پاکستان شائع 30 نومبر 2024 04:14pm سلمان اکرم راجہ نے اپنا استعفیٰ واپس لے لیا سلمان اکرم راجہ پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری کے طور پر ہی کام جاری رکھیں گے
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 07:53pm مسلم لیگ (ن) نے پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی پی ٹی آئی ایم پی اے شہباز احمد نے پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع کرادی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 07:50am پی ٹی آئی پاور شو کی ناکامی، سلمان اکرم راجہ کے بعد حامد رضا کا استعفیٰ سلمان اکرم راجہ نے پی ٹی آئی کے پاور شو کی ناکامی کے بعد مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔
شائع 26 نومبر 2024 05:13pm پی ٹی آئی قافلہ ڈی چوک پہنچتے ہی لاہور کے تمام داخلہ و خارجی راستے بند گزشتہ روز لاہور کے ذیلی راستوں کو جزوی کھول دیا گیا تھا
▶️ پاکستان شائع 24 نومبر 2024 09:21pm پی ٹی آئی لاہور کی نئی حکمت عملی، 700 کارکنان گرفتار، راستے کھلنے لگے لاہور میں کئی مقامات پر پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس میں تصادم
پاکستان شائع 22 نومبر 2024 12:57pm پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلسوں پر پابندی احتجاج کو روکنے کیلئے پولیس کی کارروائیاں، 200 سے زائد کارکنان گرفتار، روٹ کلئیرنس اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل
پاکستان شائع 21 نومبر 2024 09:44pm نو مئی کے 8 مقدمات: عمران خان کی درخواست ضمانت 23 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے وکلا اور پراسیکیوشن کو حتمی دلائل کے لیے 23 نومبرکو طلب کر لیا
▶️ پاکستان شائع 20 نومبر 2024 06:30pm پی ٹی آئی نے 24 نومبراحتجاج کا دائرہ کار دنیا بھر میں پھیلا دیا اتحادیوں سے رابطے، احتجاجی تحریک کے لیے مانیٹرنگ سیل قائم
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 10:49pm احتجاج سے قبل گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری، راولپنڈی سے پی ٹی آئی کارکنان گرفتار تھانہ مناواں لاہور کے مقدمے میں تفتیشی افسر نے وارنٹ عدالت سے گرفتاری کی استدعا کی تھی
پاکستان شائع 18 نومبر 2024 08:46pm ’برطانوی عدالت نے حسن نواز کے اسی موقف کو درست قرار دیا‘، دیوالیہ قرار دینے پر شریف خاندان کے ترجمان کا بیان آگیا شرف خاندان کو دیوالیہ کرنے کے عمل کا آغاز 1972 سے ہوا تھا، ترجمان
پاکستان شائع 16 نومبر 2024 06:23pm لاہور: ایس ایچ او ویمن پولیس اسٹیشن کیخلاف چلنے والی رشوت ستانی خبریں حقیقت کے برعکس نکلیں مقدمے کی مدعیہ نے حقیقت بیان کر دی
پاکستان شائع 16 نومبر 2024 05:26pm آج نیوز کی خبر پر ایکشن، سموگ کے دوران الحمراء ہال میں جاری سرگرمیاں معطل الحمرا میں فنون لطیفہ کی سر گرمیاں سولہ سے چوبیس نومبر تک بند کر دی گئیں
▶️ پاکستان شائع 13 نومبر 2024 04:34pm پنجاب پولیس کے سرکاری فنڈز پرائیوٹ اکاؤنٹس میں رکھے جانے کا انکشاف آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں ہوئے ہوشربا انکشافات
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 07:52pm پنجاب پولیس کا نیا کارنامہ سامنے آگیا،جعلی بھرتیوں کا انکشاف 171 کانسٹیبلز بھرتی کرکے کوائف چھپا لیے گئے،آڈیٹر جنرل کی رپورٹ
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 05:44pm لاہور میں سموگ: تعلیمی ادارے اور مارکٹیں بند، لیکن ناچ گانوں کی محفلیں جاری محکمہ ماحولیات اور ضلعی انتظامیہ بھی خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2024 04:55pm پنجاب کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نمبر ون کا پہلا اجلاس، کمزور محکموں کی کارکردگی کو سر فہرست رکھنے پر اتفاق کمیٹی پنجاب کی تمام کمیٹیوں میں سب سے بڑی کمیٹی ہے اور جب سے یہ کمیٹی بنی ہے اس کا پہلا اجلاس آج ہو رہا ہے
پاکستان شائع 03 نومبر 2024 10:39pm تحریک انصاف ورکرز اتحاد کا لاہور تنظیم پر عدم اعتماد کا اظہار پی ٹی آئی ورکرز اتحاد نے لاہور تنظیم کے خلاف حلف نامے بھی جمع کروائے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 02:03pm سلمان اکرم کی پی ٹی آئی اراکین پنجاب اسمبلی سے ملاقات کی اندورنی کہانی سامنے آگئی پنجاب کے اراکین اسمبلی کا خیبرپختونخوا کے رہنماؤں کی جانب سے مداخلت کا شکوہ کیا
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 12:00pm پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا تحریک انصاف کے تمام ارکان کو اجلاس میں شرکت کی ہدایت
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2024 07:49pm بلاول بھٹو کی وزیراعظم سے ملاقات، 27ویں ترمیم لانے پر اتفاق 27ویں ترمیم پر مولانا فضل الرحمان، ایم کیو ایم اور دیگر جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے گا