پاکستان شائع 20 جون 2024 04:22pm لاہور میں مفت وائی فائی سروس فراہمی کے مقامات بڑھا دئے گئے، کیا کچھ چلایا جاسکے گا؟ وزیراعلیٰ پنجاب کی انتظامیہ، ویسٹ مینجمنٹ کمپنیز، بلدیاتی اداروں اور پولیس کو شاباش
پاکستان شائع 20 جون 2024 12:36pm عید پر دریائے سندھ میں ڈوب کر مرنے والوں کی تعداد 10 ہوگئی افسوسناک واقعات دریائےسندھ کے مختلف مقامات اور مقامی ڈیم میں پیش آئے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جون 2024 06:31pm ویل ڈن پنجاب، ویل ڈن مریم نواز، وزیراعظم شہباز شریف کی شاباش امید ہےعوامی خدمت کا یہ معیار مزید بہتر ہوگا، شہباز شریف
پاکستان شائع 19 جون 2024 02:47pm عید الاضحیٰ پر مختلف حادثات میں کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟ رپورٹ جاری پنجاب میں عید الاضحیٰ کے موقع پر حادثات کی رپورٹ جاری کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جون 2024 06:32pm پنجاب میں عیدالاضحیٰ پر عرق گلاب ملے پانی سے سڑکوں کی دھلائی عید کے 3 دنوں میں ہر روز عوامی خدمت کا ایک نیا ریکارڈ بنایا، وزیراعلیٰ مریم نواز
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جون 2024 05:58pm عید الاضحیٰ کے تیسرے روز بھی جانوروں کی قربانی کی گئی عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلئے کہیں سیر سپاٹے تو کہیں دعوتوں کے دوران ہلے گلے کا پروگرام ہے
پاکستان شائع 18 جون 2024 11:57pm آلائشیں پھینکنے اور اوجھڑی کاٹنے والے 97 افراد گرفتار گرفتار افراد کے خلاف مقدمات بھی درج کیا گیا
پاکستان شائع 18 جون 2024 11:40pm کراچی میں ہیضہ کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ درجنوں افراد بدہضمی کی شکایت پر اسپتالوں میں داخل
پاکستان شائع 18 جون 2024 10:15pm وزیر اعظم کا سیاسی رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ، عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی بات چیت کے دوران ایک دوسرے کے لیے نیک خوہشات کا اظہار
پاکستان شائع 18 جون 2024 04:16pm قربانی کا گوشت اکٹھا کرنے کیلئے گھر سے نکلے 8 سالہ بچے کی لاش ’خراب گاڑی‘ سے برآمد علی شان گزشتہ روز قربانی کا گوشت اکٹھا کرنے کیلئےگھر سے نکلا تھا، پولیس
▶️ ویڈیوز شائع 18 جون 2024 03:24pm ’برسوں سے کام کررہے ہیں‘ ماہر قصائیوں کا کہنا ہے کہ وہ برسوں سے یہ کام کررہے ہیں
پاکستان شائع 17 جون 2024 11:30pm ملک میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی، سنت ابراہیمیؑ کی پیروی میں جانور قربان کیے گئے عید الاضحیٰ پر قربانی کے بعد مزیدار کھانوں اور دعوتوں کا سلسلہ جاری ہے
پاکستان شائع 17 جون 2024 10:08pm جانوروں کی اوجھڑی نکالنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے، میئر کراچی کا آئی جی سے رابطہ کمشنر کراچی نے شہر بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ کیا ہوا ہے
پاکستان شائع 17 جون 2024 09:53pm آلائشیں اور صفائی نہ ہونے کی شکایت ملی تو فوری کارروائی ہوگی، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب کی لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے افسران اور ٹیموں کو شاباش
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جون 2024 10:32pm امید ہے تمام اتحادی جماعتیں ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتی رہیں گی، وزیراعظم وزیراعظم کا سیاسی رہنماؤں سے ٹیلی فونک رابطہ، عید الاضحٰی کی مبارکباد کا تبادلہ
پاکستان شائع 17 جون 2024 09:08pm ’ستھرا پنجاب‘ صوبے میں آج ایک نئی تاریخ لکھی گئی، مریم اورنگزیب سینئر صوبائی وزیر کا عید کے دوسرے اور تیسرے دن کیلئے بھی اہم اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جون 2024 09:37pm قازقستان کے صدر نے وزیراعظم کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی قاسم جومارت توکائیو نے شہبازشریف کے دوسری بار وزیراعظم منتخب ہونے پر مسرت کا اظہار کیا
دنیا شائع 17 جون 2024 06:50pm بھارت : قربانی کے بکرے پر ’رام‘ لکھا دیکھ کر ہندو تنظیم کو آگ لگ گئی مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں گوشت کی دکان سیل، 3 افراد گرفتار
کھیل اپ ڈیٹ 17 جون 2024 07:59pm پاکستان کرکٹ ٹیم نے فلوریڈا کے ہوٹل میں نماز عید ادا کی، امامت کس نے کرائی گرین شرٹس ناقص کارکردگی کے باعث ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر ہوچکی ہے
پاکستان شائع 17 جون 2024 06:38pm وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کا غزہ میں مستقل جنگ بندی کوششیں تیز کرنے پر اتفاق وزیراعظم شہباز شریف سے ملائیشین ہم منصب انور ابراہیم کا ٹیلیفونک رابطہ، عید الاضحیٰ کی مبارکباد کا تبادلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جون 2024 06:25pm ملک بھر میں کئی قربانی کے جانور بپھر گئے، موسمی قصائیوں کی دوڑیں لگ گئیں سوشل میڈیا پر بھاگتے دوڑتے جانوروں کی ویڈیوز وائرل
▶️ لائف اسٹائل شائع 17 جون 2024 10:19am آج انٹرٹینمنٹ کی جانب سے عید الاضحیٰ کی خوشیاں اور ”انٹرٹینمنٹ“ دوبالا کرنے کا خصوصی انتظام، ’برکت عظمی شو‘ کامیڈی اور دلچسپ مکالموں اور جملوں کے تبادلوں سے بھرپور یہ شو آپ کا موڈ خوشگوار کردے گا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جون 2024 11:12pm ہم سایوں کا خیال رکھیں، بچیوں کو زیادہ سے زیادہ تعلیم دلوائیں، عیدالاضحیٰ پر پیر پگارا کا پیغام ملک کا سارا پیسہ باہر ہے اس لیے ملک کنگال ہوچکا ہے، پیر پگارا
پاکستان شائع 17 جون 2024 09:19am گورنر سندھ کی جانب سے اونٹ، بکروں اور بچھڑوں کی قربانی، قوم کو عید کی مبارکباد اسلامی ممالک کے دوستوں کو دعوت ہے اپنے ممالک سے انوسیٹر کو لائیں، کامران ٹیسوری
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جون 2024 09:23am ’آپس میں اتحاد و یگانگت کو فروغ دیں‘، صدر، وزیراعظم اور پاک فوج کی جانب سے قوم کو عید کی مبارکباد اور پیغام 'اس مبارک دن پر ہم وطن کی آزادی اور امن کے لیے اپنے شہداء اور غازیوں کے مقروض ہیں جن کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں'
دنیا شائع 16 جون 2024 10:37pm ’عید مبارک اور حج مبارک‘ امریکی وزیر خارجہ کا مسلمانوں کیلئے پیغام ہم ایک پرامن مستقبل کی تعمیر میں مدد کے لئے اپنی کوششوں کا اعادہ کرتے ہیں، انٹونی بلنکن
کھیل شائع 16 جون 2024 07:46pm قومی کرکٹ ٹیم عید کہاں منائے گی، کون وطن واپس آئے گا اور کون باہر ہی چھٹیاں منائے گا؟ قومی کرکٹرز ٹولیوں کی شکل میں اپنے اپنے شہروں کو روانہ ہوں گے
پاکستان شائع 16 جون 2024 05:38pm قربانی کے بیل نے مالک اور شہریوں کی دوڑیں لگوا دیں مالک نے بڑی مشکل سے بیل کو قابو کیا
پاکستان شائع 16 جون 2024 05:28pm کس صوبے کے گورنر ہاؤس میں 100اونٹ، 100بکرے، 10بیل قربان ہونگے قربانی کیلئے اونٹ اور بکرے گورنر ہاؤس پہنچا دیے گئے
پاکستان شائع 16 جون 2024 04:15pm عیدالاضحیٰ پر قربان ہونے والے جانوروں کی کھالوں کی قیمتیں مقرر کردی گئیں کس جانور کی کھال کتنے میں بکے گی اور کتنے جانور اس سال قربان ہوں گے؟