پاکستان اپ ڈیٹ دن پہلے پاکستان ریلوے کا عید پر کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری کرایوں میں کمی کا اطلاق عید اسپیشل ٹرینوں پر نہیں ہوگا
پاکستان شائع 19 مارچ 2025 03:52pm پاکستان ریلوے مسافروں پر مہربان، کراچی سے تین عید اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی عید کے موقع پر ریلوے کی جانب سے کرایوں میں بھی خصوصی رعایت کا اعلان
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 10:41am سانحہ بولان کے بعد جعفر ایکسپریس کی متاثرہ بوگیاں کوئٹہ پہنچ گئیں بلوچستان سے ٹرین سروس تاحال معطل، سیکیورٹی کلیئرنس ملتے ہی ٹرین بحال کر دی جائے گی، ریلوے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2025 02:11pm جعفر ایکسپریس حملے کے دوران متاثر ہونیوالے ریلوے ٹریک کو تاحال بحال نہ کیا جاسکا ٹرین سروس بند ہونے سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے
پاکستان شائع 10 مارچ 2025 05:03pm وزیر ریلوے کا عید پر خصوصی ٹرینیں چلانے اور کرایوں میں کمی کا اعلان ریلوے کا خسارے کم کرنے کے لیے دن رات محنت کریں گے، حنیف عباسی
پاکستان شائع 02 فروری 2025 01:41pm پاکستان ریلوے نے ٹکٹوں کی نئی ریفنڈ پالیسی جاری کر دی ٹرین چھ گھنٹے یا اس سے زیادہ تاخیر کا شکار ہو تو مکمل رقم واپس کی جائے گی
پاکستان شائع 01 فروری 2025 02:24pm پاکستان ریلوے میں حادثات کا سلسلہ برقرار، لیکن اخراجات میں اربوں روپے اضافہ اربوں روپے کے اضافی اخراجات کے باوجود پاکستان ریلوے میں حادثات کی شرح کم نہیں ہو سکی
پاکستان شائع 28 جنوری 2025 10:13am وزارت ریلویز کا 15 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ 17 ہزار پوسٹیں پہلے ہی ختم کی جا چکی ہیں جبکہ 6 ہزار کے قریب پوسٹوں کو ختم کرنے کا عمل جاری ہے
پاکستان شائع 07 جنوری 2025 10:45am ریلوے میں خواتین ملازمین کے ساتھ ہراسانی کی شکایات پر پولیس کو انکوائری سے روک دیا گیا معاملہ ہراسانی کا نہیں شفٹوں کی ٹائمنگ کا ہے، ڈی ایس ریلوے
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 05:32pm تیز گام ایکسپریس کی بوگی میں آگ بھڑک اٹھی، لاکھوں کا سامان خاکتسر مسافروں، ریلوے حکام اور ریسکیو ٹیم نے بوگی کو انجن سے الگ کرکے آگ پر قابو پا یا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2024 02:03pm ریلوے کی ایپ میں تکنیکی مسئلہ، ادائیگی کے باوجود بکنگ کا میسج موصول نہ ہونے کی ہزاروں شکایات چودہ ہزار روپے ادا کیے لیکن بکنگ کی حتمی تصیدیق کا کوئی مسیج یا ای میل موصول نہیں ہوا، شکایت کنندہ رافع راجپوت
پاکستان اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2024 08:21pm رحمان بابا ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں حادثہ ڈرگ روڈ اسٹیشن پر پیش آیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ریلوے حکام
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 04:24pm ریلوے کرایوں میں ریکارڈ اضافے کے باوجود سفری سہولیات صفر ایک زمانے میں ریلوے ٹریک ترقی کی علامت اور ٹرین کا سفر سستا ذریعہ سمجھا جاتا تھا
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 11:40am کے الیکٹرک نے پاکستان ریلوے کو مزید بجلی فراہم کرنے سے معذرت کرلی 43 کروڑ روپے بقایاجات کی عدم ادائیگی پرمزید بجلی فراہم نہیں کرسکتے، ترجمان کے الیکٹرک
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 03:20pm ٹکٹوں سے متعلق پاکستان ریلوے کا اہم اعلان، 50 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ جلد ان سہولتوں کا دائرہ مزید 12 ریلوے اسٹیشنوں تک وسیع کر دیا جائے گا
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 07:36pm ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ریلوے نے 5 ماہ میں مسافر ٹرینوں اور مال گاڑیوں سے کتنا کمایا
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 03:45pm پاکستان ریلویز میں خالی آسامیوں کا اشتہار، ترجمان پولیس کا بیان سامنے آگیا خالی آسامیوں پر بھرتیوں کے حوالے سے اشتہار سوشل میڈیا پر سامنے آیا
پاکستان شائع 24 نومبر 2024 08:05pm کون کون سے شہروں کیلئے ٹرینیں بند ہیں؟ ریلوے حکام نے بتا دیا ریلوے اسٹیشنوں پر قائم بکنگ کاؤنٹرز پر مسافروں کو فوری رقم واپسی کی پیشکش
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 03:03pm راولپنڈی سے کراچی جانے والی سرسید ایکسپریس ٹرین کا افتتاح کردیا گیا ٹرین جہلم، گجرات، وزیر آباد، سانگلہ ہل، فیصل آباد, خانیوال, روہڑی اورحیدرآباد سے ہوکر کراچی جایا کرے گی
پاکستان شائع 30 اگست 2024 05:27pm جامشورو: کراچی سے لاہور جانیوالی مال بردار ٹرین کی 4 بوگیا پٹری سے اتر گئیں حادثے کے نتیجے میں اپ ریلوے ٹریک پر آمد و رفت مکمل طور پر معطل ہوگئی
پاکستان شائع 17 اگست 2024 04:32pm پاکستان ریلوے کو خسارے سے نکالنے کے لیے 9 ٹرینیں آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ، بولیاں طلب ریلوے نے خسارے میں چلنے والی 22 مسافر ٹرینوں کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا تھا، تاہم، ان کی آؤٹ سورسنگ کامیاب نہ ہوسکی
پاکستان شائع 13 اگست 2024 12:08am محکمہ ریلوے افسران پر مہربان، 75 لاکھ سے زائد رقم بطور انعام دینے کا اعلان 19 افسران کو بنیادی تنخواہ کے برابر رقم بطور انعام دینے کا فیصلہ
پاکستان شائع 08 اگست 2024 12:09pm جعفر ایکسپریس کے ذریعے پنجاب میں غیر ملکی اسلحہ کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام ریلویز پولیس راولپنڈی ڈویژن نے بوگی میں چھپائے گئے اسلحے کی بھاری کھیپ برآمد کرلی تاہم کوئی گرفتاری نہیں ہوئی
پاکستان شائع 02 اگست 2024 10:18am پاکستان ریلوے نے سرسید ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا پاکستان ریلوے کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 01 اگست 2024 05:00pm پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کر دی کرایوں میں کمی کا اطلاق 3 اگست سے تمام مسافر ٹرینوں پر ہوگا۔
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 12:34pm لاہور سے کراچی جانے والی خیبر میل کا ساہیوال کے قریب پاور انجن فیل ہوگیا گرمی اور حبس کی وجہ سے ٹرین میں مسافر خواتین اور چھوٹے بچے شدید پریشان
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 10:45pm انڈیا پھاٹک پر مال گاڑی کے 4 ڈبے نکل گئے، موٹرسائیکل کو روند ڈالا، 6 افراد زخمی گاڑی کے گزرنے پر جب گارڈ نے گیٹ ٹریفک کیلئے کھولا تو مال گاڑی ریورس آگئی، عینی شاہدین
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 11:27am ریلوے پولیس نے ٹرین کے ذریعے جعلی کرنسی کی اسمگلنگ ناکام بنادی ملزمان جعلی کرنسی کے ساتھ ملتان سے کراچی کیلئے سفر کر رہے تھے
پاکستان شائع 12 جولائ 2024 10:58pm لاہور : ٹرین کی 2 بوگیاں ڈی ریل ہوگئیں عوام ایکسپریس ، گرین لائن ، کراچی ایکسپریس اور ماڑی انڈس تاخیر کا شکار
پاکستان شائع 07 جولائ 2024 04:06pm راولپنڈی، کراچی کے درمیان چلنے والی سرسید ایکسپریس کو بحال کرنیکا فیصلہ پاکستان ریلوے اور راس لاجسٹک کے درمیان معاہدہ ہو گیا