قتل کا معمہ حل، مقتول کی بیوی سمیت 2 ملزمان گرفتار پاکپتن میں شوہر نے بیوی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
پاکستان شائع 23 مارچ 2025 10:00am نوشکی میں پولیس موبائل پر فائرنگ، 4 اہلکار شہید قلات میں فائرنگ کے نتیجے میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 4 مزدور جاں بحق
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 05:39pm لکی مروت اور سوات میں فائرنگ کے واقعات، 2 پولیس اہلکار شہید، 3 زخمی ڈیرہ غازی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر خوارج کا پانچواں حملہ ناکام بنا دیا گیا
پاکستان شائع 21 مارچ 2025 11:09am لاہور: نالے سے ماں بیٹی کی تشدد زدہ لاشیں ملیں، شناخت نہ ہوسکی پولیس نے لاشوں کو مردہ خانہ منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 19 مارچ 2025 01:28pm نوشہرہ میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے پولیس افسر شہید ہوگیا واردات کے بعد ملزمان فرار، گرفتاری کے لئے علاقے میں سرچ آپریشن جاری
دنیا شائع 15 مارچ 2025 10:09am بھارت، گھر کے باہر بیٹھے سحری کا انتظار کرنیوالا شخص فائرنگ سے قتل فرانزک ٹیم نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کیے، واقعہ قریبی سی سی ٹی وی کیمرے نے ریکارڈ کیا
پاکستان شائع 13 مارچ 2025 12:02am راولپنڈی میں دو سگے بھائیوں کو قتل کر دیا گیا پولیس کا منشیات فروشی کے اڈے پر چھاپہ، منشیات فروشوں نے پولیس اہلکار کو یرغمال بنالیا
پاکستان شائع 12 مارچ 2025 11:20pm فیس بک پر دوستی کا بھیانک انجام، کراچی کی 15 سالہ لڑکی میاں چنوں میں قتل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم محمود کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 12 مارچ 2025 04:52pm ایبٹ آباد اور صوابی میں فائرنگ کے واقعات، تین افرادجاں بحق ایبٹ آباد میں فائرنگ سے باپ بیٹا، صوابی میں دیور نے بھابھی کو گولیاں مار دیں
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2025 11:34pm باجوڑ میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین پر فائرنگ سے پولیس افسر زخمی ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2025 06:15pm کراچی میں پسند کی شادی کرنے پر سالوں نے بہنوئی کو قتل کر دیا نیو بس اسٹاپ کے قریب اندھا دھند فائرنگ سے نعمت اللہ موقع پر جاں بحق ہوگیا
پاکستان شائع 10 مارچ 2025 03:25pm سرگودھا: اولاد نہ ہونے پر شوہر نے پہلی بیوی کیساتھ مل کر دوسری بیوی کو قتل کردیا پولیس نے واقعے کیخلاف مقدمہ درج کرلیا، ذرائع
پاکستان شائع 09 مارچ 2025 09:12pm پشاور میں مسلح افراد کی اندھادھند فائرنگ، سابق ناظم جاں بحق مشتعل مظاہرین نے پشاور اسلام آباد موٹروے کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا
پاکستان شائع 08 مارچ 2025 09:47pm آزادکشمیر میں دو گروپوں کے مابین میں تصادم، گولیاں لگنے سے پولیس افسر جاں بحق ملزمان کی جانب سے ایک دوسرے پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی
پاکستان شائع 08 مارچ 2025 09:28pm ایبٹ آباد میں چیئرلفٹ سے گر کر لڑکی جاں بحق ہوگئی وادی نیلم میں مسافر جیپ برفانی تودے کی زد میں آنے سے 4 افراد زخمی ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2025 10:05pm خضدار میں گاڑی کے قریب دھماکا، چار افراد جاں بحق دھماکا ریموٹ کنٹرول تھا، پولیس حکام
پاکستان شائع 01 مارچ 2025 11:38pm لاہور میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق متوفی کی شناخت قربانی علی کے نام سے ہوئی جو ہیڈ کانسٹیبل تھا
پاکستان شائع 26 فروری 2025 07:24pm ننکانہ صاحب میں جھلسنے والا نوجوان آٹھ روز بعد زندگی کی بازی ہار گیا واقعہ میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا، پولیس کو دعوی
پاکستان شائع 23 فروری 2025 10:23am بیوی کے قتل کی معافی مانگنے آیا 60 سالہ شخص سسرالیوں کے ہاتھوں قتل قتل کے بعد سسرالیوں نے مقتول کے لواحقین کو بلا کر لاش حوالے کر دی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2025 09:38pm مصطفی قتل کیس: ملزم ارمغان کے گھر پارٹیاں اور منشیات کا استعمال ہوتا تھا، اداکار کے بیٹے سمیت 4 گرفتار پولیس نے منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرنے کا بھی عندیہ دیدیا
پاکستان شائع 19 فروری 2025 11:56pm عارف والا میں طالب علم کے مبینہ قتل کا معمہ حل نہ ہوسکا چند روز قبل ساتھی طالب علموں سے جھگڑا ہوا تھا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2025 09:39pm پیسوں کی لالچ میں ایک اورمصطفیٰ کراچی میں دوستوں کے ہاتھوں قتل والد کے رابطہ کرنے پر جواب نہ ملا، بیٹے کے دوست نے ٹال مٹول کی
پاکستان شائع 19 فروری 2025 07:27pm اسلام آباد: بہو کو قتل کرنے والا سسر ساتھی سمیت پکڑا گیا قتل میں ملوث 2 ملزمان کو قلیل وقت میں گرفتار کرلیا، ترجمان پولیس
پاکستان شائع 18 فروری 2025 08:25pm نصرت بھٹو کالونی: پہاڑی پر لینڈ سلائیڈنگ سے مزدور دب کر جاں بحق واقعہ میں ایک ٹرک سمیت 3 گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے، پولیس
پاکستان شائع 18 فروری 2025 06:59pm پشاور میں جائیدادکے لئے نانا کو قتل کرنے والا نواسہ پکڑا گیا ملزم سے پستول بھی برآمد کر لیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے، پولیس