Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان ریلوے نے عید الاضحیٰ پر اضافی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا

اس سے پہلے ریلوے انتظامیہ نے 3 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا تھا
شائع 12 جون 2024 03:43pm

پاکستان ریلوے نے عید الاضحیٰ پر رش کے باعث اضافی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا۔

عید اسپیشل ٹرین کراچی سے لاہور کے درمیان چلانے کا فیصلہ کیا ہے، اسپیشل ٹرین 15جون کو کراچی کینٹ ریلوے اسٹیشن سے روانہ ہوگی۔

اس سے پہلے ریلوے انتظامیہ نے 3 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا تھا۔

ریلوے حکام کے مطابق ریلوے انتظامیہ نے لالہ موسیٰ براستہ سرگودھا ٹرین 2 منٹ روکنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

Pakistan Railways

lahore

Pakistan Railway

eid special train

Eid Ul Adha 2024

Eid Train