پاکستان شائع 29 مارچ 2025 11:52am صدر، وزیراعظم کا میانمر، تھائی لینڈ میں خوفناک زلزلے میں جانی نقصان پر اظہارِ افسوس میانمر اور تھائی لینڈ میں زلزلوں کے ہلاکتوں کی تعداد 500 سے بڑھ گئی
پاکستان شائع 24 مارچ 2025 04:01pm صدرمملکت نے ملکی دفاع کے لیے نمایاں خدمات انجام دینے والے فوجی افسران کو اعزازات سے نوازا فوجی اعزازات دینے کی پروقار تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی
▶️ پاکستان شائع 23 مارچ 2025 09:21pm شہیدذوالفقاربھٹو کوبعداز وفات اعلیٰ ترین سول اعزاز نشان پاکستان عطا، بیٹی صنم بھٹو نے وصول کیا صدر کی جانب سے یومِ پاکستان پر 69 ملکی اور غیر ملکی شخصیات کو سول ایوارڈز سے نوازا گیا
پاکستان شائع 23 مارچ 2025 04:22pm مسلح افواج کے 764 جوانوں اور افسران کیلئے فوجی اعزازات کا اعلان کس کو کونسا اعزاز ملے گا؟ صدر مملکت نے اعلان کردیا
شائع 23 مارچ 2025 12:40pm فتنتہ الخوارج اور دیگر دہشتگرد تنظیموں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنائیں گے، صدر مملکت یوم پاکستان پر کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں، آصف علی زرداری کا تقریب سے خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مارچ 2025 07:22pm ملک بھر میں یوم پاکستان انتہائی جوش و جذبے سے منایا گیا دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومت میں 21 توپوں کی سلامی سے ہوا
پاکستان شائع 22 مارچ 2025 12:53pm پانی کاضیاع روکنےکیلیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، صدر اور وزیر اعظم کا ارتھ آوراور عالمی یوم آب پر پیغام پانی کا ضیاع روکنے کیلئے عوامی شعور بیدارکرنا ہوگا، وزیر اعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 21 مارچ 2025 01:41pm یومِ پاکستان اور عید الفطر کے پیش نظر قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان صدر مملکت نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی
پاکستان شائع 20 مارچ 2025 10:53am یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر روایتی جوش و جذبے سے منانے کا اعلان یوم پاکستان پریڈ ایوان صدر کے احاطے میں منعقد کی جائے گی، پریڈ میں تینوں مسلح افواج کے دستے بھرپور شرکت کرینگے
پاکستان شائع 19 مارچ 2025 08:37pm دہشتگرد عناصر کو ہر قیمت پر شکست دی جائے گی، صدر آصف زرداری ریاست کا مؤقف دہشت گردی کے خلاف بالکل واضح ہے اور اس جنگ کو جیتنا ناگزیر ہے، صدر
پاکستان شائع 19 مارچ 2025 09:12am صدر مملکت آصف علی زرداری کا آج دورہ کوئٹہ متوقع صوبے میں امن و امان کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی
پاکستان شائع 16 مارچ 2025 07:41pm وزیراعظم، صدر، وزیرداخلہ سمیت سیاسی رہنماؤں کی نوشکی میں دھماکے کی مذمت بزدلانہ کارروائیاں دہشتگردی کیخلاف ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2025 08:05pm صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے؛ انتظامیہ نے استقبالیہ بینرز اتار دیے آصف زرداری کا لاہور میں قیام دو دن متوقع ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2025 03:23pm صدر، وزیرِ اعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کی جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمت نہتے شہریوں اور مسافروں پر حملے غیر انسانی اور مذموم عمل ہے، صدر مملکت
پاکستان شائع 10 مارچ 2025 08:31pm اپوزیشن نے بدتمیزی اور بدتہذیبی کی بنیادرکھی، مریم نواز صدر مملکت کاعزم پاکستان کے روشن مستقبل کی نوید ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2025 11:48pm دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا فیصلہ واپس لیا جائے، اپوزیشن کے احتجاج اور شور شرابے میں صدر مملکت کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب یکطرفہ حکومتی فیصلے کی حمایت نہیں کرسکتا، پالیسیاں وفاق پر شدید دباؤ کا باعث بن رہی ہیں، صدر آصف زرداری
پاکستان شائع 07 مارچ 2025 08:02pm خیبرپختونخوا اوربلوچستان میں دہشتگردی کے معاملے پر ایمل ولی کا صدر مملکت کوخط خط میں کے پی اوربلوچستان کے حالات پر مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 07 مارچ 2025 01:55pm امریکی اداکارہ پامیلا باک نے خودکشی کر لی ان کی 1989ء میں شادی اور 2006ء میں طلاق ہو گئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2025 07:49pm صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 مارچ کو طلب کرلیا صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس بھی بلا لیا
پاکستان شائع 01 مارچ 2025 03:47pm صدر زرداری نے حکومت سے ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ طلب کرلی صدر آصف علی زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے
پاکستان شائع 27 فروری 2025 10:57pm صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے ، نواز شریف سے ملاقات متوقع صدرمملکت دو روزہ دورے پر لاہور پہنچے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2025 12:20am شہباز کابینہ ہیوی ویٹ ہو گئی، ایوان صدر میں تیرہ وفاقی وزرا اورگیارہ وزیرمملکت نے حلف اٹھا لیا صدرآصف علی زرداری نے وفاقی وزرا سے حلف لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2025 09:50pm جیالے بلدیاتی الیکشن کی تیاری کریں، بھرپور کامیابی حاصل کرنا ہے، صدرزرداری صدر مملکت کی اراکین صوبائی اسمبلی سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان شائع 25 فروری 2025 08:57pm پیپلز پارٹی کے پارلیمانی وفد کی حکومت کیخلاف شکایتیں، صدر زرداری نے ساتھ مجبوری قرار دے دیا صدر مملکت آصف زرداری سے پارلیمانی وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2025 07:41pm مشترکہ ترقی کے لئے وسطی ایشیائی ممالک گوادر بندرگاہ سے فائدہ اٹھائیں، صدر مملکت صدر آصف علی زرداری تین روزہ دورے پرلاہور پہنچ گئے
پاکستان شائع 21 فروری 2025 06:31pm پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 7 مارچ کو بلانے کا فیصلہ صدرِ آصف زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے
پاکستان شائع 18 فروری 2025 07:48pm سی پیک خطےکی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا، صدر مملکت بہت عرصے پہلے گوادر کی اہمیت کو دنیا کے سامنے اجاگرکیا تھا،عالمی کانفرنس سے خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2025 11:13pm صدر آصف علی زرداری کی پرنس رحیم الحسینی سے ملاقات والد شہزادہ کریم آغا خان کے انتقال پر تعزیت کی
پاکستان شائع 09 فروری 2025 05:57pm صدر آصف زرداری پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر تعزیت کیلئے پرتگال روانہ صدر مملکت پرنس رحیم آغاز خان سے تعزیت اور پرتگال کے صدر مارسیلو ریبیلو ڈی سوسا سے بھی ملاقات کریں گے
پاکستان شائع 07 فروری 2025 08:25pm لاہور ہائیکورٹ میں 9 نئےایڈیشنل ججز مقرر، نوٹیفکیشن جاری ہائیکورٹ میں نئے ججزکی مدت ملازمت ایک سال ہوگی