Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

صدر زرداری 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں کریں گے

گورنر پنجاب سلیم حیدر، راجہ پرویز اشرف، حسن مرتضیٰ نے ایئرپورٹ پر استقبال کیا
شائع 08 جولائ 2024 07:09pm
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

صدر مملکت آصف علی زرداری تین روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔ گورنر پنجاب سلیم حیدر، راجہ پرویزاشرف اور حسن مرتضیٰ نے ان کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔

آصف علی زرداری اپنے دورے کے دوران گورنر ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں سےملاقاتیں کریں گے۔

صدر مملکت کل پروفیسر وارث میر کی برسی کے سلسلے میں سیمینار میں شرکت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں :

افغانستان کے دورے سے ہمارے مسئلے حل نہیں ہوسکتے، افغان حکومت کے پاس اپنے مسائل کا حل نہیں، بلاول

وفاق بلوچستان سے مل کرصوبے کے 28 ہزار ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرے گا، وزیراعظم

lahore

Pakistan Politics

President Asif Ali Zardari